مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مہنگا خدا__ محمد منیب خان

مبشر علی زیدی اردو میں مختصر کہانی کی صنف”سو لفظوں کی کہانی” کےسر خیل ہیں۔ اس صنف کو اگر اردو زبان میں کسی نے پذیرائی دی تو وہ مبشر زیدی ہیں۔ ادب کی کوئی بھی صنف ہو لکھنے والا اس←  مزید پڑھیے

ساہنوں نہر والے پُل تے بُلا کے۔۔مستنصر حسین تارڑ

قصہ مختصر سعودی عرب میں جو نظام رائج ہے ‘ظاہر ہے اس کا بنیادی مقصد سعودی خاندان کی بادشاہت کو مستحکم کرنا ہے۔ جس کے لیے وہاں کے شیوخ اور علما کرام جابرسلطان سے پوچھ کر فتویٰ دیتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

ریحام خان کی کتاب میں کیا ہے؟ خصوصی خبر

خبر گرم ہے کہ الیکشن سے عین قبل عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور میڈیا پرسن محترمہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر لائی جائے گی۔ یہ کتاب ریحام کی خود نوشت ہے جس میں سب سے زیادہ دھماکہ←  مزید پڑھیے

تصوف وصوفی ازم دفاع اسلام کا ذریعہ۔۔علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

تصوف،صوفیانہ مسلک ،صوفی ازم اور صوفیانہ ورثہ یہ ایسے الفاظ اور اصلاحات ہیں جن کی تفہیم اور تشریح میں بے شمار ابہام پوشیدہ ہیں ۔مگر اس فلاسفی کا انسانی سماج کے ساتھ انتہائی گہرا اور عمیق ترین رشتہ موجود ہے←  مزید پڑھیے

ایک فرانسیسی ناول نگار استشراق کے روبرو جیکب سلورمین /ترجمہ: عثمان رمضان

فرانسیسی ناول نگار میتھیاس انارڈ علاقائیت کا ماہر ہونے کے ساتھ غیر معمولی صلاحیت کے حامل ہیں ۔ ان کی تحقیق کا عظیم موضوع کوئی چھوٹا قصبہ یا پڑوس کا کوئی خطہ نہیں بلکہ بحیرہ روم کاخشکی سے بھرا علاقہ←  مزید پڑھیے

اک انھا کھوہ۔۔محمد منشا یاد/ پنجابی افسانہ

اے بلاک دے بنگلیاں وچکار بڑی شاندار سڑک سی ۔ دوہاں پاسے اُچے اُچے رکھ، سنگھنے بوٹے تے ساوا ساوا گھاہ۔ نرم نرم ساوا ساوا گھاہ ویکھ کے اوہنوں بڑا ہرکھ ہویا پئی کدی جے اوہ گھاہ کھا سکدا یا←  مزید پڑھیے

احساسِ زیاں۔۔محمد منیب خان

 قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کی گرفتاری اور پھر سزا سے لے کے عمران خان کی شادی اور نوا زشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی تک۔۔ کتنے ہی واقعات ایسے گزرے کہ جن کے بارے بارہا سوچا ‘←  مزید پڑھیے

سول سروس کے صاحب بہادر۔۔عارف انیس ملک /حصہ اول

بیوروکریٹ اور سیاست دان کا ملاپ آگ اور پانی کا ملاپ ہے. ان دونوں کا ‘دودھ سوڈا’ ہوجانے کا نقصان صرف عوام کو پہنچتا ہے جو ان دونوں کو پال رہی ہوتی ہے. احد چیمہ کی گرفتاری اور بعد ازاں←  مزید پڑھیے

خربوزے۔۔ گل نوخیزاختر

میڈیا کچھ اس طرح سے ہماری زندگیوں میں گھس گیا ہے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی وہی چیز اپنانے کو جی کرتا ہے جو سکرین پر نظر آتی ہے۔ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا کہ شوہر کو نام←  مزید پڑھیے

سری دیوی اورناسٹیلجیا کی موت۔۔گل نوخیز اختر

15 سے 25 سال تک کی عمر خوشخبریوں سے لبریز ہوتی ہے۔ حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں مجموعی طور پر اس عمر میں خوشگوار اطلاعات ہی موصول ہوتی ہیں مثلاً خالہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے‘چھوٹے ماموں کی←  مزید پڑھیے

