مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مقدس گائے /زرک میر

ہندو ایک جانوریعنی گائے کو مقدس جان کر پوجتے ہیں جس میں نہ تو جانور کا قصور ہے اور نہ ہی ہندوؤں کے مذہبی تشکیل میں ابھی کے باشعور ہندوؤں کی کوئی غلطی بلکہ اسکا پس منظر بہت دلچسپ ہے←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط7/انجینئر ظفر اقبال وٹو

چونکہ رات تک ہمارے دورے کے تحفظ کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی تھی اس لئے ظالب امکان یہی تھا کہ شائد کل کے دن بھی ہم “دریسا” کے لئے نہ نکل سکیں-ریسٹ ہاؤس واپسی پر اطلاع ملی کہ←  مزید پڑھیے

مقابلہ افسانہ نگاری/اُصول و ضوابط

آداب! نئے سال کی ابتداء پر ہم بہت سے دوستوں کی فرمائش اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے مکالمہ ویب پر مقابلہ افسانہ نگاری کا انعقاد کررہے ہیں ۔ اُمید ہے کہ یہ مقابلہ مکالمہ قارئین کے←  مزید پڑھیے

انسانوں کے بنائے عناصر/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ہم جانتے ہیں کہ یورینیم تک تمام عناصر جو پیریاڈیک ٹیبل میں ہیں یہ سب ستاروں میں بنے ہیں اور یہ زمین پر قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں مگر کیا انسان ان سے آگے کے بھاری عناصر بنا سکتے←  مزید پڑھیے

سندھی ٹوپی؛ وادی سندھ اور فاسٹ ٹریک دانش ور/قیس انور

میں جکارتہ جانے کے لیے سماٹرا (انڈو نیشیا)کے شہر پاڈانگ کے ائیر پورٹ پر جہاز کا انتظار کر رہا ہوں ۔ میرے پاس سندھی ٹوپی نہیں لیکن ایک اجرک ہے، جو میں نے اپنے شانوں پر ڈال رکھی ہے۔ ہاں←  مزید پڑھیے

مبالغہ آرائی/جمیل آصف

اکثر لوگ معاشی، سماجی، روحانی اور نفسیاتی نقصان جس چیز سے اٹھاتے ہیں وہ ہے کسی فرد، ادارے یا گروہ کی جانب سے کسی بھی سیاسی معاشی یا سماجی معاملے میں ‘مبالغہ آرائی سے اس موضوع کو بیان کرنا  ۔←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے/نیک محمد صافی

شام ہوچکی تھی, میں تیز تیز قدم اٹھاتا گھرکی جانب گامزن تھا۔حسبِ توقع میں دل میں سنہرے مستقبل کے خواب لئے خوش وخراماں زیرِ لب گنگنا رہا تھا۔ بیگم کے ہاتھ کی چائے اور گھر آئے نئے مہمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ابّا،امّی اور بچّے/مرزا یاسین بیگ

بچے والدین کی دین ہیں۔ ہر اچھا ابا اپنے بچوں کیلئے خوبصورت امی تلاش کرنے میں کئی دہائی صَرف کرتا ہے یا کم از کم دو دہائی ضرور۔ بالغ ہونے کے بعد ابا کا پہلا کام یہی ہوتا ہے۔ امی←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: ” پارچے” از مرزا یسین بیگ تبصرہ نگار: صادقہ نصیر۔

زیر نظر کتاب” پارچے” کینیڈا میں مقیم مشہور مزاح نگار، ٹی وی ون کینیڈا کے اینکر، ادیب و شاعر مرزا یسین بیگ کی کی معرکتہ الآرا تصنیف ہے۔ اس کو بیگ پبلشر نے کینیڈا سے شائع کیا ہے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط6/انجینئر ظفر اقبال وٹو

(افریقہ کے ‘وار زون ‘ میں کام کرنے والےایک انجینئر کی روداد)   دوپہر کے کھانے کے بعد قیلولہ کے لیے لیٹے ہی تھے کہ  خرطوم سے عدیل کا فون آگیا۔وہ ایک بہت با صلاحیت پولیس آفیسر تھااور دارفور میں اقوام←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فلمز اور کتابیں/ابو جون رضا

ایک پاکستانی فلم پر ملاؤں نے بہت شور مچایا ہوا تھا۔ اگلے جمعہ مولانا صاحب خطاب میں فرما رہے تھے کہ حکومت نے اس کو بین  کردیا ہے اور یہ ایک احسن اقدام ہے۔لوگ چاہتے ہیں کہ یہاں پر فحاشی←  مزید پڑھیے

