مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

باپ نے سڈنی شلڈن کو خودکشی کرنے سے کیسے روکا؟

سترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے←  مزید پڑھیے

آبدوز، کشتی اور ہماری سوچ/ڈاکٹر راؤ کامران

گزشتہ چند دنوں میں جو دل دہلا دینے والے واقعات ہوئے ہیں ان میں تین سو کے لگ بھگ پاکستانی یونان جاتے ہوئے جاں بحق ہوئے؛ وہی یونان جو حالیہ تاریخ میں دو بار ڈیفالٹ ہوچکا ہے؛ ایک بار 1932←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے کا سفر/حیدر جاوید سیّد

“جیون ایک کہانی” پڑھنے والی کتاب ہے۔ 1947ء بٹوارے کے دو رنگ اپنے اندر لئے ہوئے۔ ایک رنگ وہ ہے جو بٹوارے کے حوالے سے ہمارے ہاں پون صدی سے زبان زد عام ہے خون میں ڈوبا بٹوارہ۔ اتنا خون←  مزید پڑھیے

ٹائٹینک اور ٹائٹن آبدوز/ ڈاکٹر حفیظ الحسن

2009 میں امریکہ کے ایک ائیروسپیس انجنیئر سٹاکٹن رش(پہلی تصویرمیں) نے اوشین گیٹ (OceanGate Expedition) نامی ایک کمپنی کی بنیاد رکھی جسکا مقصد گہرے سمندروں میں 4 سے 6 کلومیٹر کی گہرائی کی آبدوزیں بنانا تھا جو ملٹری، تحقیق اور←  مزید پڑھیے

دانتے – 4 جہنم Inferno (گذشتہ سے پیوستہ)-احمر نعمان سیّد

تیسری قسط  پڑھنے کے لیے لنک کھولیے               دانتے (۳) جہنمی دائرے Inferno Circles 3-7/احمر نعمان سیّد قسط 4 دانتے  کو برونیٹو نے ابدیت کی راہ بتائی؛ لکھنا، شاعری کرنا۔ اس سے جدا ہونے←  مزید پڑھیے

امریکہ کا نظامِ انصاف/ زبیر حسین

امریکہ میں مقدمات کی سماعت اور فیصلے جیوری کرتی ہے۔ جج قانون کی وضاحت اور تشریح کے ساتھ جیوری کے ارکان کی رہنمائی اور سوالوں کے جواب دینے کے لئے موجود ہوتا ہے، نیز کون سی شہادت قابل ِ قبول←  مزید پڑھیے

قابلِ بھروسہ انسانی سمگلرز درکار ہیں!/ڈاکٹر حفیظ الحسن

پچھلے ہفتے یونان کے سمندروں میں مہاجرین سے بھری ایک کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔ کشتی پر سوار تمام افراد بہتر مستقبل کی خاطر یورپ آنا چاہتے تھے تاہم کشتی بیچ سمندر ہی غرقِ آب ہو گئی۔ ایک اندازے←  مزید پڑھیے

مسئلہ یوتھیفرو/سجیل کاظمی

اخلاقیات کہاں سے آتی ہے اور انسان کہا سے سیکھتا ہے یہ بہت اہم سوال ہے زیادہ تر ہمیں بچپن سے یہی بتایا جاتا ہے کہ ہم تمام اخلاقیات مذہب سے سیکھتے ہیں اور جس چیز سے خدا روکتا ہے←  مزید پڑھیے

دانتے (۳) جہنمی دائرے Inferno Circles 3-7/احمر نعمان سیّد

دوسری قسط کا لنک؛           دانتے (2) جہنمی دائرے Circles of Hell (Inferno)/احمر نعمان سیّد جہنم کے اوپری دو طبقات اور دانتے کی دو محبتیں،(شاعری و حکمت سے محبت اور پھر محبت بذات خود) ہم نے←  مزید پڑھیے

ڈنکی/ابو جون رضا

خبر ملی کہ یونان جاتے ہوئے کچھ تارکین وطن راستے میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ۔ جن میں تقریباً  300پاکستانی افراد شامل تھے۔ یہ اس سال کا سب سے بڑا حادثہ قرار دیا جارہا ہے جس میں ہلاکتوں کی←  مزید پڑھیے

