مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سیلوٹ عاصمہ: لندن میں اک نشست

پیر بارہ فروری کو مُکالمہ اور پاکستان سولیڈیریٹی کیمپین کے زیراہتمام “جولیا اینڈ رانا سولسٹرز” کے دفتر میں معروف قانون دان محترمہ عاصمہ جہانگیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے انعام رانا نے←  مزید پڑھیے

ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2018۔۔علی خان

بدلتے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ہی ترقی کی ضمانت ہے لیکن آج کی معاشی ترقی کے دور میں آپ مذہب کو بھی آلہ کار کے طور پر استعمال ہونے کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔ اس کی قریب←  مزید پڑھیے

عاصمہ اپنی جنت سے ۔۔حسن کرتار

  چاہنے والو !کوسنے والو! گالیاں بکنے والو! بدنام کرنے والو! مبارک ہو میں اب تمہاری دنیا میں نہیں رہی۔ تمہیں بتا نہیں سکتی یہاں میری جنت ہاں ،میری جنت ‘جہاں نہ عورت ہونے کا احساس ہوتا ہے نہ مرد←  مزید پڑھیے

لٹ الجھی سلجھا جارے ’کالم‘۔۔گلِ نوخیز اختر

اب میں رات 2 بجے کے بعد کالم لکھتاہوں۔۔۔یہ تبدیلی چند ماہ پہلے آئی ہے‘ پہلے میں دن کے وقت ہی کالم لکھا کرتا تھا۔ہوا یوں کہ اخبار سے مجھے فون آیا اور کہا گیا کہ کالم 3 بجے دوپہر←  مزید پڑھیے

چی گویرا کون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟۔۔قسط 3

ایلن ووڈز نے چی گویرا کی زندگی کی جدوجہد کے بارے میں یہ مضامین 2007 میں لکھے تھے! چی گویرا کی شہادت کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اس کے خلاف ایک مہم سی شروع کر دی گئی ۔اس مہم←  مزید پڑھیے

ہمارے منو بھائی۔۔سلیم پاشا

منو  بھائی بھی چلے گئے، جن کے لکھے ڈرامے دیکھ دیکھ کر ہم بڑے ہوئے اور جن کے کالم پڑھ پڑھ کر ہم نے اپنے قلم کے راستے کا تعین کیا، وہ قلم کے محنت کش چلے گئے۔ا دبی تقاریب←  مزید پڑھیے

چی گویرا کون تھا؟ اور کس مقصد کے لیے لڑا۔۔حصہ دوم

ایلن ووڈز نے چی گویرا کی زندگی کی جدوجہد کے بارے میں یہ مضامین 2007 میں لکھے تھے! ایک مزدور ریاست کیسی ہونی چاہیے؟ ’’(پیرس)کمیون، میونسپل کونسلروں،پسماندگی کی بنیا دپرشہر کے مختلف حصوں سے منتخب ہونے والے کونسلروں پر مشتمل←  مزید پڑھیے

ایک زندگی، چارپہلو۔۔ڈوگری کہانی کا ترجمہ

للت منگوترہ کی اس ڈوگری کہانی کا اردو ترجمہ جنید جاذب نے کیا ہے! پہلا رخ ۔ دیو ورت میرا آج صبح سے ہی موڈ خراب ہے،اور یہی وجہ ہے کہ میں اب تک گھر بھی نہیں گیا ۔حالانکہ باہراب←  مزید پڑھیے

نو دولتیوں کی نشانیاں ۔۔گل نوخیز اختر

ہمارے اردگرد بہت سے امیر لوگ گھوم رہے ہوتے ہیں‘ پتا ہی نہیں چلتا کہ کون خاندانی امیر ہے اور کس کا چھ مہینے پہلے پرائز بانڈ نکلا ہے۔نودولتیوں میں ایسوں کی بھی کمی نہیں جن کی بنجرزمین اچانک کسی←  مزید پڑھیے

پختون سوال۔۔۔ حسن کرتار

 کچھ دن سے دیکھ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پہ تقریبا ً ہر تیسری پوسٹ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پختونوں کے احتجاج کی ہے ۔ ساتھ ساتھ کئی لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ مین میڈیا اس احتجاج←  مزید پڑھیے

