اے مین ہو واز ایٹ ہاسپٹل پارٹ ٹو۔ ۔محمدعلی افضل
صبح اٹھے تو انگشت شہادت کے ساتھ والی درمیانی انگلی میں سوجن تھی۔ ساتھ میں ہلکا ہلکا درد بھی تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ چوٹ لگی ہے۔ اس سے پچھلی صبح ایسا ہی ہلکا درد داہنے ٹخنے میں بھی تھا← مزید پڑھیے
