مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
کچھ دوستوں کی رائے میں جن مرد و خواتین کی شادی کی عمر گزر چکی ہو اور بارہا ان کے رشتے مسترد ہو چکے ہوں انہیں زندگی کے اس باب کو اپنے لئے بند سمجھ کر صبر اور برداشت سے← مزید پڑھیے
ماں سرہانے بیٹھی ماتھے پر پانی میں بھیگی ٹھنڈی پٹیاں رکھ رہی ہے۔ والد کمرے سے باہر بے چینی میں ٹہلتے رہے۔ برسات کی رات کا تیسرا پہر بیت رہا تھا۔ “تجھے کتنی بار کہا ہے کہ نہ جایا کر← مزید پڑھیے
بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر یہ آیا ریڈیو پاکستان ہے گویا خبروں کی دوکان تو اس کے گنبد کو پہچان کہیں مسجد کا ہو نہ گمان کہ ہوتا ہے درسِ← مزید پڑھیے
ہمارا لاسٹ مین ٗ عبداللہ کہ آج کل میڈیکل کالج کے تیسرے سال کا طالب علم ہے ، جن دنوں پنجاب اسکول میں پڑھتا تھا ٗ غالباً نہم یا دہم میں ٗ ایک دن کہنے لگا ٗ بابا ! آپ← مزید پڑھیے
بادل کے اک ٹکرے نے سورج کو ڈھانپ لیا تھا۔ میرے سامنے کھڑے دیو ہیکل سٹیل کے ڈھانچے سے تانبا اتر چکا تھا۔ جہاں میں کھڑا تھا میرے بالکل ساتھ “ٹرمینل A1” کا سائن بورڈ لگا تھا۔ سورج گہنایا گیا← مزید پڑھیے
نور تب پانچویں میں پڑھتی تھی ۔ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ۔سکول سے واپس آکر، کھانا کھاکر اور دوپہر میں کچھ دیر آرام کرکے ۔گھر کے پاس مدرسہ میں پارہ پڑھنےجاتی ۔مدرسے کے باہر برف کے گولے،آلو چنے،← مزید پڑھیے
بدھو کے نام سے معروف یہ مقبرہ شالامار باغ کے قریب اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے بالمقابل واقع ہے۔ لاہور کے بیشتر مقابر کی طرح یہ مقبرہ بھی متنازع ہے۔ عموماً یہ مقبرہ بدھو سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس حوالے← مزید پڑھیے
دنیا نے جوں جوں ترقی کی ہے ویسے ہی سہولیات کے ساتھ ساتھ مسائل بھی بڑھے ہیں، ایک زمانہ تھا جب نوجوانوں کو ذہنی اور جسمانی میچور ہونے میں وقت لگتا تھا، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی، معلومات کا فقدان اس← مزید پڑھیے
کسی کو فرصت تھی، نہ اتنے انسانی وسائل تھے، جو ان کو استعمال کرسکتے تھے۔ خیرکئی ما ہ بعد جب نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالا اور اس نے ان کمروں میں موجود کاٹھ کباڑ کے بارے میں پوچھا تو اس← مزید پڑھیے
چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق← مزید پڑھیے
عاجزی عطا ہے ، غرور ِاک خطا ہے۔ عاجز انسان کسی معاملے میں‘ کسی انسان کے سامنے ‘کسی بھی موقع پر‘ ایسا رویہ نہیں اپناتا ٗسے غرور سے تعبیر کیا جا سکے۔ غرورٗ صرف غرور کرنے والے کے دعوے کا← مزید پڑھیے
پاکستان میں لوگ بزنس شروع کرتے ہیں مگر جلد ہی نقصان کر کے فارغ ہو جاتے ہیں . یہ سب بنیادی غلطیوں کے سبب ہوتا ہے ۔ نقصان کیسے ہوتے ہیں اور کیوں بزنس ناکام ہوتے ہیں ان باتوں کو← مزید پڑھیے
اصلاح کا عمل بنیادی طور پر صلح جوئی کا عمل ہے۔ انسان کی اپنے ساتھ صلح ہو جائے تو سمجھ لیں اِس کی اصلاح ہوگئی— اور جس کی اصلاح ہو جاتی ہے ٗ وہی اصلاح کرنے کے قابل ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
سورج جب چمکنے لگتا ہے تو بڑی روشنی ہوتی ہے۔ دن چڑھ آتا ہے ، دھوپ پھیلتی ہے ، حدت ہوتی ہے، تپش ہوتی ہے، لیکن یہ پھیلی ہوئی گرمی جلاتی نہیں آگ نہیں لگاتی ۔ اور جب یہ روشنی← مزید پڑھیے
بلاشبہ عبادت سے مقصود اپنے رب کی رضا ہوتی ہے جس میں ہم اپنے پروردگار کی طرف سے عطا کردہ احکامات کی اس کے محبوب پیغمبر ﷺ کے سنہرے اور متبرک طریقے سے پیروی کرتے ہیں۔ اپنے رب کی بندگی← مزید پڑھیے
کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایکدوسرے سے مطمئن ہو اور اس تعلق میں ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو؟
اگر آپ کے مشاہدے میں ایسیکوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے کہ یہ مثال یا تو کوئی بہت ہی استثنائی قسم کا معاملہ ہے یا پھر اسجوڑے کے بارے میں آپکا مشاہدہ محض سطحی قسم کا ہے جہاں سے آپکو سب کچھ آئیڈیل دکھائی دے رہا ہے۔← مزید پڑھیے
“تم دنیا کی سب سے خوبصورت عورت ہو ” اُس نے میری بات سنی , تھوڑا شرمائی, پھر گویا ہوئی۔۔ واقعی, سچ کہتے ہو ؟ میں نے کبھی غور نہیں کیا ہے “۔ “تمھارے میاں نے بھی تمھیں نہیں بتایا← مزید پڑھیے
فن لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں غیر حکومتی تنظیمیں ہیں جن میں طالب علموں کی بہت بڑی تعداد رجسٹرڈ ہے ۔وہ اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ بچے شام کو کسی جسمانی سر گرمی میں حصہ لیں ۔اسی وجہ سے نوے فی صد بچے سکول کے بعد کوئ نہ کوئ مشغلہ اپنائے ہوئے ہیں ۔فن لینڈ میں حکومت بچوں کا چوبیس گھنٹے خیال رکھتی ہے ۔اس طرح ایک قوم تیار کی جاتی ہے ۔← مزید پڑھیے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ انصاف کے مطابق گھریلو تشدد سے مراد کسی بھی رشتے سے نارواسلوک ہے ،جس میں ایک ساتھی دوسرے ساتھی پر قابو پانے کی کوشش کرے یا اس سے اس کی آزادی چھیننے کی کوشش← مزید پڑھیے
تاریخ کے عمل میں شہروں کی قدرو اہمیت، شخصیات کے علاوہ مقامات سے بھی متعین ہوتی ہے،جن کی وجہ سے وہ مرجع الخلائق بن جاتے ہیں۔ بعض مقامات عقیدت کی بنا پر مقدس تصور کیے جاتے ہیں اور زائرین دور← مزید پڑھیے