چی گویرا کون تھا اور کس مقصد کے لیے لڑا تھا؟۔۔قسط1

ایلن ووڈز نے چی گویرا کی زندگی کی جدوجہد کے بارے میں یہ مضامین 2007 میں لکھے تھے! لینن نے ’’ریاست اور انقلاب ‘‘ میں لکھاتھا’’تاریخ کے اس سفر میں جو کچھ آج مارکسز م کے ساتھ ہو رہاہے،یہ ہرگز←  مزید پڑھیے

“چارلس بکاؤسکی کو کیوں پڑھنا چاہۓ!” حسن کرتار

اگر آپ اردو شعراء اور ادیبوں کے سطحی گہرے غموں، شکوؤں ، نالوں ، سطحی خود پسندی، انقلابی نظموں اور ایک جیسے خیالات سے سخت اکتاۓ ہوۓ ہیں تو یقینا ً آپ کو چارلس بکاؤسکی کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ گو←  مزید پڑھیے

امیدوار برائے رشتہ۔۔عارف اللہ خان مروت

ایک لڑکا اپنی والدہ سے کہہ رہا تھا کہ “امی میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا کہ پانی پیتے ہوئے مجھے ا س کے گلے میں جاتا ہوا نظر آئے” امی نے کہا کہ ” بیٹا کیا وہ لڑکی←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کے زوال کے اسباب۔۔ حسن کرتار

“اسلام کا فلسفہ دراصل کیا ہے، یہی چار پانچ پرانے مذاہب کا مرکب ہے وگرنہ کچھ اپنا ان کے پاس کچھ بھی نہیں۔ بالخصوص یہودیوں، پارسیوں، عیسائیوں اور مانیت کا بہت ہی گہرا اثر ہے اسلام پر۔ اب مسئلہ یہ←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات ۔۔مہر عبدالرحمان طارق/آخری حصہ

زین جب رشیا پہنچا تو اس کو ائیرپورٹ سے شانزلی فرائڈ نے ریسو کیا۔ شانزلی فرائڈ ایم آئی سکس کی اہم رکن تھی جس کو خصوصی طور پر ڈارک نائٹ ویب کے ہیڈ نے رشیا  میں اہم عہدہ دے رکھا←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات۔۔ مہر عبدالرحمان طارق

’’کہانی کی شروعات ہوتی ہیں 2015 ء سے جب قصور کا ایک رہائشی زین روس سے کاروبار کلوز کر کے واپس اپنے شہر پہنچتا ہے۔ روس جب گیا تھا تو گھر کی خستہ حالی ناقابل بیان تھی لیکن یہ کافی←  مزید پڑھیے

غریب کے بچوں کی باہمی سر پھٹول۔۔ رؤف کلاسرہ

پنجاب یونیورسٹی میں تخت کے پرانے دعویدار جمیعت اور نئے نئے دعویدار بلوچ پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے درمیان سر پھٹول ہوئی ہے اور اب جامعہ پولیس کے حوالے ہے۔ کچھ احباب اس پہ پریشان ہیں تو ان سے عرض ہے←  مزید پڑھیے

چل ٹُر چل گھر میرے–مُنو بھائی/نظم

اَج تک میرے گھر وِچ چانن اِک وی جھات نہ ماری آن رکی نئیں اِک پل اُوتھے سورج دی اسواری ڈوریاں کندھاں گونگے بوہے چپ راہواں، بند باری جوکاں بن کے خون نچوڑن بے رونق دُکھ میرے اِک میں سو←  مزید پڑھیے

اٹھاؤ گلاس اور ماروجھک (ابراہیم جلیس کا سعادت حسن منٹو پر ایک مضمون)

منٹو غلط زمانے میں پیدا ہوا اور صحیح وقت پر اس دنیا سے چلا گیا۔ اُس کے اِس دنیا سے چلے جانے کی خبر سن کر مجھے دُکھ تو بہت ہوا لیکن تعجب قطعاً نہیں۔ ہماری آخری ملاقات کراچی میں←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنْتَ عَلَيْهَا إِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ يَنْقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَإِنْ كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللَّهُ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ←  مزید پڑھیے