مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

فدک کا مقدمہ۔۔۔ (دوسرا ،آخری حصہ)محمد فاروق علوی

دوسری بات یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اس لیے کہ نبوت ختم ہوچکی ، لہذا اے علی تم نبی نہیں ہوسکتے البتہ میرے نائب ہو ، ۔ حضرت ہارون موسیٰ کے وارث نہیں وزیرتھے، انہوں نے رب سے←  مزید پڑھیے

فدک کا مقدمہ۔۔۔ (حصہ اول)محمد فاروق علوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ، الحمد للہ رب العلمین ، والعاقبة للمتقین، والصلاة والسلام علی سیدالمرسلین سیدناومولانا محمد وعلی آلہ الطیبین الطّاھرین المُطھَّرین ، ومن تبعھم بایمان واحسان الی یوم الدّین۔ اما بعد واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک←  مزید پڑھیے

کیا گدھے کا گوشت حرام ہے؟۔۔سلیم جاوید

پاکستان میں آندھی طوفان کا طرح ایک ایشو اٹھتا ہے، جذباتی قوم مرنے مارنے پر تل جاتی ہے اور پھر اسی تیزی سے وہ ایشو نسیاً  منسیا ہوجایا کرتا ہے- اگرچہ لاہوریوں کی گدھا خوری، ایک قومی جگت بن چکی←  مزید پڑھیے

پروزیم کا ٹیکہ۔۔۔سید عواد

عالمی جنگ ختم ہونے کے بعد بچ جانے والے چند اہم لوگ لبریا میں مطلق العنان حکومت اور فاشسٹ نظام قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ریاست کے سربراہ کو ”فادر“کہا جانے لگا اورفادر کے نظریات اور احکامات کو ریاست←  مزید پڑھیے

بیٹے سے بیٹے تک۔۔گلِ نوخیراختر

ایک دفعہ لاہور کے ایک بہت بڑے پبلشر نے مجھے بتایا کہ ماضی میں ایک معروف شاعرکے گھر اُن کا آنا جانا تھا۔ اچھے تعلقات تھے لیکن شدید حیرت ہوتی تھی کہ باہر کی دُنیا میں ایک درد مند شاعر←  مزید پڑھیے

مرگ انبوہ سید عاصم رؤف( گورکھپور ) کی نظر میں

محترم بھائی ذوقی عالم صاحب کا ناول مرگ انبوہ ایک ایسا دستاویز ہے جو بیک وقت اردو ادب کا بہترین شاہکار بھی ہے کل اور آج کا موازنہ بھی اور تواریخ بھی ۔یہ ناول سچ پر مبنی ایک آنکھ کھول←  مزید پڑھیے

توبہ شکن۔۔ بانو قدسیہ

بی بی رو رو کر ہلکان ہو رہی تھی۔ آنسو بے روک ٹوک گالوں پر نکل کھڑے ہوئے تھے۔ “مجھے کوئی خوشی راس نہیں آتی۔ میرا نصیب ہی ایسا ہے۔ جو خوشی ملتی ہے، ایسی ملتی ہے کہ گویا کوکا←  مزید پڑھیے

ہم حسرت کو مرنے نہیں دیں گے۔۔قمر رحیم

مرنے والوں کے ساتھ اگر مرا جاتا تو حسرت وہ آدمی تھا جس کے ساتھ میں خوشی سے مر جاتا۔دونوں کی قبریں ایک ساتھ ہوتیں۔ نہ بھی ہوتیں توکوئی فرق نہیں پڑنے والا تھا۔فرصت کے یہ رات دن ہمیں کہاں←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل کاافسانوی مجموعہ ”گمشدہ سائے“۔۔انعام الحسن کشمیری

افسانہ، ادب کی ایسی صنف ہے جس کی بے شمار جہتیں ہیں – افسانہ کہانی بھی ہے اور افسانہ برائے ادب بھی ہے- افسانے سے معاشرے کی اصلاح کا کام بھی لیاجاتاہے- افسانہ کا موضوع مذہب بھی ہے اور لادینیت←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط5/پروفیسر حکیم سید صابر علی

ٹوپکاپی سرائے میوزیم گائیڈ نے پورے گروپ کے ٹکٹ خود خریدے،یہ میوزیم درحقیقت شاہی خاندان کی رہائش،اُن کی خواتین کی حریم،فوجی تربیت گاہ،سفارت خانہ اور اُس دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں کا اسلحہ خانہ،اور موجودہ دور میں سیاحوں کے لیے←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری ایڈووکیٹ کے قانونی مشورے

