مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (2)۔۔افتخار گیلانی

وہ پچھلے پانچ سالوں سے دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں اور اس سے پہلے بھی کئی بار جیلوں کی زیارت کر چکے ہیں۔ ان کے بڑے داماد ، غلام رسول، جن کا اب انتقال ہوچکا ہے ،کے←  مزید پڑھیے

بالا کوٹ، کشمیر اور ہندوستان۔۔ارون دھتی رائے/انگریزی سے ترجمہ- ارجمند آرا

حملہ کتنا بھی افسوس ناک کیوں نہ ہو، نریندر مودی کےلیے یہ ایک شاندار سیاسی موقع تھا ایسا کچھ کرنے کا جس میں وہ ماہر ہے—شاندار نمائش۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے مہینوں پہلے پیش گوئی کرکے آگاہ←  مزید پڑھیے

غزوۂ احد کے جانثاران رسولﷺ(1)۔۔احمد خلیق

لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنْ وَالِدِہِ وَوَلَدِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ (صحیح البخاری: 15) ترجمہ: تم میں سے کوئی شخص کامل ایمان والا نہ ہو گا جب تک اس کے والدین  اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوری کے مہینے میں ویسے ہی کشمیر میں ہر چیز جم جاتی ہے، مگر شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں 1972کی سردیاں گرمی کا احساس کروا رہی تھیں، ایک تاریخ رقم ہو رہی تھی۔ جب ماضی کو کریدتے ہوئے میں←  مزید پڑھیے

ہسپتال ہے،کلب نہیں ۔۔۔ڈاکٹر عزیر سرویہ

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ایم ایس کی جانب سے حکم نامہ جاری ہوا جس میں کہا گیا کہ ہسپتال میں کام کرنے والی خواتین مندرجہ ذیل لباس ہسپتال میں استعمال نہیں کر سکتیں: جینز/ٹائٹس (سوائے اس کے کہ گھٹنوں تک←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں نایاب سرجری

اسرائیل میں نایاب سرجری کے بعد جڑواں بچیوں کے جڑے ہوئے سر کامیابی سے الگ کر دیئے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گزشتہ سال اگست میں پیدا ہونے والی اسرائیلی جڑواں بچیوں کے سرکا پچھلہ حصہ←  مزید پڑھیے

بائی ڈیفالٹ۔۔گل نوخیز اختر

بات تو ٹھیک ہے…’’اگر غیرت کے نام پر عورتیں بھی قتل کرنا شروع کردیں تو پاکستان میں کوئی مرد زندہ نہ بچے‘‘۔ ہمارے ہاں غیرت صرف مردوں میں ہی پائی جاتی ہے اور وہ بھی صرف عورتوں کے حوالے سے۔یہاں←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کی واپسی اور حقیقت پسندانہ سوچ کی ضرورت۔۔محمد عباس شاد

اگست 2021ء کے دوسرے نصف میں ملکی اور عالمی اخبارات میں امریکا کی شکست کے تذکرے اور طالبان کی فتح کی خوش کُن خبروں نے قارئین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ زوال کے دور میں حقائق اور واقعات کو ان←  مزید پڑھیے

خود کلامیاں۔۔عظمیٰ لطیف

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ۔۔آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے ، اور ذہن جو کچھ سوچتا ہے،اس سب کو الفاظ کا روپ دے دوں، مگر پھر سوچتی ہوں کہ یہ سب تو آفرینش آدم سے ایسا ہی چل رہا ہے←  مزید پڑھیے

پچیس سالوں میں صرف دو مفروضوں کا دفاع۔۔سردار معراج

پاکستان میں پی ایچ ڈیز ڈگریاں جس رفتار سے ملکی و غیر ملکی یونی ورسٹی بانٹ رہی ہیں ۔وہ دن دور نہیں جب پاکستانی قوم ڈاکٹر قوم کہلائے گی۔لیکن دوسری طرف آج کل اکثر ادبی رسائل میں سرقہ اور خاص←  مزید پڑھیے

سیاسی پناہ کی متلاشی افغان اشرافیہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

