مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جنسیات/ابو جون رضا

رئیس امروہوی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحبِ  فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہوی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا←  مزید پڑھیے

فلسفہ کیا ہے؟-سجیل کاظمی

فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔(قسط نمبر 8)۔۔۔حامد یزدانی

والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 8 بڑے بھائی ساجد یزدانی نے فلموں کی تدوین کاری اور ہدایت کاری کی تربیت حاصل کرکے اب اپنی ایک فلم بنانے کا ارادہ کیا ہے۔ وہ لاہور←  مزید پڑھیے

الیکشن2023 سے پہلے اور بعد کا منظرنامہ/نوید الحسن

الحمدللہ وطن عزیز پاکستان کا الیکشن 2023سے پہلے اور الیکشن کے بعد کا منظرنامہ آج کے حالات کی روشنی میں تقریباً ہر ذی شعور پاکستانی شہری پر عیاں ہو چکا ہے جس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہونگے۔ 1-الیکشن2023←  مزید پڑھیے

تباہ حال/شیرانی راجا پکسے/مترجم: خلیل الرحمان

اپنے دھیان میں مگن وہ سڑک پر چلی جا رہی تھی جب اسے اپنے سامنے ایک دھماکے کی آواز سنائی دی ۔دھماکے سے مضبوط حفاظتی باڑ ٹوٹ گئ اور اس کے ٹکڑے سارے میں پھیل گئے۔وہ وہیں ٹھہر گئ کیونکہ←  مزید پڑھیے

میٹرنٹی لیو چھ سال کی کیوں نہیں؟-شازیہ نواز

ایک نارمل اور ایبنارمل انسان میں کیا فرق ہے۔ مجھے ہمیشہ سمجھ آتی ہے جب میں ٹویٹر پر جاتی ہوں۔ ٹویٹر پر بہت ذہنی طور ہر ڈسٹرب یا unstable عورتیں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کو بنیادی سمجھ بھی←  مزید پڑھیے

اختتام کی جانب گامزن”تحریکِ انصاف”/جمیل آصف

پی ٹی آئی جس تطہیر کے عمل سے گزر رہی ہے ۔یہ کوئی قابل تحسین بات نہیں۔ بیشتر نظریاتی اور سیاسی اختلاف کے باوجود کسی بھی جمہوری پارٹی کا ایسے حادثے سے دوچار ہونا جمہوریت اور ملک کی جمہوری قوتوں←  مزید پڑھیے

” ہوپ “فلم ریویو:/ احسن رسول ہاشمی

(حقیقی واقعات پر مبنی فلم) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے شہر آنسان میں گیارہ دسمبر سن ۲۰۰۸ ء کو ایک چرچ کے بیت الخلا میں آٹھ سالہ بچی نییونگ ( فرضی نام ) کی عصمت دری کا دل خراش←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت ٹیکسٹ سے امیجز کیسے بناتی ہے؟/اختر علی شاہ

اے آئی یا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے متن کو تصویر میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار ایک کمپیوٹر سائنس کا کردار ہے جو مشین لرننگ اور ڈیپ لرننگ تکنیکوں کا استعمال کرتا ہے۔ آئیں اس کے کچھ بنیادی اجزاء←  مزید پڑھیے

فرض کریں تحریک انصاف ختم ہو گئی ہے/امتیاز احمد

موجودہ فوجی قیادت اس وقت دل و جان سے تحریک انصاف کو کرش کرنے میں مگن ہے۔ فرض کریں ایک دو ماہ میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹا دیا جاتا ہے، کوئی نئی جماعت کھڑی کر دی جاتی←  مزید پڑھیے

قلب ماہئیت -1/شہزاد ملک

آگہی سے بڑا کوئی عذاب نہیں کسی غلطی کا جب تک ادراک نہیں ہوتا تو انسان کی زندگی آسان ہوتی ہے جب اس غلطی سے شعوری آگاہی ہوجاتی ہے تو پھر احساس جرم چین نہیں لینے دیتا یہی حال ریحانہ←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے مہرے/امتیاز احمد

گزشتہ برس جب یہ لکھا تھا تو یہ طعنے دیے گئے کہ آپ دوسروں کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ مقصد صرف یہ تھا کہ واقعات کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھا جائے۔ آج جب تحریک انصاف کے مرکزی←  مزید پڑھیے

جوہان گوٹ لیب فشٹے/مبشر حسن

فشٹے کی پیدائش ہوئی 1762 عیسوی میں اور وفات 1814 عیسوی میں ،جرمنی سے اس کا تعلق تھا ‏The Science of Ethics”‏ اس کے اہم کاموں میں شمار ہوتا ہے۔ جرمن فلسفی اور معلم جو ہان گوٹ لیب فشٹے حقیقت←  مزید پڑھیے

بیوگی اور توہمات/ابو جون رضا

میرے  والد کا انتقال میرے بچپن میں ہوا تھا۔ میرے والد اور والدہ کی عمروں میں کم سے کم دس سال کا فرق تھا۔ والدہ  دوسری شادی کرسکتی تھیں مگر انہوں نے میری خاطر شادی نہیں کی اور ساری زندگی←  مزید پڑھیے

سفرِ بیوگی”واٹر”/فلم ریویو/احسن رسول ہاشمی

انڈین نژاد کینیڈین ہدایت کارہ دیپا مہتا کی یہ فلم ہندو بیواؤں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہے، کہ نو عمری میں بیوہ ہو جانے والی عورتیں کس طرح اپنی تمام عمر قدیم رسم و رواج اور پرم پرا←  مزید پڑھیے

بیگم کا سونا اور نیوٹران ستارہ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

اگر آپ اپنی بیگم یا محبوبہ سے یہ کہتے ہیں کہ آپ اسکے لیے آسمان سے تارے توڑ کر لا سکتے ہیں تو اپنی جیب ڈھیلی کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔ کسی اچھے سُنار کے پاس جائیے جسکے نام←  مزید پڑھیے

لالٹین/شہزاد ملک

بچپن میں جب گاؤں جانا ہوتا تھا تو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سر شام ہی رات ہوجاتی اس سے پہلے پہلے کھانا پکانے سے لے کر ہر ضروری کام نپٹا لیا جاتا شام سے لے کر صبح کی←  مزید پڑھیے

کیا تبلیغی نصاب میں شرک بھراہُوا ہے؟ -سلیم جاوید

آدمی، کس خاندان میں پیدا ہو؟ کس عقیدہ پراسکی اٹھان ہوئی ہو؟ یہ اسکے اختیارمیں نہیں ہوتا،کبھی سوچتا ہوں کہ تبلیغی جماعت کے بانی اگر بریلوی خانوادہ میں پروان چڑھے ہوتے توآج دیوبندی ملّاؤں کے زیرِعتاب ہوتے- واقعہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

ہائیڈل برگ میں ٹیگور پر سیمینارکی ایک یاد/ناصر عباس نیّر

“ایک انتہائی خوشحال، برہمن گھرانے میں پیدا ہونے والے رابندر ناتھ ٹھاکر کی مغرب میں شہرت ایک بے حد دلچسپ معاملہ ہے۔ ٹیگور نے لندن کے دو سفر کیے۔ ایک سترہ برس کی عمر میں اور دوسرا جب وہ اکیاون←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 7)-حامد یزدانی

والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 7 اردو بازار میں مجلس ِسیرت کا ماہانہ فرشی نعتیہ مشاعرہ ختم ہوچکا ہے۔ چائے کا انتظار ہے۔ والد صاحب آج صدرِ مشاعرہ ہیں۔ کچھ نوجوان بوجوہ تاخیر←  مزید پڑھیے