مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کٹی شاخ: فوزیہ قریشی

ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ ذکر زیادہ پرانا نہیں ۔کہا جاتا ہے ایک شاخ پر الو بیٹھتا تھا سارا دن سوتا ساری رات جاگتا تھا۔ اس کی ان دو ٹمٹماتی آنکھوں کی روشنی سے جنگل کے سارے درخت پریشان تھے←  مزید پڑھیے

تیسرا سیارہ۔۔۔ مترجم، احمد سعد

Report on Planet Three – Arthur C. Clarke ترجمہ – احمد سعد {اس دستاویز کا گزشتہ دنوں “بین السیاراتی آثار قدیمہ کمیشن” کے لیے ترجمہ کیا گیا ہے. اسے مریخ پر آج تک دریافت ہونے والے تمام آثار قدیمہ سے←  مزید پڑھیے

کیا قرآن ظنی الدلالۃ ہے؟۔۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

 شد پریشان خواب من از کثرت تعبیر ہا! اگر قرآن ظنی الدلالہ ہو تواس کی لا ریب فیہ ھدی للمتقين اور بلسان عربی مبین، میزان، تبیان اور فرقان کی حیثیت متاثر ہوتی ہے. ایک مسلمان جو قرآن سے یقینی رہنمائی←  مزید پڑھیے

بیس لفظوں کی کہانی۔۔۔ سید عون رضوی

برجستہ برجستہ۔۔۔۔ آصف محمود

محترمہ مریم کا ارشاد ہے کہ “عمران خان ایک بے روزگار آدمی ہے” مریم. نواز ایسا اعتراض کرنے میں حق بجانب ہیں کیونکہ وہ اس خاندان کی دختر نیک اختر ہیں جس کے فرزندان شریف آف شور کمپنیاں پہلے کھولتے←  مزید پڑھیے

دو روپے سے دو لاکھ تک۔۔۔۔ محمد افضل

انسان کی زندگی میں کبھی کبھی ایسا وقت بھی آ جاتا ہے کہ جب صرف ایک ٹھوکر سے اس کے تمام سنہرے خواب بکھر جاتے ہیں۔ وقت ایسا زخم چھوڑ جاتا ہے،جس کا کوئی علاج نہیں کر سکتا۔ پھر ہم←  مزید پڑھیے

بارے کچھ یوسفی صاحب کے—– احمد رضوان

یوسفی صاحب سے ہماری اولین شناسائی شبِ تنہائی میں “چراغ تلے” ہوئی اور ایسی ہوئی کہ پھر اس کے بعد ۔۔میں میں نہ رہااور جو رہی تو باخبری رہی۔ جی ہاں ہمارے جیسے بے بضاعت ،کم فہم  و علم انسان←  مزید پڑھیے

قربانی اور معاشیاتی انڈیکس ۔۔۔۔ حافظ صفوان محمد

بعض اوقات انسان کو ایسے موضوعات پر لکھنا ضروری ہو جاتا ہے جن میں اس کی بنیادی تعلیم نہیں ہوتی۔ میں ایسے لکھنے والوں کی تحریروں کو قابلِ توجہ نہیں سمجھتا کیونکہ یہ جہاں وقت کا ضیاع ہوتا ہے وہیں←  مزید پڑھیے

میرے مخاطب، میرے قارئین اور میری مشکل:۔ ۔ ۔ ۔علامہ امجد عباس

میں ایک مدت سے فیسبک (سوشل میڈیا) استعمال کر رہا ہوں. اپنے خیالات کے اظہار کا یہ بہترین ذریعہ ہے، لیکن اِس سلسلے میں چند مشکلات کا ذکر کرنا بے جا نہ ہوگا جن کا ہمیشہ سامنا رہا۔ اولاً: حلقہءِ←  مزید پڑھیے

رائے ونڈ گھیراو، ایک سوال

رائے ونڈ کا گھیراؤ، تحریک انصاف کے بقول اس کا جمہوری حق ہے. میں اس حق پر سوال نہیں اٹھا تا. میرا سوال اور ہے. سوال یہ ہے کیا اس جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے پنجاب کی جاہل اور←  مزید پڑھیے

