مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دنیا گول ہے۔۔۔ گل نوخیز اختر

مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے ملک میں صرف سینئر ہوتے ہیں‘ جونیئر کوئی نہیں ہوتا۔آپ نے کبھی کسی صحافی کے وزیٹنگ کارڈ پر جونیئر صحافی لکھا نہیں دیکھا ہوگا۔سیاسی تجزیہ نگار بھی سینئر ہوتے ہیں۔ لفظ سینئر ایسا سابقہ←  مزید پڑھیے

محبت کا اسرار۔۔مدثر محمود

آسکر وائلڈ نے کہا تھا محبت کا اسرار موت کے اسرار سے بھی زیادہ پراسرار ہے۔۔۔ مجھے یہ الفاظ ماضی کی معروف اداکارہ اور گلوکاره عارفہ صدیقی کے بارے میں حالیہ خبر پڑھتے ہوۓ یاد آئے ۔عارفہ صدیقی جس نے←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی، صحیح تناظر۔۔معظم صفدر

ہمارا عمومی مزاج یہ ہے کہ جب کوئی مسئلہ سامنے آتا ہے تو ہم زیادہ تحقیق کیے بغیر اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ عام عوام کا طریقہ تو ایسا ہوتا ہی ہے پڑھا لکھا←  مزید پڑھیے

ممتاز مفتی کا نفسیاتی تجزیہ۔۔۔ وہاب اعجاز خان

مفتی ممتاز حسین 11 ستمبر1905ءبمقام بٹالہ (ضلع گورداسپور) پنجاب میں مفتی محمد حسین کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم امرتسر ، میانوالی ، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں پائی، میٹر ک ڈیرہ غازی خان سے اور ایف اے امرتسر←  مزید پڑھیے

کیا صرف میری ایک کمی ہی میری شناخت ہے؟۔۔ابصار فاطمہ جعفری

بلئینگ کیا ہے اس کی وجوہات اور حل “اللہ کی شان تنکے میں جان” وہ  سکول میں داخل ہواتوکسی جانب سے آواز آئی۔ دو قدم چلا ہوگا کہ دوسری طرف سے آواز آئی “ارے جیب میں دو پتھر رکھ لیا←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی۔۔ حسن کرتار

اسے انگلش لٹریچر بہت پسند تھا ا س لئے اس نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کرنے کیلئے فیصل آباد یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا۔ اس کے کلاس فیلو کہتے ہیں وہ بہت سنجیدہ، ذہین اور الگ تھلگ رہنے والی لڑکی تھی۔←  مزید پڑھیے

گونگے سنّاٹے۔۔دیپک بُدکی

یہ ایک سچّی کہانی ہے مگر میری گزارش ہے کہ ان کرداروں کو آپ ڈھونڈنے نہیں نکلنا کیونکہ اب وہ وہاں پر نہیں رہتے ہیں۔ نہ جانے ٹرانسفر ہو کر کہاں چلے گئے۔ منوہر کھرے کام تو کسی اور سنٹرل←  مزید پڑھیے

فنگر پرنٹس۔۔بلال الرشید

ساڑھے چار ارب سال پہلے جب کرّہ ء ارض پر خدا نے 92عناصر میں سے کچھ کو جوڑ کر زندگی تخلیق کی تو اس سے پہلے اس زندگی کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ۔ ان جانداروں کے جسموں←  مزید پڑھیے

عام انتخابات، مذہبی جماعتیں اور اتحاد امت۔۔ثاقب اکبر

جوں جوں ملک میں عام انتخابات نزدیک آ رہے ہیں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے مابین جوڑ توڑ اور جمع تفریق کے سلسلے جاری ہیں۔ پانچ مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے نام←  مزید پڑھیے

ایک تھی ڈاکٹرائن۔۔گل نوخیز اختر

شکیلہ ہمارے علاقے کی دائی تھی لیکن چونکہ پیچیدہ امراض مثلاً نزلہ ‘ کھانسی اور سردرد کا علاج بھی کرلیتی تھی لہذا محلے کی ساری عورتیں اسے ’’ڈاکٹرائن‘‘ کہتی تھیں۔شکیلہ کو خود بھی ڈاکٹرائن کہلانا پسند تھا۔ آج اگر وہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ملالہ مخالف مہم کا جواب۔۔/آخری حصہ

