کرونا وائرس:چند ضروری معلومات
وائرس کی اپنی بائیو سنتھیٹک مشینری (biosynthetic machinery) نہیں ہوتی۔ جس کا مطلب ہے یہ خوراک نہیں کھا سکتا۔ یہ خوراک کو توڑ کر اس سے اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں سر انجام دینے کے لئے انرجی حاصل نہیں کر سکتا۔← مزید پڑھیے