وہ بھارت میں سیاسی پناہ کے خواستگار تھے۔ پریس کانفرنس کو کور کرنے کے بعد جب میں آفس پہنچ کر اسٹوری لسٹ کروا رہا تھا، میرے سینیئر رفیق کار شاستری راما چندرن نے کہا کہ ان کے ڈاکٹر سے بھی←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی آزادی و حریت کی ایک توانا آواز۔۔ثاقب اکبر

سید علی گیلانی کی رحلت فقط مسلمانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ تمام حریت پرست انسانیت کے لیے ایک سانحہ ہے، یہ ایک بہت بڑے شخص کا سانحہ ارتحال ہے۔ 92 برس کی زندگی میں سید علی گیلانی نے 14←  مزید پڑھیے

ہاتھی حمدی کیسے گرفتار ہوا؟افسانہ نگار-عزیز نشیں (ترکی)/مترجم-انیس گوپانگ

استنبول پولیس ہیڈکوارٹر سے تمام صوبائی تھانوں کو یہ پیغام موصول ہوا کہ: “عمر پینتیس سال،وزن دو سو کلوگرام،سنہری بال،تین دانت ٹوٹے ہوئے،عقل داڑھ مصنوعی طریقے سے بھری ہوئی،ناسی پٹیوں والا سوٹ پہنے ہوئے،تقریبا گنجہ ہونے والا،بھوری آنکھیں مذکورہ بالا←  مزید پڑھیے

حریت والا نہیں رہا!۔۔ عامر فاروق

ہم جو معاملے کے حصہ دار تھے، ہم بھی تھوڑا عرصہ ہفتہ واری نصف گھنٹے کی دھوپ سینکائی سے ضمیر کو کوسی کوسی تھپکیاں دینے میں کامیاب رہے۔ اب بھی کبھی خیال آتا ہے تو کشمیر کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دینے کا بیان جاری کرتے ہیں۔ پہلے دنیا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتی تھی اب شاید سننے کا بھی تکلف نہیں کرتی۔←  مزید پڑھیے

تنازہ ڈیم۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

دریائے سواں، پانچ دریاؤں کے بعد پنجاب کا چھٹا بڑا اور پوٹھوہار کا اہم ترین دریا ہے۔ یہ مری کی پہاڑیوں سے شروع ہو کر اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اٹک اور میانوالی کے اضلاع سے ہوتا ہوا کالا باغ کے←  مزید پڑھیے

داغ تو ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ماں بارہویں سال ہی ٹوکنے لگی تھی مگر راشدہ کو سمجھ دو سال بعد آئی ۔۔۔جب شفیع دکاندار کی نظر چہرے کی بجائے دو ہاتھ نیچے رکنے لگی تھی۔۔۔شفیع کی دوکان پہ ماہانہ کھاتہ چلتا تھا ۔۔مجبوری تھی دن میں←  مزید پڑھیے

طالبان ؛ یہاں پیو تو حرام وہاں پیو تو حلال۔۔خالد امین میانی

یہ بات  ہر شک سے بالا تر ہے اور روزِ  روشن کی طرح عیاں ہے کہ طالبان سامراجی استحصالی و استعماری ٹول  ہے۔ یہ ریکارڈ کا حصہ ہے اور کسی سے ڈھکا چھپا نہیں کہ طالبان کو نوے کی دہائی←  مزید پڑھیے

سیاسی پناہ کی متلاشی افغان اشرافیہ۔۔افتخار گیلانی

ایک دہائی قبل مغربی ملک کے ایک نشریاتی ادارے کی طرف سے صحافیوں کیلئے ایک تربیتی کورس میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا۔ پہلے ہی دن دیکھا کہ وسیع و عریض بلڈنگ کے استقبالیہ کائونٹر سے متصل ایک عارضی←  مزید پڑھیے

رِنگ بازی۔۔گُل نوخیز اختر

یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ”آئی لو یو جان“۔سب بے اختیار اچھل پڑے، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی←  مزید پڑھیے

گاہے گاہے باز خواں ایں دفترِ پارینہ را۔۔اقبال اے رحمٰن

“ ڈئیوس، علی اور دیا” نعیم بیگ صاحب کی تصنیف ہے، یہ خوبصورت ناول ہماری دوست گل بانو نے ایک ملاقات میں ہمیں پڑھنے کے لئے عنایت کیا جو مصنف نے انہیں اپنے دستخط کے ساتھ ارسال کیا تھا، نعیم←  مزید پڑھیے