سب سے افسوس ناک بات یہ ہے کہ کاشف مرزا اس اخلاق باختہ حرکت کی بھی مہمل توجیہات پیش کرتے دکھائی دیئے، اور بغیر کوئی شرمندگی دکھائے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق اس کا ذمہ دار بھی ملالہ←  مزید پڑھیے

فیصلہ۔۔۔بلال الرشید

فیصلہ سازی ایک ایسی چیز ہے ، ہر انسان ہی نہیں ، ہر جاندار کو جس سے واسطہ پڑتا ہے ۔ شیروں میں ایسا ہوتاہے کہ ہر گروہ اپنا ایک علاقہ منتخب کرتاہے ۔ اس علاقے کی سرحدوں پرباقاعدگی سے←  مزید پڑھیے

دوڑا دینا ہمارا بحرِ ظلمات میں گھوڑے۔۔محمد اشفاق

سی ویو کلفٹن پہ کیکڑا نما گاڑی کو ساحل کی لہروں میں دوڑاتے پھرنے کے بعد جب پارکنگ کی جانب واپس لوٹے تو دو عدد خوبصورت گھوڑوں پر نگاہ پڑی- ایک اسپِ سفید اور دوجا اسپِ سیاہ، جو اصل میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ملالہ مخالف مہم کا جواب۔۔آفاق سید/حصہ اول

اس تفصیلی تحریر کا موضوع پاکستانی میڈیا پر حال ہی میں ایک بار پھر سے چلنے والی ملالہ مخالف مہم ہے۔ اس سے قبل اوریا مقبول جان اور انصار عباسی نے اس ’’کارِشر‘‘ کا آغاز کیا، جس کا بھرپور جواب ←  مزید پڑھیے

سہیل ٹیپو کو کس نے مارا؟۔۔عارف انیس

پاکستانی نظام حکومت میں، کسی ضلع کا ڈپٹی کمشنر یا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہونا شیر کی سواری کے برابر ہے. گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر، سول سروس کے انتیسویں کامن کے ہمراہی اور عزیز ازجاں دوست سہیل احمد ٹیپو کی مبینہ←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کی ابتداء کیسے ہوئی ؟

اس موضوع پر لکھنے سے مراد معاشرے کے اہم پہلو پر لوگوں کی توجہ کو مرکوز کروانا ہے۔ جیسے ہی لفظ” جسم فروشی ” ہمارے کانوں میں پڑتا ہے تو برے خیالات کا ایک سلسلہ چل پڑتا ہے اور نا←  مزید پڑھیے

یہ کیسا عشق ہے اردو زبان کا۔۔گل نوخیز اختر

ہر چیز کا ایک وقت ہوتاہے۔ پہلے کتاب پتّوں پر لکھی جاتی تھی‘ پھر کاغذ وجود میں آیا اور اب انٹرنیٹ کا دور ہے۔کتاب اور کاغذ سے ہمیں اس لیے بھی محبت ہے کہ یہ ہمارے دور کی چیزیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

ماجرا۔پہلی زندگی یا دوسری ؟۔۔بلال الرشید

دوسری زندگی (Second Life)کے بارے میں ہمیں سب سے پہلے یونیورسٹی کے ایک استاد نے بتایا تھا۔یہ ایک گیم ہے ۔ یہ زندگی کے تلخ حقائق میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک جائے پناہ بلکہ نخلستان ہے ۔ وہ←  مزید پڑھیے

بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اسلام کی تعبیر نو۔۔ثاقب اکبر

اسلام کی تعبیر نو کے لئے بہت سے اہم مفکرین نے اپنے افکار کو منظم صورت میں پیش کیا ہے۔ علامہ اقبال کی ”تشکیل جدید الہیات“ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ سر سید احمد خان اور مصر کے رشید←  مزید پڑھیے

تم نے ٹوپی کیوں نہیں پہنی؟۔۔گل نو خیز اختر

پنجابی میں کہتے ہیں’’کاں چٹا اے‘‘۔ یعنی جو میرے منہ سے نکلا ہے وہی ٹھیک ہے۔آج کل یہی ماحول چل رہا ہے۔ہر بندہ خوش ہے کہ اُس پر بالآخر سچائی آشکار ہوگئی ہے اور اس کے علاوہ جو کچھ ہے←  مزید پڑھیے