مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

لیلتہ القدر ،کتوں کی خاموشی اور حلال گوشت۔۔۔۔مشتاق خان

رمضان المبارک کی تئیسویں شب تراویح پڑھ کے گھر جاتے ہوئے گلی کی نکڑ پر ایک شخص کو ڈھیر سارے گوشت کے ساتھ کتوں کے ساتھ مصروف دیکھا لیکن زیادہ سوچا نہیں  اور گھر آکر شب قدر کی تیاری میں←  مزید پڑھیے

ایملی زولا۔۔۔احمد عقیل روبی مرحوم

ایملی زولا 2 اپریل 1840ء کو پیرس میں پیدا ہوا لیکن اس کا بچپن، لڑکپن اور جوانی کے کچھ سال ایکس۔این کے صوبے میں گزرے جو اس کے ناولوں میں Plassans کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1858ء میں ایملی←  مزید پڑھیے

تھوہا خالصہ۔۔۔۔محمد اشفاق

روات کلر سیداں روڈ پہ پنڈوری سے ایک راستہ کہوٹہ کو جاتا ہے- آگے جا کر یہ دو راستے بن جاتے ہیں ایک کہوٹہ شہر کو نکلتا ہے اور دوسرا ناڑہ مٹور کو۔ ناڑہ اور مٹور دو قصبے ہیں، مٹور←  مزید پڑھیے

خاتون آہن کی آنکھ میں آنسو۔۔۔۔عارف انیس ملک

میں جلد ہی اس ذمہ داری سے دستبردار ہوجاؤں گی جو میری زندگی کا حاصل ہے. میں برطانیہ کی دوسری خاتون وزیراعظم ہوں، مگر یقیناً آخری نہیں. میرے لیے اس سے زیادہ فخر کی کوئی بات نہیں کہ مجھے اپنے←  مزید پڑھیے

منورنجن کی اصل کہانی،الوک کمار ساتپوتے

امریکی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر مجھے ذرا سا بھی یقین نہیں ہورہا تھا۔ میں نے وہ خبر بار بار دیکھی، الگ الگ چینلز پر دیکھی، غیر ملکی چینلوں پر دیکھی۔ تب کہیں جا کر مجھے یقین کرنا ہی←  مزید پڑھیے

بستی میں پستی کا عروج۔۔۔۔۔مشتاق خان

بہت سارے بڑے چینلز اس وڈیوں کو چلانے سے انکار کردیتے  ہیں مبینہ طور پر یہ وڈیو کئی دن سے مارکیٹ میں تھی اور چئیر مین نیب بھی کئی دن سے بوکھلائے بوکھلائے سے لگ رہے تھے ۔ آخر کار←  مزید پڑھیے

ممتاز قبائیلی شخصیت۔۔۔جاوید بلوچ

ممتاز قبائلی شخصیت اور بہت سے اس طرح کے فقرے جیسے کہ ممتاز سیاسی و سماجی رہنما، نواب زادہ، سردار زادہ ،میر زادہ غرض اور بہت سے القابات نظروں کے سامنے سے گزرتے  ہیں تو کبھی کبھی ایک خوشی سی←  مزید پڑھیے

ادھار محبت کی قینچی ہے۔۔۔۔محمد وقاص

ہم اپنی زندگیوں میں پیسے کا لین دین کرتے ہیں، یہ ہماری زندگی کا معمول ہے، جیسے ضرورت کے وقت ہم رشتہ داروں یا دوستوں سے کسی مقررہ مدت کے لئے پیسے قرض لے لیتے ہیں، جسے ہم ادھار کہتے←  مزید پڑھیے

پشتون مسائل، جرنیلی خبط خدائی کی بندگلی میں ۔۔۔عبدالمجید داوڑ

بھائی عارف خٹک کی کال نے جگایا، کافی پریشان تھے، محسن کے زخمی اورعلی کی گرفتاری کے بارے میں معلومات لینا چاہ رہے تھے۔ ایک لمحے کیلئے تو آنکھوں کے سامنے بالکل اندھیرا سا چھا گیا۔ بہرحال، رحیم اور افتخار←  مزید پڑھیے

بابا غُنڈی۔۔۔تحریر: سلمان رشید/مترجم: عتیق بزدار

(Translation of “Old man of Ghund” by Salman Rashid) “جب بالآخر وہ آپے میں آئے تو انہوں نے خاتون کو خبردار کیا کہ وہ کسی بھی صورت اپنے گھر سے باہر نہ نکلے۔ کیونکہ وہ، “چپرسن” کے گناہ گار لوگوں←  مزید پڑھیے

