مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

برمی گاؤں۔۔ڈاکٹر انور نسیم

کبھی کبھی جب انسان ساری دنیا سے الگ تھلگ صرف اپنے آپ سے مخاطب ہوتو یوں لگتا ہے جیسے ہم سب بہت ہی تنہا ہیں،شاید اس لیے کہ ان مخصوص لمحوں میں دنیا بھر کی رونقوں سے دور ہوجانے کا←  مزید پڑھیے

دبئی ایکسپو اورہمارا ہینڈسم۔۔ہارون خان

 ہم دبئی میں ایک پارک کے باہر کھڑے تھے،نیپالی بابو نے چپکے سے ہاتھ بڑھایا اور میں نے اس کے ہاتھ میں پانچ درہم تھما دیے ، بالکل یہ رشوت نہیں تھی بلکہ واسطہ تھا ، واسطہ یہاں پر تعلق اور لین دین کو کہتے ہیں ، اس واسطے کو لیکر یہاں پر کاروبار روز مرہ کے ممکن اور ناممکن کام نکلوائے جاتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں ، چائے پانی دنیا میں ہر جگہ چلتا رہتا ہے مگر اس کا طریق ِ کار الگ الگ ہے۔←  مزید پڑھیے

الفخرو عرف سامانِ تسکینِ فیلِ مست ۔۔ خنجر عظیم آبادی

اے برقی کھاتوں کے نکتہ ساز ! خیالِ خنجرِ جاں گداز ! تعویذِ دل ! شاگرد کامل!حکمِ خداوندی ہے، نہ میں پیر مغاں نہ مجھے شوقِ رندی ہے۔ مالک کائنات کا حکم واجب تعمیل ہے۔ واقعہ عجب بلکہ عجب العجائب←  مزید پڑھیے

 واجد شمس الحسن – کچھ یادیں، چند باتیں۔۔ایلڈرمین مشتاق لاشاری، سی بی ای

جن کے والد نے تحریک اور قیامِ پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کے فرزندِ ارجمند  واجد شمس الحسن نے استحکامِ پاکستان میں پوری تندہی اور دیانت داری سے اپنا حصہ ڈالا۔ آپ نے 1941 میں قاضی شمس الحسن←  مزید پڑھیے

سنو سائیں۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

سنو  سائیں ترے لہجے کا مصنوعی یہ بھاری پن وفا کی راگنی جاناں لگاوٹ کے سبھی پلٹے یہ آروئی  و امروہی مگر، ان تیز سانسوں لچکتی ڈال سے کومل بدن پہ ہونٹ کی سرگم یہ رعنائی وفا کے سارے وعدوں←  مزید پڑھیے

ایک نیا مذہب۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

خواتین و حضرات !میرا نام کرن کرونائی ہے اورمیرا تعلق کرونائی مذہب سے ہے۔ میں مذاہبِ عالم کی اس 2120 کی بین الاقوامی کانفرنس میں آپ سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ مجھ سے پہلے آپ جن مذاہب کے نمائندوں←  مزید پڑھیے

یہاں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں۔۔گُل نوخیز اختر

میری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ مجھ سے کسی کی خوشامد نہیں ہوتی۔ اگرچہ میں آٹھویں پاس ہوں لیکن جب میرے ماموں نے مجھے ایک اخبار میں صحافی لگوایا تو میں نے دل و جان سے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل۔۔مبارک حیدر

مسلم معاشروں میں عورت کا آدھا انسان ہونا تو ایک معمول رہا ہے – کبھی کبھی عورتوں اور بچوں کے ریپ کی خبریں بھی سنی جاتی تھیں ، مرد کی غیرت کے نام پر عورت کا قتل ، ونی ،←  مزید پڑھیے

ضرورت ہی نہیں میری….ڈاکٹر صابرہ شاہین

“ضرورت ہی نہیں میری”   محبت ڈھونڈنے نکلی تو جنگل میں۔۔۔۔۔ کئی وحشی درندے لوبھ کے مارے جناور راہ  کو روکے ہوئے اپنے بدن کے خفتہ حصوں کو کھجاتے۔ گھورتے جاتے تھے صدیوں سے۔۔۔۔میری جانب٠٠٠٠ کئی قرنوں سے میں اپنے←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ سے خصوصی انٹرویو

محسن داوڑ ماضی قریب میں ابھرنے والی سیاسی شخصیات میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ منظور پشتین، نئی پارٹی، افغانستان کے حالات اور پاکستانی سیاست پر محسن داوڑ کا مکالمہ کیلئیے خصوصی انٹرویو←  مزید پڑھیے

کرپشن کی جڑ: الیکشن میں ہوش ربا اخراجات(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

