مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پڑیے گر بیمار تو(6)۔۔فاخرہ نورین

میں مہروں کے درد میں مبتلا تھی اور تکلیف بڑھ جانے کے باعث اب باقاعدہ بستر نشین ہو چکی تھی ۔چنانچہ باقاعدہ لگ کر علاج کے سوا کوئی حل نہیں تھا ۔ ایکسرے رپورٹ میں تین مہروں کے روبہ زوال←  مزید پڑھیے

کشمیر کی تازہ زمینی صورت حال(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان اور اسکی پالیسی کے حوالے سے بھی عوام میں خاصی مایوسی ہے۔ کئی افراد نے اس گرو پ کو بتایا کہ ان کو توقع تھی کہ پاکستان کی ایما پر بین الاقوامی برادری یکجا ہوکر بھارت پر نکیل کس←  مزید پڑھیے

تین زاویے۔۔عنبر عابر

“کافی اداس کن تصویر ہے” میرے دوست نے سامنے میز پر پڑی تصویر کو بغور دیکھتے ہوئے افسردہ لہجے میں کہا۔تصویر میں ایک چھوٹی بچی کسی ریڑھی کے پاس کھڑی رو رہی تھی۔قریب ہی اس کا ہم عمر بچہ پلیٹ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بیٹی کے نام (2،آخری حصّہ)۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

گزشتہ تحریر میمونہ بیٹی کے لیے چند نصیحتوں پر مبنی تھی۔ نوجوان ڈاکٹروں میں اِس کالم کو بے حدپذیرائی ملی، یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اکثر ڈاکٹرصاحبان نے کہا کہ یہ ہمارے دل کی آواز ہے، ایک ڈاکٹر کو←  مزید پڑھیے

سپیشل افراد سے ٹھٹھہ مذاق (Bullying)۔۔خطیب احمد

میرے ایک دوست ہیں۔۔ سپیشل پرسن ہیں۔ ہمارے ساتھ والے گاؤں چک بہلول سے تعلق ہے۔ میں اپنے بچپن سے انہیں سڑک پر ریڑھا چلاتے دیکھتا آیا ہوں۔ ایک پیدائشی جنیٹک سپیشل کنڈیشن ایپرٹ سنڈروم اور سنڈیکٹلی کے ساتھ پیدا←  مزید پڑھیے

زہر کی تھیلی۔۔نویدہ کوثر

کبھی پاگل خانے گئے ہیں ؟ ہزار کہانیاں گھنٹہ بھر میں مل جاتی ہیں, مگر دل پھٹ جاتا  ہے  ۔ ایک 40 سال کے قریب کی اداس آنکھوں والی نرس کے ساتھ کام کر رہی تھی ۔۔میں اسے نرس بھی←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(5)۔۔فاخرہ نورین

دن کرونا کے تھے اور راتیں ہماری اپنی تھیں، سردی میں بھلے گرم پانی سے نہائیں لیکن ایک نہ ایک دن ایسا ہو جاتا ہے کہ ٹھنڈ لگ جاتی ہے ۔ اُسے بھی لگ گئی ۔ دوا کھانے کے معاملے←  مزید پڑھیے

کشمیر کی تازہ زمینی صورت حال(1)۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان ہوئے سیز فائر کے100دن مکمل ہو چکے ہیں۔ اس دوران دو معمولی واقعات کے علاوہ عمومی طور پر جنگ بندی پر دونوں افواج نے مکمل←  مزید پڑھیے

بچہ دانی سے باہر حمل ہوجانا (اکٹوپک حمل)۔۔خطیب احمد

حاملہ خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا ایک خطرناک مسئلہ جس کا کم ہی لوگوں کو پتا ہے۔ دونوں تصاویر میں نیچے والی تصویر ذرا دیکھیں۔ سفید لائن سے بائیں طرف یوٹرس میں ایمبریو کو لال لائن سے سرکل کیا←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(4)۔۔فاخرہ نورین

اس نے جیسے ہی مجھے اٹھ کر بیٹھتے اور ہنستے بولتے دیکھا فوراً میری گود میں سر رکھ کر لیٹ گیا ۔ انگلیاں پھیر میرے بالوں میں کیوں  میرا درد سر نہیں جاتا اس نے لاڈ سے میرے ہاتھ اپنے←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(3)۔۔فاخرہ نورین