والد مرحوم کی یاد میں/رانا خالد

کل میں تنہائی سے ڈر کر اس کو ڈھونڈنے نکلا صاحبو! کل میں “The Father” فلم دیکھ رہا تھا اس فلم کے ہیرو کو Dementia بیماری تھی اور بیماری کی وجہ سے وہ جن نفسیاتی مسائل، انسانی رویوں سے گزرتا←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 11)۔۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) (11 قسط) گھر کے ہلکے زرد رنگ کے دروازے پر لٹکی ’’کُنڈی‘‘ کے کھٹکنے کی آواز سنتے ہی امّی جان دُھلے کپڑوں کو تہہ لگاتے ہوئے ماجد کی جانب دیکھتی ہیں۔۔←  مزید پڑھیے

سانپ اور سیڑھی کا انسانی کھیل/ظفر اقبال وٹو

لڈو میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل تو آپ نے ضرور کھیلا ہو گا- یہ میرے بچپن کے پسندیدہ ٹائم پاس میں سے تھا اور ہماری گرمیوں کی آدھی چھٹیاں اس کھیل میں گزرتیں ،حسن اتفاق سے گزشتہ دس پندرہ←  مزید پڑھیے

سفر حیات کا پہلا باب/حیدر جاویدسید

پڑھنے والے اکثر سوال کرتے ہیں کہ جماعت چہارم کے طالب علم نے جس کی عمر مشکل سے ساڑھے آٹھ پونے نو سال تھی گھر سے نکل کر کراچی جانے کا ہی فیصلہ کیوں کیا۔ کیا حالات تھے اور حوصلہ←  مزید پڑھیے

ابّا کی ہوائی چپل/گل نوخیز اختر

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا←  مزید پڑھیے

جدا ہونے سے پہلے/شہزاد ملک

یہ1970 کا مون سونی موسم تھا بارشیں تو ادھر مغربی پاکستان میں بھی بہت ہورہی تھیں مگر ملک کے مشرقی بازو کو تو بر کھارت نے مفلوج ہی کرکے رکھ دیا تھا پانیوں کی سرزمین پر اوپر آسمان سے بے←  مزید پڑھیے

داستانِ زندگی کے چند اوراق /حیدر جاوید سیّد

چوتھی جماعت میں پڑھتا تھا جب بعض وجوہات کی بناپر گھر چھوڑنا پڑا۔ تب کراچی کے بارے میں وہاں مقیم رشتہ داروں سے یہ سُن رکھا تھا کہ کراچی ایسا شہر ہے جہاں ایک وقت مزدوری کرکے دوسرے وقت تعلیم←  مزید پڑھیے

مانع حمل ، ارتقاء اور ہم جنس جنسی سلوک کی جینیاتی دیکھ بھال

ارتقاء کا انحصار نسل کے ذریعہ نسلوں سے گزرنے والے جینوں پر ہے ، اور ہم جنس جنسی سلوک کے نتیجے میں اولاد پیدا نہیں ہوتی ہے۔ تو پھر کیوں ہم جنس جنسی سلوک سے وابستہ بہت سے جین ،←  مزید پڑھیے

طوفان/غزالہ محسن رضوی

جیسے تیسے بھی گزری، گُزر ہی گئی آبِ رواں پہ لکھی کہانی جب انجام کو اپنے پہنچے اُس کو دہرایا نہیں کرتے مگر گاہے بگاہے کوئی سر کش لہر اَب بھی ساحل سے یہ پوچھتی ہے جب دیا بُجھ رہا←  مزید پڑھیے

موت اور زندگی /رضوان خالد چوہدری

“موت “جسم ،روح اور نفس کی عارضی علیحدگی کا نام ہے۔ نفس ہی درحقیقت ہماری حقیقت ہے۔ یعنی اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میں یہ جسم ہوں یا مجھ میں موجود روح ؟تو میرا جواب یہ ہو گا کہ”←  مزید پڑھیے