مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

آؤ باتیں کریں۔۔نعمان خان

باتیں تو باتیں ہوتی ہیں۔ اچھی بُری ، اہم ، غیر اہم ، سیاسی ، مذہبی یا جیسی بھی۔ افسانوی لوگ یا شاید سیانے لوگ یہ بھی کہتے ہیں خاموشی باتیں کرتی ہے۔ باتیں کرنا انسان کی مجبوری ہے ،←  مزید پڑھیے

تزکیۂ نفس اور نظام کا قیام۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

راؤ عابد رشید نے سوال اٹھایا ہے ’’ اسلام میں تزکیۂ نفس کے لیے تصوف اور صوفی ازم جزو ہے، کُل نہیں۔ حضور اکرمؐ نے اصحاب کے تزکیۂ نفس کے بعد کیا پوری ریاست مدینہ کی بنیاد نہیں رکھی تھی←  مزید پڑھیے

بخت گزیدہ(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

وہ سب ہنسنے لگے اور ایک لڑکا مجھے پیر سے ٹھوکر مارتے ہوئے ” سالا پھٹو” کہتا ہوا چلا گیا۔ جب میں رو رو کر تھک گیا تو خود ہی اٹھ کر بیٹھ گیا۔ اب میں بالکل قلاش تھا، ماسی←  مزید پڑھیے

حکومت کا مجوزہ میڈیا بل اور برطانیہ کے پاکستانی صحافی نو دمیدہ ۔۔ اشتیاق گھمن

لندن تو خیر صدیوں سے مرجعِ خلائق رہا ہے، لیکن پاکستانیوں کی اس میں زیادہ دلچسپی تب پیدا ہوئی جب شریف خاندان خود ساختہ جلا وطنی کے دوران سرزمینِ حجاز سے لندن اترا۔ ملک میں مشرف کی حکومت تھی۔ سیاسی←  مزید پڑھیے

صاف و شفاف انتخابات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین۔۔افتخار گیلانی

1978میں جب جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات منعقد ہو رہے تھے، ایک وضع دار کشمیری پنڈت دینا ناتھ کول خطے کے پولیس سربراہ تھے۔ اردو شاعری کے مداح اور خاص طور پر اقبال کے ا شعار ان کو ازبر←  مزید پڑھیے

بخت گزیدہ(1)۔۔شاہین کمال

ایک لات نے مجھے منجی سے نیچے ہی نہیں گرایا بلکہ سوہنے خوابوں کی دنیا سے کریہہ حقیقی دنیا میں لا پھینکا۔ میں جلدی سے اپنی پیٹھ سہلاتا اور لنگڑاتا ہوا اپنی بوری اٹھا کر گھر سے بھاگ نکلا۔ روٹی←  مزید پڑھیے

ٹونٹی گرینڈ سلیمز کی برابری پر بِگ تھری کو خراج تحسین(2،آخری حصّہ)۔۔احمد خلیق

رافیل نڈال وطن: اسپین عمر: 35 ورلڈ رینکنگ: 3 کیریئر ٹائٹلز: 88 گرینڈ سلیمز: 20 (1 آسٹریلین اوپن، 13 فرنچ اوپن، 2 ومبلڈن، 4 یو ایس اوپن) بڑے ٹائٹلز: 57 (20 گرینڈ سلیمز، 36 اے ٹی پی ماسٹرز 1000، 1←  مزید پڑھیے

امید اور مایوسی۔۔محمد اویس حیدر

امید اور مایوسی درحقیقت انسان کے دو مختلف خیالات کا نام ہے۔ بلکہ متضاد خیالات کا نام۔ امید کا تعلق رحمت کے قبیل سے ہے اور مایوسی شیطان کا ہتھیار۔ مایوس انسان اصل میں شعوری یا لاشعوری طور پر اس←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (6،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

ہاں وہ ہفتہ روزہ چٹان کے مدیر طاہر محی الدین سے خفا تھے اور کہتے تھے کہ وہ قنوطیت پھیلا تے ہیں، اسلئے ایک مدت تک وہ ان کو انٹرویو نہیں دیتے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے سرینگر کے نمائندے←  مزید پڑھیے

نیا نصاب۔۔مبارک حیدر

نئے پاکستان کی نئی نسل کے لئے نصاب آ گیا ہے ۔ جنرل ضیاء الحق نے سائنس کو مروڑنے کا ارادہ کیا لیکن زندگی نے وفا نہ کی ۔ ان کے نظریات سے متفق لوگوں کو وقت ملا ہے تو←  مزید پڑھیے

