مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
امریکہ جس نے تاریخی اور سماجی طور پر خود کو ایک شورش زدہ ملک ظاہر کیا ہے اور اپنی 250 سالہ زندگی میں سے 227 جنگ میں گزاری ہے، اب ایک اور جنگ کے لیے شاید اس بار افغانستان سے← مزید پڑھیے
ٹیونس میں جاری سیاسی بحران کے سائے میں تمام اقتصادی اشاریوں کا گرنا ظاہر کرتا ہے کہ ملک اقتصادی دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے۔ بدھ کے روز IRNA کے مطابق، سرکاری شعبے کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں← مزید پڑھیے
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ انتظامیہ کو جوہری معاہدے کی موجودہ حالت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ویانا جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مواقع کی کھڑکی بند ہونے والی ہے۔ نیڈ پرائس نے ٹرمپ← مزید پڑھیے
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ روس کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یوکرین کے بحران کا مسئلہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بین الاقوامی سرخیوں میں ہے۔ امریکہ، برطانیہ سمیت کئی← مزید پڑھیے
مجھے خبر نہیں کہ تاریخی اعتبار سے یہ دعویٰ درست ہے یا نہیں۔ 1970کی دہائی میں لیکن جوانی کی حدود میں داخل ہورہا تھا تو بارہ دروازوں والے لاہور میں یہ بات مشہور تھی کہ پنجابی کے معروف شاعر استاد← مزید پڑھیے
یہ تین دن بڑے بھاری ہیں مجھ پہ جانتا ہوں مجھے یہ علم ہے، تم میری کجروی کے لیے مری حیات کا اعمال نامہ پرکھو گے برائیوں کا ، گناہوں کا جائزہ لو گے میں جانتا ہوں فرشتو کہ مجھ← مزید پڑھیے
دنیا بھر کے نظامِ عدل میں 136 نمبر پر آنیوالی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدلیہ نے اقرباءپروری کا دفاع کرتے ہوئے جسٹس قاضی عیسٰی کی اہلیہ محترمہ سرینا عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ایف← مزید پڑھیے
وہ سمندر تو لہرولہروں ہوکر خاموش ہو گیا،پر اس سمندر میں تو اب لہریں اُٹھ رہی ہیں وہ سمندر تو ساحل سے ٹکرا کر خاموش ہو گیا،پر وہ سمندر کس سے ٹکرائے اور کیسے خاموش ہو؟ وہ سمندر تو پہلے← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں فرصت نصیب رہی اور موبائل سے دوری بھی رہی اسی واسطے کچھ کتابیں پڑھنے کا وقت ملا۔ انہیں کتابوں میں سے ایک کتاب کا ذکر کرنا چاہوں گا جو تاریخ کی انوکھی کتاب ہے جس میں کہانی، افسانے← مزید پڑھیے
(نامہ نگار: فرزانہ افضل)برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن( BMA ) نے میڈیکل کے شعبے میں امتیازی سلوک کا سب سے بڑا سروے کیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نسلی اقلیتی ڈاکٹروں کی اکثریت شدید افسردگی اور اضطراب کا← مزید پڑھیے
میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے← مزید پڑھیے
روس نے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مولدوا اور کریمیا میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کی ہیں ، اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں چین کے اشتراک کے ساتھ بحری مشقیں کیں۔ روس اپنے اسکندر میزائلوں کو← مزید پڑھیے
دو عام افراد کے تنازعےسے زیادہ خطرناک معاشرے کے بگاڑ میں ازدواجی تناؤ ہے ۔ یہ تنازع میاں بیوی کے درمیان نہیں ہوتا بلکہ دو گھرانوں اور پھر ان دو گھرانوں سے پھیل کر دو خاندانوں، پھر ان سے منسلک← مزید پڑھیے
ماسکو کی گہما گہمیوں سے چند دن مستعار لے کر سوویت یونین کے سربراہ نکیتا خروشچیف 1961کے آس پاس جب جارجیا میں اپنے فارم ہاوس میں چھٹیاں منانے کیلئے پہنچے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا← مزید پڑھیے
1756 میں فرانس اور برطانیہ کے درمیان بڑے پیمانے پر ایک جنگ چھڑ گئی جو سات برس تک جاری رہی اور سن 1763 میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ یورپ کی جنگی تاریخ میں اس جنگ کو “سیون ایئرز وار” کے← مزید پڑھیے
اس میں شک نہیں کہ ہمارے ہاں برصغیر پاک وہند میں استشراقی افکار ، ان پر تنقید ، اور ان کی سنجیدہ تحقیق کے حوالے سے جو کام ہوا ہے وہ اس تحریک کے منفی اثرات اور اس کے دیرپا خطرناک نتائج کے مقابلے میں نہایت محدود ہے۔
← مزید پڑھیے
اتفاق سے گزشتہ ایک برس میں جب بھی میں نے طنزو مزاح کے حوالے سے کوئی کالم لکھا مجھے ناصر چانڈنا صاحب کا پیغام کسی نہ کسی حوالے سے ضرور ملا کہ مجھے اُن کے والد مرحوم “مسٹر دہلوی” کا← مزید پڑھیے
وہ محمد خان تھے، کرنل تھے اور نہ ہی ڈھرنال، ان کی اپنی ایک الگ پہچان تھی۔ بوڑھوں اور نوجوانوں میں وہ یکساں مقبول تھے۔ دَھنی کے جن محمد خانوں کا ذکر ہم بڑوں سے سنتے یا کتابوں میں پڑھتے آۓ ہیں وہ اس خاص وضع قطع کے محمد خان تھے۔← مزید پڑھیے
جنوری 1972 کا مہینہ ہے۔ پاک بھارت جنگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی تھی۔ اس جنگ کے بطن سے ایک نوزایده مُلک “بنگلہ دیش” وجود میں آچکا ہے جو پچھلے چوبیس سال سے مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور پاکستان کا← مزید پڑھیے