جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

اطلاعات کے مطابق جسٹس فائز عیسی کے خلاف بنایا جانے والا ریفرنس سپریم کورٹ کے فل بینچ کی جانب سے  پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔

مزید برآں دس میں سے سات ججوں نے ٹیکس معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے پر اتفاق رائے کرتے ہوئے متعلقہ حکم صادر کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس معاملے پر مزید اپڈیٹس جاری رہیں گی۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply