مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
آج سے سات سال پہلے میں اپنے ایک دوست کے ساتھ جی ٹی روڈ سے اسلام آباد جارہا تھا۔ ہمیں صبح ایک ضروری کام تھا اس لیے رات کا سفر طے ہوا۔ ہم لوگ اپنی گاڑی پر تھے۔ راستے میں← مزید پڑھیے
دنیا میں نابغہ روزگار شخصیات صدیوں کے بعد پیدا ہوتی ہیں۔ جو اپنے کردار و عمل سے حقیقی معنوں میں دنیا بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ اگرچہ دنیا سے چلے جاتے ہیں لیکن وہ صدیوں تک قوموں← مزید پڑھیے
کافی جتن کیے، سوچ و بچار میں مغز کھپایا بالآخر لاہور کی گاڑی میں بیٹھ ہی گئے۔ سفر کا حال کیا بیان کروں؟ دورانِ سفر آنکھیں مُوند رکھی تھیں۔ عالمِ مدحوشی میں تھی کہ سرگوشی میں منصورہ سنائی دیا۔ یک← مزید پڑھیے
سب سے پہلے اس کی ابتداء پہ بات کرتے ہیں۔ اس کی شروعات پر مختلف روایات ملتی ہیں اور ان روایات میں کس قدر سچائی ہے یا یہ سر سرا من گھڑت قصے کہانیاں ہیں اس پہ میرے خیال میں← مزید پڑھیے
ریل گاڑی پر طویل سفر کا ایک اپنا ہی لطف ہے۔ میں چلتی گاڑی کی کھڑکی سے باہر جھانکتا رہتا ہوں اور جہاں باہر کے مناظر مجھے لبھاتے ہیں وہیں میں نظر آنے والے ہر کردار کے متعلق ایک کہانی← مزید پڑھیے
شفیلڈ میں ایک پاکستانی کی وفات کے بعد اس کی تجہیز و تکفین کے وقت جو افسوسناک صورتحال پیدا ہوئی، مرحوم کے لواحقین نے میت کی اسلامی طریقے سے تدفین کے بجائے یہ فیصلہ کیا کہ کئی دیگر مذاہب کے لوگوں← مزید پڑھیے
امتِ مسلمہ میں سابقہ امم کی تمام خرابیاں سرایت کرچکی ہیں ۔زناکاری،غارت گری،شراب نوشی،فحاشی وعریانی،خواہشات کی پیروی ،بددیانتی ،رشوت خوری ،سودخوری،اورغیر اسلامی وشرعی رسم ورواج ہماری فطرتِ ثانی بن چکی ہے۔جن میں سے ایک ویلنٹائن ڈے بھی ہے۔جو ایک غیر← مزید پڑھیے
یہ وردی مجھ پر بہت سجتی ہے بالکل کوئی فلمی ہیرو نظر آتا ہوں۔ میرے بوٹ کی چمچماہٹ ایسی ہے کہ جیسے آئینہ ہو۔ کتنا اچھا لگتا ہے جب سارے گاؤں کے بچے صرف مجھ سے ہاتھ ملانے کو دوڑتے← مزید پڑھیے
ایک گھر وہ ہے جہاں آپ رہتے ہیں، صبح وشام حتی کہ رات گئے بھی آپ کے لیے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ > جہاں سننے اور ماننے والے عزیز رہتے ہیں۔ آپ کو عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا← مزید پڑھیے
ادب اور ادیب معاشرہ کا وہ لازم و ملزوم جز ہیں جو تہذیب و ثقافت کی نیو رکھتے ہیں. اپنی تخلیقات سے یہ نہ صرف معاشرہ کے اجتماعی کتھارسس کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں بلکہ اس کی خرابیوں کی← مزید پڑھیے
انیس سو ساٹھ اور ستر کی دہائیاں دنیا بھر میں انقلابی تحریکوں کی دہائیاں تھیں عالمی جنگوں کے اختتام اور دنیا کے نئی جغرافیائی حدود کی شکل میں سامنے آنے کے بعد اب لوگوں میں سیاسی و سماجی شعور اور← مزید پڑھیے
عمر یاد ہے تم پہلے عمیر کہلاتے تھے چھوٹا سا عمیر۔ پھر تم عمر بن گئے اور اونٹ چراتے تھے اور اب تم امیر المومنین عمر بن الخطاب کہلاتے ہو ہےنا؟ حضرت عمر بڑی بےتکلفی سے کھڑے اس بوڑھی عورت← مزید پڑھیے
فاشزم یعنی فسطائیت لاطینی زبان “فاشیو” سے نکلا ہے جس کے معنی (لکڑیوں کا بنڈل ہے)۔یہ لفظ بیسویں صدی میں ابھراجس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسی قومیت پرستی جو آمریت کی طاقت سے مخالف کو مارے یا مارنے کے← مزید پڑھیے
میرے اسلوبِ تمّوج پہ نظر ڈال مری لہر کے پیرائے کو دیکھ لمس کی دُھوپ کو دیکھ اور مرے سایے کو دیکھ دیکھ اب میرے خدوخال میں تبدیلی ہے دل کی روندی ہُوئی مٹّی جو بہت ماند تھی اب عکسِ← مزید پڑھیے
آج صبح ہانسن کا فون آیا کہ ” ترینے” اپنے اللہ کے پاس چلی گئی اور اتوار کو اس کا جنازہ اوسلو کتھولک چرچ میں تین بجے ھو گا۔۔۔۔ میری سوچ مجھے آج سے کئی سال پیچھے “پوسٹ بنک” کی← مزید پڑھیے
اس ماڈرن دنیا میں انسان ایمیل واٹس ایپ اسٹا فون جیسی سستی اور تیز ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں ہے۔۔ اس لیے خط لکھنے کا خیال ہی ایک عجیب سی بات ہے لہذا جب خالد سہیل← مزید پڑھیے
میں آنے والے شب و روز کا قصیدہ ہوں۔ مجھے ا س پر ناز ہے کہ میں نے اکبر حیدرآبادی کو دیکھاہے، ان کی پر تبسم شخصیت سے متاثر ہوا ہوں ، ان کی شاعری سے سر شار ہوا ہوں← مزید پڑھیے
حاجی اقبال صاحب نے تصویر میری طرف بڑھائی اور قدرے جھجکتے ہوئے بولے’’رنگ ذرا کالا ہے ‘ تعلیم بی اے ہے‘ پرائیویٹ نوکری ہے اور گھر بھی اپنا نہیں۔۔۔آپ پلیز ان سے معذرت کر لیجئے۔‘‘ میں نے سرکھجاتے ہوئے تصویر← مزید پڑھیے
میاں! کہاں پھر رہے ہو؟ اِدھر آؤ ! تڑکے تڑکے ہرکارے نے خبر سُنائی کہ وہ لال حویلی والے سِگار نوش شیخ میاں کو اُدھر سیالکوٹ میں چند ناکارہ و آوارہ لونڈوں نے مدھیل دیا ہے؟ کیا یہ خبر سچ← مزید پڑھیے