مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مجھے یاد ہے..(قسط نمبر 9)…حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 9 میرے شاعر دوست بابر شوکت مجھے نئی انارکلی کے آخری حصے میں واقع پیسہ اخبار والی گلی میں لائے ہیں جہاں چوراہے کے ایک کونے میں لباس←  مزید پڑھیے

داستان بت پرستوں کی/ظفر اقبال وٹو

سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں←  مزید پڑھیے

مُشکل کے ساتھ آسانی کے قرآنی تصور کی شرائط/محمد رضوان خالد چوہدری

قُرآن کہتا ہے مُشکل کے ساتھ آسانی ہے، اس آیت کے باوجود بعض افراد کی مشکلات مستقل اس لیے ہو جاتی ہیں کہ وہ قرآن کا دیا دوسرا محکم اصول نہیں سمجھ پاتے، وہ اُصول یہ ہے کہ انسان کو←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابی نتائج: مغرب کے لیے ایک سبق/ افتخار گیلانی

رائے عامہ کے جائزوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اور تمام تر مشکلات کے باوجود رجب طیب اردوان نے ترکیہ کے صدراتی انتخاب کے معرکہ میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے۔ چونکہ 14مئی←  مزید پڑھیے

بِیتے ہوئے کچھ دِن/شہزاد ملک

میری درجن بھر سہیلیاں اندرون شہر رہتی تھیں اور تانگوں پر کالج آیا کرتی تھیں میرا گھر کالج کے قریب تھا اتنا قریب کہ وہاں بجنے والی بیل کی آواز ہمارے گھر سنائی دیتی تھی میں عموماً پہلی بیل پر←  مزید پڑھیے

ترکیا: باحجاب خواتین کی داستانِ استقامت(دوم،آخری حصّہ)/ضیاء چترالی

جب حلف اٹھانے کا دن آیا تو مروہ قاوقجی کو پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہونے نہیں دیا گیا۔ ترک میڈیا کو بھی آگ گئی۔ جب مروہ پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے لگیں تو انہیں روک دیا گیا۔ مگر وہ←  مزید پڑھیے

مذہب کی تعلیمات اور مذہبی/ابو جون رضا

دنیا کے ہر مذہب میں اخلاقیات کی تعلیم ملتی ہے۔ انبیاء اور حقیقی مصلح خود دنیاوی آسائشوں سے دور رہتے تھے اور اپنے پیروکاروں کو بھی یہی تلقین کرتے تھے کہ دنیا کی آسائشوں کو حاصل کرو ،مگر ان کے←  مزید پڑھیے

ٹرٹلز کین فلائی/احسن رسول ہاشمی

” فن ایک ایسا جھوٹ ہے جو ہمیں سچائی کا احساس دلاتاہے” ( پابلو پیکاسو) “ٹرٹلز کین فلائی” یہ فلم ایرانی نژاد کرد ہدایتکار بہمن غوبادی نے لکھی اور ڈائریکٹ کی ہے۔ اس فلم نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، شگاگو←  مزید پڑھیے

عمران خان کے لیے سنہری موقع/نوید الحسن

رنج سے خو گر ہُوا انساں، تو مٹ جاتا ہے غم مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گیئں جس طرح کسی سیانے بندے کا کہنا ہے(فی الحال وہ بندہ ملا نہیں) کہ ہر مشکل میں چاہے وہ انفرادی←  مزید پڑھیے

میری سہیلی میرا فخر /مدیحہ ریاض

میری اس سے تقریباً  پونے تین سال بعد ملاقات ہو رہی تھی ۔ میں اس سے  ملنے مچھیروں کی بستی میں قائم اس کے اسکول گئی ۔ وہ اس اسکول میں پرنسپل کے عہدے پر فائز تھی ۔ میں جیسے←  مزید پڑھیے

قلب ماہیت(2)-شہزاد ملک

افضل صاحب اور چند دوسرے دوستوں سے راکیش کے قبول اسلام کے معاملے میں مشورہ کرنے کے بعد یہ طے پایا کہ اس بارے میں شہر کی بڑی مسجد کے امام صاحب کی رائے لی جائے کیونکہ یہ ایک حساس←  مزید پڑھیے

فواد چودھری سے اسد عمر تک/حیدر جاوید سید

فواد حسین چودھری کی سیاست اسی دن ختم ہوگئی تھی جب وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے  احاطہ میں دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگ اٹھے اور گرتے پڑتے وکلاء کی مدد سے عدالت کی عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

جنسیات/ابو جون رضا

رئیس امروہوی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحبِ  فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہوی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا←  مزید پڑھیے

فلسفہ کیا ہے؟-سجیل کاظمی

فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔(قسط نمبر 8)۔۔۔حامد یزدانی

والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 8 بڑے بھائی ساجد یزدانی نے فلموں کی تدوین کاری اور ہدایت کاری کی تربیت حاصل کرکے اب اپنی ایک فلم بنانے کا ارادہ کیا ہے۔ وہ لاہور←  مزید پڑھیے

الیکشن2023 سے پہلے اور بعد کا منظرنامہ/نوید الحسن

الحمدللہ وطن عزیز پاکستان کا الیکشن 2023سے پہلے اور الیکشن کے بعد کا منظرنامہ آج کے حالات کی روشنی میں تقریباً ہر ذی شعور پاکستانی شہری پر عیاں ہو چکا ہے جس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہونگے۔ 1-الیکشن2023←  مزید پڑھیے

تباہ حال/شیرانی راجا پکسے/مترجم: خلیل الرحمان

اپنے دھیان میں مگن وہ سڑک پر چلی جا رہی تھی جب اسے اپنے سامنے ایک دھماکے کی آواز سنائی دی ۔دھماکے سے مضبوط حفاظتی باڑ ٹوٹ گئ اور اس کے ٹکڑے سارے میں پھیل گئے۔وہ وہیں ٹھہر گئ کیونکہ←  مزید پڑھیے

میٹرنٹی لیو چھ سال کی کیوں نہیں؟-شازیہ نواز

ایک نارمل اور ایبنارمل انسان میں کیا فرق ہے۔ مجھے ہمیشہ سمجھ آتی ہے جب میں ٹویٹر پر جاتی ہوں۔ ٹویٹر پر بہت ذہنی طور ہر ڈسٹرب یا unstable عورتیں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کو بنیادی سمجھ بھی←  مزید پڑھیے

اختتام کی جانب گامزن”تحریکِ انصاف”/جمیل آصف

پی ٹی آئی جس تطہیر کے عمل سے گزر رہی ہے ۔یہ کوئی قابل تحسین بات نہیں۔ بیشتر نظریاتی اور سیاسی اختلاف کے باوجود کسی بھی جمہوری پارٹی کا ایسے حادثے سے دوچار ہونا جمہوریت اور ملک کی جمہوری قوتوں←  مزید پڑھیے

” ہوپ “فلم ریویو:/ احسن رسول ہاشمی

(حقیقی واقعات پر مبنی فلم) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے شہر آنسان میں گیارہ دسمبر سن ۲۰۰۸ ء کو ایک چرچ کے بیت الخلا میں آٹھ سالہ بچی نییونگ ( فرضی نام ) کی عصمت دری کا دل خراش←  مزید پڑھیے