پاکستان کیوں ٹوٹا/جمیل آصف

زندگی میں بیشتر افراد مختلف کلیدی ذمہ داریوں پر فائز رہتے ہیں ۔وقت کے ساتھ ساتھ ان کا فہم و فراست، تجربہ، حالات کے بارے انکی رائے مستحکم اور دور اندیشی پر مبنی ہوتی ہے ۔ آنے والے وقتوں میں←  مزید پڑھیے

خواب اور انسانی تخیلات/ابو جون رضا

انسان خواب میں ایسا کچھ نہیں دیکھ سکتا جو اس نے کھلی آنکھوں سے نہ دیکھا ہو۔ اگرچہ  اس کی شکل کچھ بدل جاتی ہے۔ یہ آزاد تخیل کا کمال ہے۔ خوابوں کے تمام نظارے اصل میں ہمارے شعور اور←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط5/انجینئر ظفر اقبال وٹو

میرے بازو پکڑنے والا شخص مجھے اپنے ساتھ گھر کھانے کے لے جانا چاہ رہا تھا۔ اس نے کچھ وقت تبلیغی جماعت میں لگایا ہوا تھا اور مجھے بھی جماعت سے سمجھ رہا تھا یا ہو سکتا ہے شائد اس←  مزید پڑھیے

ایک تَھر ہے اِدھر شمال میں بھی۔۔۔حامد یزدانی

غزل ایک تَھر ہے اِدھر شمال میں بھی میرا گھر ہے اِدھر شمال میں بھی ضبط  کی  مشرقی  روایت  کا کچھ اثر ہے اِدھر شمال میں بھی غم نوردی  اُدھر ہی  ختم  نہیں دوپہر  ہے اِدھر شمال میں بھی ایک ←  مزید پڑھیے

عالمِ شہادت، جبروت و ملکوت/زاہد مغل

“احیاء العلوم” کتاب التوکل و التوحید” میں مسئلہ جبر و قدر پر بحث کرتے ہوئے امام غزالی لکھتے ہیں کہ عالم تین ہیں: 1۔ عالم شہادت: یہ حواس کے سامنے ہے 2۔ عالم ِ جبروت: یہ علم، ارادہ و قدرت←  مزید پڑھیے

نیوٹن کا قانون حرکت برائے مویشیاں و انساناں/انجینئر ظفر اقبال وٹو

یہ بات غلط ہے کہ نیوٹن جب درخت کے نیچے بیٹھا تھا تو اس کے سر پر سیب گر کر لگا۔ اصل میں تو وہ سکول سے بھاگ کر وہاں بیٹھا “کٹے” اور “وچھے” کی حرکات پر غور کر رہا←  مزید پڑھیے

القصّتہ العشق والہوس از زمانہ جان گلکرسٹ، زوجتہ الہنگام، حبشی بے لگام/خنجر عظیم آبادی

سنو قصہ ء پارینہ کہ حقیقت کی ترجمانی ہے۔ یہ محسنِ اردو جان گلکرسٹ کی کہانی ہے۔ انیسویں صدی نے ابھی پالنے میں ہمک بھری تھی ،مَیری این کونٹری نام کی ایک طرار حسینہ جو کہ پھلجھڑی تھی، سمندر پار←  مزید پڑھیے

“عالمی اردو ادب” کے خصوصی شمارہ ‘ستیہ پال آنند نمبر’ کا اجرا

‘عالمی اردو ادب’ حوالہ جاتی مجلہ ہی نہیں بلکہ ایک دستاویز ہے : پروفیسر عتیق الله عالمی اردو ادب کے خصوصی شمارہ ‘ستیہ پال آنند نمبر’ کا اجرا نئی دہلی۔جامعہ نگر. بٹلہ ہاؤس واقع ڈائنامک انگلش انسٹی ٹیوٹ میں مظہر←  مزید پڑھیے

انٹارکٹیکا پر کون رہتا ہے؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

زمین کے جنوبی قطب پر موجود چھٹا برِ اعظم انٹارکٹیکا جہاں سارا سال برف رہتی ہے اور درجہ حرارت منفی 60 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے چلا جاتا ہے وہاں کون رہتا ہے؟ اسکا جواب ہے وہاں مختلف ممالک←  مزید پڑھیے