مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کیپٹلزم اور اسلام۔۔محمد اشفاق

کیپیٹلزم کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اسے اپنانے والے اور اس کی مخالفت کرنے والے، دونوں اسے ایک معاشی نظام سمجھ کر رد یا قبول کرتے ہیں۔ میں ایسا نہیں سمجھتا اور ایسا سمجھنے والوں←  مزید پڑھیے

مثالیت پسندی اور حقیقت پسندی کی جنگ: عمران خان اور پیروکار۔۔عرفان شہزاد

ہر شخص میں مثالیت پسندی اور حقیقت پسندی دونوں رجحانات کسی نہ کسی درجے میں ایک تناسب سے موجود ہوتے ہیں۔ کسی ایک رجحان کا غلبہ انسان کو مثالیت پسند یا حقیقت پسند بنا دیتا ہے۔ مثالیت پسندی دستیاب ذرائع←  مزید پڑھیے

کائنات، اک بحرِ بیکراں(1)۔۔محمد نصیر

جاننے کی جستجو انسان کے اندر بہت گہرائیوں میں موجود ہے۔ انسان نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اس نے مشاہدے میں آنے والی ہر شے کی حقیقت کو جاننے کی جستجو میں طویل سفر کئے۔ یہ سفر صدیوں پر←  مزید پڑھیے

اب چراغ جن کے ہاتھ میں ہے۔۔سیّد مہدی بخاری

میری عمر کے لوگ گواہی دیں گے کہ جب ہم بچے تھے تو ہمارے روز و شب کیسے تھے۔ پہلی بات تو یہ کہ ہم سورج غروب ہونے کے بعد باہر نہیں کھیل سکتے تھے۔ مغرب کے وقت ہر حال←  مزید پڑھیے

پاک بھارت فائر بندی: توقعات اور اندیشے۔۔افتخار گیلانی

ویسے تو جموں و کشمیر کو تقسیم کرنے والی خونی لکیر یعنی لائن آف کنٹرول پر تو 2008کے بعد ہی سے توپوں اور مارٹرز کی گھن گرج جاری تھی، مگر 2019میں پلوامہ حملہ اور بالا کوٹ پر فضائی حملوں کے←  مزید پڑھیے

شدنی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

“میں نوراں ہوں” .ماں کہتی ھے، اپنے نام کی طرح سوہنی ہوں ۔ سارا پنڈ اور فضل دین بھی تو کہتا ہے ۔میں جن دنوں،فضل دین کو دل وجان سے دیکھ رہی تھی تب کسی ویاہ میں نذیر نےپہلی بار←  مزید پڑھیے

باعزت قاتل۔۔ثوبیہ چوہدری

وہ مجھے قتل کر دیں گے ۔نہیں چھوڑیں گے۔۔ فون سے اس کی اندیشوں بھری آواز آ رہی تھی ۔مارے خوف کے اس سے بات بھی نہیں ہو رہی تھی ۔ ایسے تھوڑی مار دیں گے ۔اتنا آسان نہیں ہوتا←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی پاکستان/حصّہ اوّل۔۔حبیب عزیز

مورخہ 26 اگست 1941 کو متحدہ ہندوستان کے شہر لاہور میں مولانا مودودی(رح) کی دعوت پر 75 لوگ جمع ہوئے اور ایک ایسی سیاسی و دینی جماعت کی داغ بیل ڈالی جسے آگے چل کر ساری دنیا اور بالخصوص نوزائیدہ←  مزید پڑھیے

فرانسیسی دھُن(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر شاہ زماں حق

میں نے دیکھا کہ ایک کونے میں چار پانچ گورے فرنچ آپس میں بات کر رہے ہیں۔ اُن کے بغل میں یوگی چُپ چاپ کھڑا تھا۔ میں نے اُس سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ تم گفتگو میں شامل←  مزید پڑھیے

دروازوں کے باہر چاندنی ـــــــ چند تاثرات(دوم ،آخری حصّہ)۔۔اکرام اللہ

انسان کو اس کائنات کے چند سیارگان میں جھانکنے کا موقع مل سکا ہے لیکن اُسے ابھی کسی سیارے میں پانی کی موجودگی کی شہادت نہیں مل سکی، حیات تو بعد کی چیز ہے۔ لاانتہا کائنات میں کہیں اور حیات←  مزید پڑھیے

