قیدی نمبر چار سو بیس۔۔۔۔۔۔۔عزیز خان
میں 1999 میں ایس ایچ او کوٹسبزل تعینات تھا۔ ایک کام کے سلسلے میں رحیم یار خان میں موجود تھا کہ میرے موبائل پرڈی آئی جی رانا عابد سعید صاحب مرحوم کی کال آئی، اُنہوں نے کہا کہ مخدوم احمد← مزید پڑھیے
