مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
فلاں کی ناجائز اولاد ہے، یہ وہ الفاظ ہیں جو آئے روز ہماری سماعت سے ٹکراتے ہیں،یہ وہ ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں پوری طرح اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں “محبت “اور “سچی محبت “کرنے← مزید پڑھیے
آج بلوچستان کا ہر فرد موت سے لڑ رہا ہے، ساری کائنات کا آقا پیسہ ہے۔ مغل صاحب لکھتے ہیں ”ساٹھ برسوں سے غلام ابِن غلام جو حقیر نیچ ،اچھوت ،رذیل ہیں۔ یہ سب اس سے بھوک کروارہی ہے، بھوک← مزید پڑھیے
علم ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنے گہرے انداز میں غوطہ زن ہو اتنا ہی فائدہ حاصل کر سکتا ہے ۔ انسان اور دیگر مخلوقات میں بنیادی فرق علم ہی کی وجہ سے ہے۔ علم ایک ایسی چیز← مزید پڑھیے
اذان کے لغوی معنی سنا دینا، خبر دار کر دینا اور پکارنا ہیں۔ امام نودی ؒ نے فرمایا اہل لغت کے نزدیک اذان کے معنی اعلام کے ہیں ,اعلام کا مطلب ہے کسی چیز کے بارے میں لو گوں کو← مزید پڑھیے
قاضی جاوید کا شمار پاکستان کے اُ ن اہل علم میں ہوتا ہے جنھوں نے فلسفے اور سماجی و فکری تحریکوں کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنایا ہے۔ انھوں نے فلسفے پر متعدد کتابیں لکھی اور ترجمہ کی ہیں۔ پاکستان← مزید پڑھیے
شریف آدمی سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں اور میرا باپ بہت شریف آدمی ہونے کے ناتے بڑا بدمعاش شخص تھا۔ساٹھ سال کی عمر میں جس کے پاس کردار اور رزق حلال کی گارنٹی خدا کی قسم کھا کر موجود ہو،← مزید پڑھیے
ایک صاف ستھرے محلے کی ،کھلی اور ہوا دار گلیوں کے دونوں اطراف مکانات تھے جن کے صحن کو مٹی گارے سے لیپا گیا تھا اور ان میں لکڑی کے ڈربے بھی بنائے گئے تھے۔جن میں زیادہ تر مرغیاں،خرگوش وغیرہ← مزید پڑھیے
جسم کاروح سے اور روح کا رب سے ملاپ ،حقیقی یوگ ہے۔جو بندہ دنیا میں رہتے ہوئے دنیاوی معاملات کے ساتھ ساتھ جسمانی ذہنی اور روحانی اپنے رب سے جڑا رہے وہ یوگی کہلائے گا۔ یوگ بندے کو خدا سے← مزید پڑھیے
ایک بار پھر سرپاک کی گلیاں تھیں اور شام کا وقت تھا۔میری وہی کیفیت تھی جو اکثر ایسے مواقع پر ہوا کرتی ہے۔سرپاک کی گلیاں مجھے شروع سے ہی ایک سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔لوگوں کو تنگ و تاریک گلیوں← مزید پڑھیے
قرنطینہ کسی ہسپانوی حسینہ کا نام نہیں بلکہ قرنطینہ اُس علیحدگی کے دوارنیے کا نام ہے، جو ایک ممکنہ مریض پرلازم ہوجاتا ہے جب اس میں کسی وبائی مرض کی علامتیں ظاہر ہوں یا ظاہر ہونے کا امکان ہو۔ صاحبو!← مزید پڑھیے
اک انسان زندگی سے اس حد تک ناامید ہو جاتا ہے کہ وہ خود کی ہی زندگی ختم کر دیتا ہے آخر کیوں؟ کیا وجوہات ہیں کہ نئی نسل ذہنی امراض سے دوچار ہے۔؟اٹھارہ سے پینتیس کے درمیان نوجوانوں← مزید پڑھیے
ناسا ،چاند اور دوسرے سیاروں پر زندگی بسانے کی غرض سے مسلسل سپیس مشنز پر کام کر رہا ہے، سائنس سر توڑ کوشش کر رہی ہے کہ ٹیکنالوجی کے “جی” increase کر سکے، کووِڈ-19 کے آؤٹ بریک کے بعد دنیا← مزید پڑھیے
اطلاعات کے مطابق جسٹس فائز عیسی کے خلاف بنایا جانے والا ریفرنس سپریم کورٹ کے فل بینچ کی جانب سے پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ مزید برآں دس میں سے سات ججوں نے ٹیکس معاملہ ایف بی آر← مزید پڑھیے
عالمی سرمایہ دار سامراج کا تیارکردہ سرمایہ دارانہ جمہوریت کا سیاسی نظام اگرچہ سامراجی ڈاکٹرائن پہ پیدا ہونے والی ریاستوں کیلئے ایک خاص بندوبست ہوتا ہے۔ مگر کثیر جہتی حیثیت کی حامل عوام،ریاستوں اور خطوں میں اس انتظام کو کبھی← مزید پڑھیے
اس کرونائی موسم نے کِتّوں کا پول کھولا ہے، کتنے بلند بانگ ڈھول تھے ٗجن کا پول کھل گیا۔ کتنے قد آور لوگوں کا اورملکوں کا اصل چہرہ سامنے لے آیا ہے,یہ ننھا سا وائرس جسے کرونا کہتے ہیں۔اللہ مالک← مزید پڑھیے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے ۔ پنجاب اور سندھ خاص کر ، کے پی کے اور بلوچستان کا ڈھانچہ نیم زرعی اور شکاری عہد میں ہے۔یہیں سے ہماری معاشرت ،اقتصادیات،روئیے اور اقدار پھوٹتی ہیں ۔بنگلہ دیش کی علیحدگی کا ایک← مزید پڑھیے
ماں جی آپ کیوں نہیں سمجھتیں شاہد میرا چچازاد بھائی ہے اور مجھے جان سے زیادہ عزیز ہے کیا ہوا اگر مالی طور پر ان کا خاندان کمز ور ہے ۔پڑھا لکھا سرکار کا ملازم ہے شخصیت میں مجھ سے← مزید پڑھیے
دروازہ زور زور سے دھڑدھڑایا جا رہا تھا۔ زبیر ، اوئے اٹھ اتاں مجھی کٹی دتی آ، کٹی توں کاں تے اڈا ابا جی نے دروازہ دھڑدھڑایا اور کہہ کر دارے میں چلے گئے۔ میرے تو سر سے لگی اور← مزید پڑھیے
قومی اسمبلی میں اس دفعہ میچ خواجہ آصف اور اسد عمر کے درمیان پڑا۔ تحریکِ انصاف کے پاس زیادہ تر جو لوگ آئے ہیں ان میں سے کچھ جذباتی لوگ ہیں یا وہ جو دوسری جماعتوں سے آئے ہیں ۔← مزید پڑھیے
آج یہ ساری بات صرف اور صرف اس شخصیت کا شکریہ ادا کرنے کے لئے لکھی جس نے پرسوں آدھی رات کو میری بات تحمل سے سنی، مجھے ٹوکا نہیں، مجھے ڈائریکٹ سمجھایا نہیں، مجھے ملامت نہیں کی بلکہ مجھ سے اس انداز میں مثالیں دے کر گفتگو کی کہ مجھے اندازہ ہی نہیں ہوا کہ کب جو بات پھانس بن کر اٹکی تھی وہ اڑنچھو ہو گئی۔ ← مزید پڑھیے