دروازوں کے باہر چاندنی ـــــــ چند تاثرات(حصّہ اوّل)۔۔اکرام اللہ

ڈاکٹر احتشام علی نے اپنی کتاب بہ عنوان” دروازوں کے باہر چاندنی ” کے بارے میں بتایا ہے کہ کیونکر ظہور میں آئی ۔ کرونا وبا کے ابتدائی دنوں میں بندشوں بھری زندگی سے اکتا کر انہوں نے دل بہلانے←  مزید پڑھیے

کار دنیا تم سے پہلے بھی تھا ۔۔سیّد مہدی بخاری

کبھی کبھی شدت سے احساس ہوتا ہے کہ جس زندگی میں مقصدیت اور خوشیاں بھرنے کے لیے ہم سب بیل بنے ہوئے ہیں اور بے سمت دوڑ رہے ہیں ایسی زندگی کس کام کی ؟ ۔ہم سے بہتر فیملی لائف←  مزید پڑھیے

حضرات!کیا میں نے غلط کہا؟۔۔گل نوخیز اختر

آپ کو حیرت نہیں ہوتی کہ پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتاہے‘ بچوں کا عالمی دن منایا جاتاہے لیکن مردوں کا کوئی عالمی دن نہیں۔ عالمی دن طے کرنے والا جو کوئی بھی ہے مردوں کا ازلی←  مزید پڑھیے

ممکنہ چیئرمین سینیٹ کون؟؟ سنجرانی یا گیلانی؟ جماعت اسلامی کا فیصلہ کُن ووٹ ۔۔احمد وڑائچ

سینٹ انتخاب اور وزیراعظم کے اعتماد کا ہنگامہ تھم چکا، حکومت اور اپوزیشن کا اگلا محاذ ’چیئرمین سینٹ‘ کے انتخاب پر بارہ مارچ کو لگے گا، دونوں اطراف سے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آ چکے ہیں، صادق سنجرانی←  مزید پڑھیے

شُکر۔۔رفعت علی خان

بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔ ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل جانا ، کبھی محفل میں ہنس لینا ، کبھی خِلوت میں رو لینا ، کبھی تنہائی ملنے پر خود اپنا جائزہ لینا ،←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط14)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

جو مری شبوں کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں آمنہ دبے پاؤں گیسٹ روم میں آئی اور کھڑکی سے پردے ہٹاۓ ۔ طلوعِ آفتاب کا نارنجی رنگ آسمان←  مزید پڑھیے

جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلی۔۔اورنگ زیب نادر

اس میں کوئی شک نہیں کہ زمین کے درجہ حرارت میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ یہ پاکستان اور پوری دنیا میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور جنگلات کی کٹائی اس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ بہت←  مزید پڑھیے

دلہے کا ناڑا۔۔سیّد مہدی بخاری

آپ نے کچھ عرصہ قبل میری تحریر “چچا کا ناڑا” پڑھی ہو گی۔ خیر، وہ تو چچا سسر تھے ان پر لکھ کر آج تلک بیگم سے ٹھنڈے طعنے رپیٹ در رپیٹ سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ یہ قصہ ہے←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ کے انٹرویو پہ تبصرہ:۔۔رشید خان آفریدی

مکالمہ نے معروف پشتون لیڈر اور ایم این اے جناب محسن داوڑ کا انٹرویو کیا۔ جناب رشید خان آفریدی نے اس پہ تبصرہ کیا ہے جسے مکالمہ کے اصولوں کے مطابق  شائع   جا رہا ہے۔ محسن داوڑ سے خصوصی←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مے سے گلستاں(قسط2)۔۔فاخرہ نورین

صبح سویرے کسی کھلے پیمپر سے میرا یہ تعارف پہلا تھا نہ آخری ۔یہ سلسلہ جنوں سے زیادہ دراز تھا کہ میرے علاوہ ہر عورت زرخیز زمین تھی اور بے نیاز بھی ۔ اگر وہ بھی میری طرح پیمپر اور←  مزید پڑھیے