ٹونٹی گرینڈ سلیمز کی برابری پر BIG 3 کو خراج تحسین(1)۔۔احمد خلیق

اس سفر پر ایک نظر، انفرادی و اجتماعی کارکردگی اور مابین مقابلوں کا ایک جائزہ 11 جولائی 2021ء کو لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں رات گئے اٹلی نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر انگلستان کو یورو کپ فائنل میں شکست سے←  مزید پڑھیے

“سدہارتھا” ناول کے بارے میں ڈاکٹر خالد یوسف کے ساتھ ایک مکالمہ…ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

یادش بخیر ۔۔۔ ہمارے یار مہربان ڈاکٹر خالد یوسف سے جب بھی بات ہو  ذہن پر پرانی یادوں کے کسی ساون  کی پھوار گرنےلگتی ہے۔ دو تین مہینے ہوئے انہوں نے میر پور سے فون پہ بتایاتھا  کہ وہ” ہرمن←  مزید پڑھیے

امیرجان حقانی کے ساتھ ایک فکر انگیز مکالمہ(حصّہ دوم)۔۔۔مرتب ومکالمہ: حافظ محمد فہیم علوی

سوال: میگزین جرنلزم میں شوق کیوں پیدا ہوا اور کتنے رسائل میں بطور ایڈیٹر کام کیا؟ جواب:          زمانہ طالب علمی، میں جامعہ فاروقیہ کے دیواری مجلات(اردو و عربی) میں مجلس تحریر میں کام کرتا تھا۔سادسہ کے سال خیرکثیر لاہور←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (5)۔۔افتخار گیلانی

ان کی کتاب روداد قفس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک بار کلدیپ نیر نے کہا کہ یہ اردو ادب کی بدقسمتی ہے کہ یہ شخص سیاستدان بن گیا۔ کاش ان کی تقریروں کے ریکارڈ محفوظ کئے جاسکتے۔ سوپور کالج میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی ریاست کا نظریاتی سراب۔۔سیدہ ہما شہزادی

کتاب کے سرورق سے شروع ہونے والا سراب جس کی کہانی میں ہر رنگ اپنا وجود منوانے سے قاصر نظر آتا ہے بالکل اسی طرح جیسے پاکستانی ریاست میں بہت سے وجود اپنی شناخت کے اظہار سے قاصر ہیں رنگوں←  مزید پڑھیے

فرقہ ، فرق اور تفرقہ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

فرقہ ‘ فرق سے ہے۔ اصل سے فرق‘ فرقے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ مکاتب و مسالک کا مختلف ہونا کچھ عیب نہیں۔ مکاتب ِ فکر دراصل دینی حقائق کو سمجھنے کے ہمارے اپنے  اپنے شعوری درجے ہیں۔ دین←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (4)۔۔افتخار گیلانی

آپ کے ہاتھ میلے نہیں ہونگے۔‘‘ اس ‘‘والہانہ‘‘ استقبال کے بعد مشرف نے چھوٹتے ہی کہا،‘گیلانی صاحب آپ آئے د ن بلوچستان کے معاملات میں ٹانگ اڑاتے رہتے ہیں۔آخر آپ کو وہاں کی صورت حال کے بارے میں کیا پتہ←  مزید پڑھیے

بھٹو کا دوست – گدھے والا فقیر۔۔۔سندھی سے ترجمہ سید فیصل رضا

لاڑکانہ کے پرانے لوگوں کو آج بھی ذوالفقار علی بھٹو اور ایک درویش صفت فقیر شخص جمعہ فقیر کی دوستی یاد ہوگی۔ یہ واحد شخص تھا جو بھٹو صاحب سے مذاق بھی کرتا تھا اور طنزیہ جملے بھی کس دیتا←  مزید پڑھیے

شہر تمنا(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

اس دن آفتاب کا بہت بزی شیڈول تھا لہذا وہ صبح سویرے ہی ہسپتال کے لیے نکل گئے تھے، بچے بھی سکول جا چکے تھے، میرا ڈاکٹر سے وقت طے تھا سو میں جلدی جلدی گھر کا بکھروا سمیٹ رہی←  مزید پڑھیے

امیرجان حقانی کے ساتھ ایک فکر انگیز مکالمہ(حصّہ اوّل)۔۔۔مرتب ومکالمہ: حافظ محمد فہیم علوی

سوال: تاریخ پیدائش،ابتدائی تعلیم اور خاندانی پس منظر سے آگاہ کیجیے۔ جواب:          امیرجان میرا نام ہے۔ حقانی تخلص ہے۔ والد گرامی کا نام شہزادہ خان ہے۔ دادا ابراہیم خان بن دوران خان بن نمبردار قربان ہے۔گلگت بلتستان کا قدیم←  مزید پڑھیے