وہ حسین تھا میں جوان تھی۔۔کوئنہ ملک

میں جو کبھی تھی، اب ہوں اور رہوں گی جب تک مجھے تخلیق کرنے والا چاہے گا۔ میں کوئنہ ملک ہوں۔ میں فقط اک خیال تھی، اک سوچ تھی مگر پردہ اسرار میں تھی۔ پھر اک دن میرے تخلیق کار←  مزید پڑھیے

پنجاب میں پنجابی کی تاریخ پڑھائی جاتی تو؟ ۔۔کاشف حسین

اگر میرا پنجاب اردو اور مذہبی تاریخ کی بجائے اپنی زبان کی  تاریخ پڑھا رہا ہوتا تو کیسا ہوتا ؟ پنجاب کی تاریخ ہڑپہ سے شروع ہوتی ہم دنیا کو یہ بتا پاتے کہ ہماری تاریخ حملہ آوری سے پاک←  مزید پڑھیے

جسے رات لے اڑی ہوا۔۔ طاہر بندیشہ

علم قلم کے ساتھ ہے۔ معلومات ہی مہیا نہیں کرتی،کتاب صرف تنہائی  کی مونس ہی نہیں،غورو فکر پہ آمادہ کرتی ہے۔ pleasure of learning,زندگی کی عظیم ترین مسرتوں میں سے ایک مسرت۔ماضی سے رشتہ جوڑتی ہے۔شخصیت کی تکمیل کرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

چودھری اصغر خادم ایڈووکیٹ (موحوم)۔۔ثنا اللہ گوندل

جب والد صاحب کی ایک حادثے میں 1971 میں وفات ہوئی تو ہم پانچ بھائیوں اور ایک بہن میں میں سب سے بڑے بھائی صاحب پانچویں جماعت میں پڑھتے تھے۔ ہمارے چاچا جی جو لاہور میں سرکاری ملازم تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

کمانڈو بابو اور سول سروس آف پاکستان (1947-2018)۔۔عارف انیس ملک

کیا سول سروس آف پاکستان مر چکی ہے یا نزع کے عالم میں ہے؟اگر میرے بس میں ہو تو یہ کتبہ بیوروکریسی کی قبر پر آویزاں کردینا چاہیے. ویسے سول سروس کب کی دم توڑ چکی ہے، باضابطہ تدفین کا←  مزید پڑھیے

منافق۔۔عمران خان

 وہ مشہور لکھاری تھا مگر اپنی نفرت میں اخلاق سے گر گیا اور اک سیاسی لیڈر کی  بیوی پر جملے بازی کی۔ جواب میں مخالفین بھی گند پر اتر  آئے۔ اس کی بیٹی کی تصویر لگا کر بکواس کی گئی←  مزید پڑھیے

زندہ رہنا چاہتے ہیں؟۔۔گل نوخیز اختر

ڈاکٹرصاحب کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ زندگی چاہتے ہو تو روٹی سے پرہیز کرو کیونکہ روٹی کھانے سے چربی بڑھتی ہے جس سے موٹاپا ہوجاتاہے اور موٹاپا سو بیماریوں کی جڑ ہے۔ میں←  مزید پڑھیے

مجھے آج تک پتا نہ چلا ، میں کون ہوں ؟۔۔۔راجندر سنگھ بیدی

شاید اس سے کوئی یہ مطلب اخذ کرے کہ میں عجز وانکسار کا اظہار کر رہا ہوں ، تو یہ نا درست ہو گا۔ عین ممکن ہے کہ جو آدمی کسی دوسرے کے آگے نہیں جھکتا ، یا کسی خاص←  مزید پڑھیے

فواد رانا،ایک التجا،لاہور قلندر۔۔علی خان یوسفزئی

محترم رانا صاحب آج آپ کو ایک لاہوری جس دکھ اور اذیت سے پکار رہا ہے اس کرب کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ تکلیف سے بھرپور ہے ۔ جناب آج سے کچھ سال قبل ہم جب←  مزید پڑھیے

تنہائی کے پانچ سال۔۔رؤف کلاسرہ

آج‘ نعیم بھائی کے بغیر پانچ برس گزر گئے۔ 21 فروری 2013ء کو وہ فوت ہوئے اور یقین ہے کہ آتا نہیں۔ وقت کا دریا کتنی جلدی بہہ گیا۔ لیہ کی طرف جاتے ہوئے ایک دفعہ پھر وہی لمبا اور←  مزید پڑھیے