مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
جنگ میں سرحدوں کا دفاع کرنے والے فوجی جوان تو وطن کی دھرتی پر اپنے لہو کے پھول کھلاتے ہی ہیں ,دور دراز دیہات میں بوڑھے باپ کانپتے ہاتھوں اور ڈبڈباتی آنکھوں سے اپنے بہادر جگر گوشوں کے سبز ہلا← مزید پڑھیے
بنگلہ دیش میں آجکل مشہور زمانہ غریب نواز نوبل انعام یافتہ 83 سالہ پروفیسر محمد یونس پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور انہیں بہت سارے ایسے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن میں ان پر← مزید پڑھیے
بچپن میں ہم دونوں قاری ولی صاحب کے حجرے اور ماسٹر ریحان صاحب کے سکول میں اکٹھے پڑھتے تھے۔ ہمیں شرارت اور چھیڑ چھاڑ کرنے پر ہمیشہ مار بھی کھانی پڑتی تھی۔ اس نے جماعت پنجم کے بعد سکول کو← مزید پڑھیے
تمہیں گرچہ اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے لیکن آج بابا زندہ ہوتے تو تم سے سخت رنجیدہ ہوتے۔ مجھے یقین ہے اپنی قبر میں وہ اس وقت مغموم ہوں گے۔ تمہاری اڑان جان کر، ان کی روح تڑپ کر← مزید پڑھیے
چندریان سوئم اور بھارت کی چاند پر پہنچنے کی کامیابی کے پیچھے ڈیجیٹل ٹرانسفورمیشن اور سوفٹ وئیر کا جادو چھپا ہے۔ جو لوگ مشن کریٹیکل سسٹمز میں کام کرتے رہے ہیں وہ یہ جانتے ہیں کہ ان سب میں مرکزیت← مزید پڑھیے
ہماری ملتانی منڈلی کے ایک دوست ساجد رضا تھہیم ایڈووکیٹ کوپیشگی علم ہوتا ہے کہ وہ جو جملے اچھال رہے یا بات کررہے ہیں اس پر کسی سمت سے اختلافی آواز آئے گی لہٰذا وہ حفظِ ماتقدم کے طور پر← مزید پڑھیے
پیٹ تو روز ازل سے انسان کے ساتھ لگا ہے۔ ابتدا میں انسان کو جب بھوک لگتی تھی تو وہ درختوں کے پتے پھل اور بہت سی ایسی چیزوں سے پیٹ بھرتا تھا، آج جن کا تصور بھی نہیں کیا← مزید پڑھیے
کیا واقعی چاند پر ایک اسٹرونمر کی قبر ہے ؟ کیا واقعی وہاں ایک فلکیات دان دفن ہے ؟؟ اگر وہاں کوئی دفن ہے تو یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا ؟ ہر انسان کی ایک خواہش ہوتی ہے کہ← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیجئے کہ چاند پر جانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ اسکے لیے نہ صرف بہتر وسائل بلکہ بین الاقوامی تعاون اور کثیر رقم بھی درکار ہے۔ اس سے بڑھ کر وہ ذرخیز دماغ← مزید پڑھیے
دنیا کے زیادہ تر کثیر خلوی جانور جنسی تولید سے اپنی نسل بڑھاتے ہیں یعنی نر اور مادہ جنسی ملاپ کرتے ہیں جس سے مادہ کے بیضے نر کے سپرم سے فرٹیلائز ہوتے ہیں اور اگلی نسل پیدا ہوتی ہے-← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل اپنے محلے کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کی ۔ایک خوش لباس، حسین صورت اچھے سے تراشے بالوں اور شیو کے ساتھ بظاہر اچھے خاندان کا چشم و چراغ لگتا تھا ،بازو جلا ہوا تھا ،کہنے لگا،← مزید پڑھیے
9 مئی 2023 کو کیا ہوا تھا؟ اس کے بارے میں متضاد آراء پائی جاتی ہیں۔ کچھ کے خیال میں اس دن کچھ ایسا خاص نہیں ہوا تھا کہ اس پر اتنا ہنگامہ برپا کیا جائے۔ دوسروں کے نزدیک جو← مزید پڑھیے
پی ڈی ایم اور اس کی اتحادی جماعتیں اس امر سے آگاہ تھیں کہ نئی مردم شماری پر 2023ء کے عام انتخابات کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل نے اپنے 2021ء کے اجلاس میں کیا تھا۔ 2017ء کی مردم شماری پر← مزید پڑھیے
پورے ملک میں ہاہاکار مچا ہوا ہے ۔ اس بار بجلی کے بل زیادہ آگئے ہیں۔ بات بھی سچ ہے ۔ جس غریب کا بل گئے سال اگست میں آٹھ ہزار روپے آیا تھا اس بار اس کا بل بیس← مزید پڑھیے
کوئی بھی معاشرہ خیالات کے توازن کی فضا پر قائم ہوتا ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ سنگ و خشت مقید ہوں اور سگ آزاد۔۔ ہمارے ہاں ریاست کسی خاص نظریے کو پالتی ہے، بڑا کرتی ہے، اس میں تمام← مزید پڑھیے
اسلام آفاقی مذہب ہے جس کی تعلیمات اور اساسی تصورات عدل، انصاف اور مساوات پہ مبنی ہیں ۔یہ دین فطرت اور ایسا آفاقی مذہب ہے جس کی نرم ٹھنڈی چھاؤں میں غیروں کو بھی راحت و آرام ملا ہے ۔← مزید پڑھیے
حالیہ عرصے میں رونما ہونے والے سانحہ جڑانوالہ کے بعد مختلف الخیال سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور خود نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور نگران صوبائی کابینہ کے علاوہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بھی جڑانوالہ پہنچ ک مسیحی بہن← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 13 دوناشناسا نوجوان والدصاحب سے ملنے ہمارے گھر آئے ہوئے ہیں۔ امی جان نے سُرخ اینٹوں والے صحن میں دھرے چولہے پر چائے← مزید پڑھیے
پانی میں آگ؟؟ تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن 1994 میں بالی ووڈ کی فلم “مہرہ” میں اکشے کمار جی اور روینہ ٹنڈن صاحبہ پر ایک گیت فلمایا گیا۔ اس گیت میں روینہ ٹنڈن صاحبہ ، محترم اکشے کمار صاحب کو بارش← مزید پڑھیے
پاکستان میں جب بھی اقلیت پر انفرادی یا اجتماعی تو پر کوئی بھی آزمائش، مسئلہ یا مشکل درپیش آئی، ریاست پاکستان نے اس کی داد رسی کی ۔ حتی کہ توہین آمیز واقعات میں ثابت شدہ مجرموں کو تحفظ فراہم← مزید پڑھیے