سوال:میرے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔جھوٹا پرچہ کروانے والوں کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ کیا جھوٹے گواہوں کیلئے بھی کوئی قانون موجود ہے؟ جواب:تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا←  مزید پڑھیے

خاموشی کی چیخیں ۔۔۔(قسط1)ریحانہ رانا

میں ریحانہ ہوں,منٹوکی تصوراتی سکینہ یا سوگندھی نہیں مگر آپ مجھے بخوشی سکینہ سوگندھی سمجھ سکتے تھے اگر میں خود کو اس معاشرے کے دھارے پہ چھوڑ دیتی۔۔ میں نے منٹو کو نہیں پڑھا، راحت کی پوسٹ کی چند لائنیں←  مزید پڑھیے

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے نام خط۔۔۔اعظم معراج

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لیے لکھی گئی کتب میں سے ایک کتاب” کئی خط اک متن” میں سے بائیسواں خط پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت کے نام۔ عام شریف پاکستانیوں کے لئے یہ←  مزید پڑھیے

بحرین 2020۔۔امجد اسلام امجد

ٹھیک 25 برس قبل بحرین میں نئی نئی قائم ہونے والی ادبی اور ثقافتی تنظیم ’’الثقافہ‘‘ کے دوستوں کی دعوت پر پہلی بار بحرین کی سرزمین پر پاؤں رکھنے کا موقع ملا تھا، تب سے اب تک یہ سلسلہ وقفوں←  مزید پڑھیے

پاکستان قومی زبان تحریک(جناب اظہار الحق کی توجہ کے لئے )۔۔فاطمہ قمر

پاکستان کے سینئر کالم نویس ادیب ریٹائرڈ بیوروکریٹ جناب اظہار الحق صاحب نفاذ اردو سے متعلق اپنے کالم ” تلخ نوائی” میں تحریر کرتے ہیں کہ پاکستان میں نفاذ اردو کا عمل بتدریج کیا جائے۔مقابلے کے امتحان میں انگریزی کی←  مزید پڑھیے

وہی غم ہیں میری متاعِ فن میرے تجربے میں جو آئے ہیں۔۔رضوانہ سیّد علی

ایک انگریزی میڈیم سکول میں مجھے ملازمت ملی تو دیکھا کہ پرنسپل صاحب نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ وہاں اردو کا ایک لفظ بولنے کی آزادی نہیں ۔ حتیٰ کہ السلام علیکم بھی کہنے کی اجازت نہیں ۔←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط4/پروفیسر حکیم سید صابر علی

گزشتہ قسط: خاصی کشادہ جگہ میں خوبصورت فرشی گاؤ تکیے اور بعض جگہ آرام دہ صوفے اور کرسیاں رکھی گئی تھیں،حُقے سے لطف اندوز ہونے کے لیے خوبصورت شیشے کے حُقے جن پر قدرے بڑی ٹوپیاں تھیں،کچھ نوجوان حُقے کی←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط3/پروفیسر حکیم سید صابر علی

EXIT کے کچھ دیر بعد ہوٹل تک جانے کے لیے متعلقہ ایجنسی کا کوئی آدمی نظر نہ آیا۔زبان کی ناواقفیت،ہوٹل تک رسائی کی لاعلمی،وقتی پریشانی ہوئی،ترکی کے شاندار اور وسیع ائیرپورٹ عملہ کی تیز رفتاری سامان کے حصول میں سہولت،اور←  مزید پڑھیے

برداشت۔۔نساء بھٹی

یہ نئے زمانے کا دور ہے یہاں جذبات کا کیا کام؟ روبوٹ کبھی نفرت و الفت نہیں کرتے۔ سائنس کے اس ترقی یافتہ دور نے انسانوں کو جتنی جسمانی سہولتیں دیں ،اس سے کہیں زیادہ خراج نت نئی ذہنی, جسمانی,←  مزید پڑھیے

جذبہ قربانی اور فضائیہ ہاؤسنگ۔۔اعظم معراج

جب بھی قربانی کا وقت آتا ہے پاکستانی چیخنے چلانے لگتے ہیں، فضائیہ ہاؤسنگ میں6 ہزار لوگوں کے چند لاکھ لٹُنے سے اور اس سے پہلے کوئی10 ہزار لوگ فضائیہ کے شراکت دار اور شراکت داروں کے 10اسٹیٹ ایجنٹوں کی←  مزید پڑھیے