مفتی منیب اینڈ کمپنی کا چاند یا خدا کا چاند؟ ۔ ۔ ۔ عامر کاکازئی

‏‎آسٹریلیا اور ملائشیا میں بھی چاند نظر آ جاتا ہے، جو ہم سے تین سے چھ گھنٹے آگے ہیں ۔ مڈل ایسٹ میں بھی نظر آ جاتا، جو ہم سے دو سے تین گھنٹے پیچھے ہے۔ اب، ایک معصومانہ سوال←  مزید پڑھیے

مذہب اور سیاست ۔۔۔۔۔ندیم احمد فرخ

یہ بحث بہت ہی پرانی ہے کہ کیا مذہب کا سیاست میں کوئی کردار ہے یا کہ مذہب اور سیاست کو اپنے اپنے الگ الگ دائرہ اختیار میں کام کرنا چاہیے ہے ۔ آج دنیا میں سب سے زیادہ کامیاب←  مزید پڑھیے

کوک سٹوڈیو اور تنقید۔۔۔ رمضان شاہ

کوک سٹوڈیو ایک ایسا پلٹ فارم ہے جس نے نہ صرف بین الا قوامی سطح پر پاکستان کو خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے بلکہ روایتی اور ثقافتی موسیقی میں بھی ایک نئی روح پھونکی ہے۔ جب پاکستان دہشت گردی←  مزید پڑھیے

ایک نئی علی گڑھ تحریک کی ضرورت۔۔۔ راشد شاز

سرسید نبی یا پیغمبر نہیں تھے لیکن وہ ساری عمر کارِنبوت سے اشتغال کرتے رہے۔ خاص طور پر زندگی کے آخری برسوں میں انھوں نے اپنی تمام تر صلاحتیں وحی ربانی سے انسانی التباسات کے حجابات چاک کرنے میں صرف←  مزید پڑھیے

مثنوی معنوی از مولانا روم۔۔۔ قسط نمبر 6 ۔۔۔۔ لالہ صحرائی

مثنوی معنوی از پیرِ رُوم نثر نگاری و اندازِ بیان لالہء صـحـرائی بادشاہ کا لونڈی پر عاشق ہونا: اے دوستو، یہ قصہ سنو، یہ خود ہمارے موجودہ حال کی حقیقت ہے، اگر ہم اپنی موجودہ حالتوں کا سراغ لگائیں اور←  مزید پڑھیے

متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قوم ۔۔۔۔ سید وجاہت

یہ کراچی والے غدار ہیں ، یہ دھشت گرد ہیں یہ را کے ایجنٹ ہیں ، یہ قاتلوں کے ساتھی ہیں۔ یہ وہ نعرے ، جملے ہیں جو اہلیان کراچی کو روز سننے کو ملتے ہیں ، وجہ یہ بتائی←  مزید پڑھیے

اوڑی حملہ : امن کی آشا پہ ایک اور وار۔۔۔۔۔ عامر حسینی

دریائے جہلم کے کنارے پاکستانی کشمیری علاقے کے پڑوس میں ضلع بارمولا کی تحصیل اوڑی ہے۔ اس میں بھارتی فوج کے ایک عارضی پڑاؤ پہ بھاری اسلحے سے حملے کے نتیجے میں 17 بھاری فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے-یہ←  مزید پڑھیے

کراچی کا سلگتا آتش فشاں۔۔۔۔۔ داؤد ظفر ندیم

کراچی میں قائم کئے جانے والا امن ایک حقیقی امن ہے یا ایک گہرا سکوت، جس کے اندر ایک گہرا طوفان چھپا ہوا ہے۔ اس کا فیصلہ آنے والے ماہ و سال کریں گے مگر ہم کل خواجہ اظہار کی←  مزید پڑھیے

اوڑی پہ حملہ اور خدشات

ہندوستان میں اوڑی چھاؤنی پر حملے میں سترہ ہندوستانی فوجی جان سے گئے اور چار حملہ آور جاں بحق کرنے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان نے حسب عادت حملے کا الزام فورا پاکستان اور اسکی ایجنسیوں کے پر←  مزید پڑھیے

خوفو……………..سجاد حیدر

وہ نہ تو کوئی عظیم جنگجو تھا, نہ ہی اس نے اردگرد کی ریاستوں کو فتح کر کے کسی عظیم سلطنت کی بنیاد رکھی تھی. نہ اس نے اپنے عوام کی حالت بہتر بنانے کے لیئے کوئی بڑی اصلاحات کی←  مزید پڑھیے