سینٹر فار میڈیا اسٹیڈیز کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019کے انتخابات میں بھارت میں سیاسی پارٹیوں اور الیکشن کمیشن نے کل ملا کر 600بلین روپے خرچ کئے۔ جس میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی نے 270بلین روپے خرچ کئے۔ یعنی فی←  مزید پڑھیے

انسانی رشتے…..ڈاکٹر انور نسیم

ڈاکٹرانورنسیم ستارہ امتیاز اور صدارتی تمغہ برائےحسن کارکردگی یافتہ ہیں۔ نامور سائنسدان، اور دو ادبی کتابوں کے مصنف ہیں۔ آج کل کینیڈا میں مقیم ہیں ۔ مکالمہ ان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی←  مزید پڑھیے

کیا خواجہ سرا انسان نہیں؟۔۔کشف چوہدری

کیا کبھی آپ نے سوچاہے اگر آپ کا شمار بھی ہمارے معاشرے کے اس طبقے میں ہوتاجنہیں آپ ہتک آمیز نگاہوں سے دیکھتے ہیں اورخدا کی نامکمل تخلیق سمجھتے ہیں او رخواجہ سرا یا اور بہت سارے تضحیک آمیز ناموں←  مزید پڑھیے

کرپشن کی جڑ: الیکشن میں ہوش ربا اخراجات(1)۔۔افتخار گیلانی

ایک دہائی سے زائد عرصہ قبل بھارت کی معروف جواہر لال یونیورسٹی سے فارغ التحصیل میرے ایک ساتھی کو سیاست میں شامل ہونے کا شوق چرایا۔صوبہ اترپردیش کے ایک قصبہ میں اپنے کاروبار کے ساتھ کئی برسو ں سے انہوں←  مزید پڑھیے

عرب اندلس میں۔۔فہیرہ رحمان

عرب ایک ایسی قوم ہےجودیگراقوام سےازروئےگویائی ،فصاحت اوربلاغت بیان مشہورچلی آتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ انہیں یہ نام دیاگیا,کیونکہ عرب کےلفظی معنی “اظہاروبیان”کےہیں۔چنانچہ جب کوئی شخص اپنےمافی الضمیرکااظہارکرتاہےتوکہاجاتا  ہے أعرب الرجل عمافي ضميره(فلان نےاپنےمافی الضمیرکااظہارکیا)۔دراصل عرب ایک ایسی قوم کانام ہےجس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صابرہ شاہین ڈیروی صاحبہ کی نظم پر ڈاکٹر ستیہ پال آنند صاحب کا تبصرہ

جانے والے! رکو سیپیاں، مونگھے، موتی وہیں رہ گئے میری چنری کی رنگت سیہ پڑ گئی میں نے کشتی کھیوئیے کو آواز دی کتنے ترلے کئے،ہاتھ جوڑے بہت سارے ساتھی درختوں نے منت بھی کی نیم تڑپی بہت کیکروں نے←  مزید پڑھیے

لبنی غزل کی نظم ہے۔۔ربیعہ سلیم مرزا

مجھے ڈر ہے، کہ نہ کچلیں جائیں، تمہارے قدموں تلے آ کر، نہ روندیں جائیں، تمہاری چوکھٹ پہ، رکھ آئی ہوں ، اپنے انتظار کی خوابیدہ آنکھیں ۔ ۔ تحریریں آسمانوں سے اترتی ہیں۔زندگی کی طرح ۔۔۔تخیل کا کینوس کائنات←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ کلچر اور چرسی لجپال۔۔نعمان خان

صاحبو! صاحبو کہہ کر بات آغاز کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اجنبی ہیں۔ لہذا دلچسپی ، اعتنائی کچھ بھی برتی جا سکتی ہے۔ میں راستے سے گزر رہا ہوں   اور آپ سامنے سے آرہے ہیں۔ آپ کو میں ←  مزید پڑھیے

فطرت اور مسئلہ جبر و قدر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے ایک دیرینہ قاری سیّد غلام رسول گردیزی کا سوال موصول ہوا۔ لکھتے ہیں‘ اگر ایک شخص کی فطرت میں برائی ہے تو اِس میں اُس کا کیا قصور ؟ اور ایک شخص کی فطرت←  مزید پڑھیے

اے مَری چادر۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

اے مری چادر مِری شرم و حیا کی پاسباں سُندر سہیلی،سُن ذرا تیرے ان چھیدوں کے رَستے میرے سارے کچے خوابوں،کے سجل آنسو ٹپک کر،بہہ گئے کچھ کہہ گئے جسم کے کورے دئیے کی سب لوئیں بُجھ بُجھ کے ہی←  مزید پڑھیے