اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط2
تصوف کی دنیا کی پہلی پرت یا پہلادائرہ (جسے میں “گرین زون” کا نام دیتا ہوں)، اسکا ہدف ہے “ایک اچھے انسان کی تشکیل”- ظاہر ہے کہ یہ چیزہرزمان ومکان میں (بلکہ مذہب وعقیدہ سے ماورا بھی) جاری وساری رہی← مزید پڑھیے