کیونکہ عورت مرد جیسی نہیں ۔۔۔۔

میں چاہتا ہوں کہ عورتیں سڑکوں پر کھڑی ہو کر سگریٹ پئیں اور سگریٹ کے دھوؤں سے چھلے بنا کر پاس آتے جاتے لڑکوں کے منہ پر چھوڑیں۔ وہ پان کھائیں ،گٹکا  کھائیں اور بے پرواہ ہوکر تھوكیں اور سڑکوں←  مزید پڑھیے

پہلا لفافہ۔۔۔۔مشتاق خان

امید ہے کہ” لفافہ” کیا ہوتا ہے اس مضمون میں کچھ کچھ سمجھ آجائے  گا انشاللہ ۔ سٹاک ایکسچینج کا اس بری طرح گرنا ڈالر کی اونچی اُڑان، معیشت کی تباہی اور عوام کو اس بات کا یقین کہ  اب←  مزید پڑھیے

معیشت، تبدیلی اور پارلیمنٹ۔۔۔توقیر یونس

گوادر بندرگاہ، کوسٹل ہائی وے، پہاڑوں کو کاٹ کر سرنگیں بنا کر ان میں موٹر ویز، صنعتی ترقی، نان ٹیکنیکل تعلیم کی بجائے ٹیکنیکل تعلیم اور نئی یونیورسٹیوں کا قیام، پی ایچ ڈی لیول تعلیم پر خصوصی توجہ، 192 بڑے←  مزید پڑھیے

آئیے”پی ٹی ایم”کے علاؤہ غیر میں آپکا سواگت ہے۔۔۔مجید داوڑ

فاٹا میں قانون اورآئینی ضابطے نہ تھے، علاقہ غیر اسکا دوسرا نام تھا، بندوبستی علاقے کا قاتل، ڈاکو، چوراچکا، فراڈیا سب فاٹا کا رخ کرتے اورمقامی لوگ مجرم کے بارے میں کہتے کہ جرم اسکا “ذاتی فعل” تھا مگر اب←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈ میں بھی دو عیدیں۔۔۔طاہر انعام شیخ

سکاٹ لینڈ کی ڈائری…طاہرانعام شیخ آج سے چند برس پیشتر جبکہ برطانیہ کے بے شمار شہروں میں دو عیدیں کرنا ایک معمول کی بات تھی سکاٹ لینڈ پورے یورپ میں ایک مثالی حیثیت رکھتا تھا، جہاں پر ایک ہی دن←  مزید پڑھیے

جزیرے ۔۔۔ سید حامد علی زیدی

مشرق بعید میں اکثر ملک جزیروں پر مشتمل ہیں ۔۔ جاپان, انڈونیشیا اور فلپائن اس کی مثال ہیں ۔ بیس آدمیوں کی آبادی والے جزیرے سے لیکر بیس لاکھ کی آبادی والا جزیرہ آپ کو مل جائے گا ۔ فلیپائن←  مزید پڑھیے

ٹریول ڈائریز۔۔۔۔شہباز افضل

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ بہت  جو ش و خروش کے  ساتھ منایا گیا۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل اور صائمہ نسیم بانو کے ادب نامے۔۔

بانو کا پہلا ادب نامہ طبیبِ من! آداب! آپ کا ہدیہ خلوص ”درویشوں کا ڈیرہ“ موصول ہوا۔ ہمارے ایک ساتھی کا کہنا ہے کہ ”کتاب، کسی شعور کی برتی ہوئی مصفا اطلاع ہے۔ “ میں ممنون ہوں کہ آپ نے←  مزید پڑھیے

یہ منفعت بخش تجارتیں،یہ رنگین دکانداریاں۔۔۔۔محمد حسین ہنرمل

خدمت کے نام پر یار لوگوں کی دکانداریاں خوب چلتی ہیں یوںبے روزگاری کے اس موسم میں آج کل ہرایک کاکسی نہ کسی نام پر دکان لگانے کودل کرتاہے۔ آج کل ہم اگر اپنے شہروں بالخصوص مضافاتی علاقوں میں جائیں←  مزید پڑھیے

ملتانی لڑکی اور ٹین ایجر عشق۔۔۔۔سعید ابراہیم

ہمارے لئے یادِ ماضی کی صورت کبھی عذاب جیسی نہیں رہی ہاں البتہ ہلکی ہلکی کسک سے انکار نہیں۔ بہت سے قصے ہیں جنہیں یاد کریں تو نشہ سا چھانے لگتا ہے اور کچھ ایسے بھی کہ خود پہ ہی←  مزید پڑھیے