وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید نے کیا واقعی ضلع غذر کے ساتھ ناانصافی کی ہے؟۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے گزشتہ روز گلگت میں تقریر کرتے ہوۓ اس خطہ کی پسماندگی دور کرنے کے لیے پانچ سالہ میگا ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا . تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کی کوئی حکومت وفاق← مزید پڑھیے