میں نے اس کے پردیس قیام کو اپنی جان پر بھگتا ہے اور کتنی بار ایسا ہوا کہ تکلیف یا درد کی شدت مجھ پر بے ہوشی طاری ہو گئی، کچھ گھنٹے گزرے، میں شہر مدفون بنی، پھر خود اٹھ←  مزید پڑھیے

ڈھیٹ ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

پتہ نہیں مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ سب خواب ہے ۔وہ ساری عورتیں جنہیں میں بھیگی آنکھوں سے پہچان نہیں پائی وہ رو کیوں رہی ہیں ۔؟ میں چیخنا چاہتی ہوں ۔زور زور سے چیخنا ۔۔۔ “میرا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بیٹی کے نام (1)۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

الحمدللہ ، آج ہماری بیٹی میمونہ کا رزلٹ تھا، اور وہ ڈاکٹر میمونہ اظہر بن چکی ہے۔ اس نے بڑے فخر سے اپنی فیس بک پر لکھا : Alhamdulillah! Continued the legacy…… MBBS! میمونہ! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(2)۔۔فاخرہ نورین

شادی کے بعد سے ہم لوگ ایک پلیٹ میں ایک دوسرے کے لئے روٹی اور بوٹی کے اچھے اچھے پیس چنتے اور ایک دوسرے کو کھلانے کے عادی ہو گئے تھے، چنانچہ جب سسرال میں پہلی مرتبہ کچن میں گئی←  مزید پڑھیے

آٹزم (خود محویت)۔۔خطیب احمد

ڈس ابیلیٹی کے سوشل ماڈل کی ڈیفی نیشن میں آٹزم پر ریسرچ کے دوران میرے اوپر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ میں نے خود کو آٹسٹک پرسن سمجھنا شروع کر دیا۔ میں ایک بات شروع میں واضح کر دوں←  مزید پڑھیے

نئے دورمیں داخلے کا دروازہ۔۔پروفیسر ساجد علی

1- قبل ازتاریخ کا انسانی معاشرہ جسکی بنیاد”عصبیت اورایثار” پر تھی- اقتصادیات میں نوبل انعام یافتہ اور بیسویں صدی کے عظیم سیاسی مفکر ایف۔ اے۔ ہائک کا کہنا ہے حیات انسانی کا کئی لاکھ سال پر محیط ایک دور وہ←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(1)۔۔فاخرہ نورین

باہر لے ملخ “میں زیادہ دیر قیام اگلے پچھلوں کو خراب کرتا ہے ۔پچھلے اگر بھائی ہوں تو بوسکی کے کپڑے اور” باہر لے” پرفیوم لگا کر دارے میں چوڑے ہو ہو بیٹھتے ہیں، دو دو ہاتھ لمبے فون ہاتھ←  مزید پڑھیے

مسلم تاریخ کے کچھ دلچسپ گوشے۔۔پروفیسر ساجد علی

ہمارے ہاں کچھ حلقوں کی جانب سے ایک شکوہ بہت عام ہے کہ ہمیں غلط تاریخ پڑھائی جار ہی ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صحیح تاریخ کیا ہوتی ہے؟ تاریخ گزشتہ ادوار میں پیش آنے والے وقوعات و←  مزید پڑھیے

مسلم اکثریتی جزائر لکشدیپ بھارتی نشانے پر(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

صاف و شفاف پانیوں، سفید نرم ریتیلے ساحل اور ناریل کے درختوں سے گھرے یہ جزائر موتی کے دانے لگتے تھے۔ معلوم ہوا کہ باقی دنیا سے رابط کیلئے بس یہ واحد فلائٹ روز لینڈ کرتی ہے اور ہفتے میں←  مزید پڑھیے

کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر( دوسرا،آخری حصّہ )۔۔عائشہ یوسف

10 مئی 2018 ، انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن معمول کے مطابق میری صبح کا آغاز ہوگیا تھا۔ میں نے آنکھیں کھولیں، سلیپنگ بیگ سے لگی بیلٹ سے خود کو آزاد کیا اور ویو ونڈو کے سامنے جاپہنچا ۔ زمین کے کناروں←  مزید پڑھیے