مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

30 سال کے بعد حاملہ ہونیوالی خواتین کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے؟

بظاہر 30 سال کی عمر کچھ خاص زیادہ عمر نہیں ،لیکن اگر اس عمر میں خواتین حاملہ ہوں تو اُنہیں کئی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ زیادہ تعلیم حاصل کرنے والی اور پھر نوکری کرنے والی خواتین کی←  مزید پڑھیے

پائر ہو(Pyrrho)/مبشر حسن

پائر ہو کی پیدائش ہوئی 360 قبل مسیح اور وفات ہوئی 270 قبل مسیح یونان سے اس کا تعلق تھا۔ اہم کام: “فلسفہ تشکیکیت قدیم فلسفی پائر ہو نے یونانی فلسفہ میں تشکیکیت کو متعارف کروایا۔ اسے فلسفیانہ تشکیکیت کا←  مزید پڑھیے

المارِ سیہ عرف فخرالدین عارفی کی حرکت نازیبا، مشورہ ایک بیوی نیک کو /خنجر عظیم آبادی

اے بی بی بانو کس نفس امارہ سے ہو اپنے برقی کھاتے پہ محوِ کلام، مارِ سیہ ہے جس کا نام ۔ یہ عظیم آباد کا مردود بڑا عیاش ہے، اس کی سنگت نہایت خراب اور ذلیل بودوباش ہے۔ عیاشی←  مزید پڑھیے

ابو کی قبر کا کتبہ/شاہد کاظمی

آج سے تقریباً پندرہ سال قبل پہلی بار  صحافی کے طور پر ایک علاقائی مسئلے پر لکھنے کی کوشش کی۔ پہلی وابستگی ہفت روزہ ہائی کلوس نیوز  سے رہی اور فخر ہے کہ راجہ بشیر صاحب نے بہترین راہنمائی فراہم←  مزید پڑھیے

مردانہ جنسی مسائل کے حوالے سے یہ 5 حقائق آپ جانتے ہیں ؟

مردانہ جنسی مسائل میں مختلف قسم کے پرابلم شامل ہو سکتے ہیں، جن میں کم شہوت، عضلات کی خرابی (ای ڈی)، قبل از وقت انزال اور دیگر مسائل شامل ہیں۔ بہت سے مرد جانتے ہیں کہ یہ مسائل بہت عام←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا جنرل کرامویل اور پاکستان کا جنرل مشرف/طفیل مزاری

برطانیہ کو دنیا کی سب سے قدیم اور طویل جمہوریت کہا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہاں کی پارلیمان کو جمہوریت کی ماں کہلوانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سترہویں صدی کی بات ہے جب وہاں پر جنرل اولیور←  مزید پڑھیے

ولی عالم شاہین کے ساتھ ایک انٹرویو، ایک ملاقات

قطب شمالی کی منجمد سر زمین میں کینیڈا ایک حسین ملک اپنی تمام تر مظاہر فطرت کی بو قلمونی سے مالا مال ہے۔ اور ہندوستانی اور پاکستانی تارکین وطن کے لئے یہ منجمد خطہ دشوار گزار نہیں لگتا جس کی←  مزید پڑھیے

بیلے پر رات-3،آخری قسط/انجینئر ظفر اقبال وٹو

بھیڑیوں کے غول نے پاس ہی سے اونچی آوازیں نکالنا شروع کر دی تھیں۔ جیسے کہہ  رہے ہوں “جہنم میں خوش آمدید”۔ قائم خان پُھرتی سے اُٹھا تھا اور اندھیرے میں خشک جھاڑیوں کی شاخیں توڑنا شروع کردی تھیں۔ مجھے←  مزید پڑھیے

ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ)-مبشر حسن

ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ) ڈایوجینز کی پیدائش ہوئی 412 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 323 قبل مسیح (اندازاً) ملک: یونان ( ترکیہ ) اہم کام: ’’ریاست‘‘ ( معدوم )فلسفہ کَلبیت یونانی فلسفی ڈایوجینز کو ایک قدیم مکتبہ←  مزید پڑھیے

کَلا(فلم ریویو)-ثنا اللہ خان احسن

آئیے چلتے ہیں 1930 کے برٹش کلونیل دور میں! اس فلم پر تبصرے سے پہلے میں اتنا بتادوں کہ یہ فلم ان باذوق دھیمے مزاج لوگوں کے لئے ہے جو اعلیٰ  موسیقی، عمدہ پینٹنگز اور انسانی احساسات و جذبات کو←  مزید پڑھیے

احمد عطا اللہ کی غزل گوئی بہ زبان فرہاد احمد فگار/محمود خان

جب اردو ادب وشاعری لاوارث ہونے لگی تو پروانے اس کی ترویج کےلیے تن مَن سے میدان ِ عمل میں اُترتےرہے اوراُترتے رہیں گے۔اندرونی و بیرونی سازشی اپنے وار چلاتے  رہے، لیکن دیوانے اپنی ہی دُھن میں مگن رہے اور←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کا دستور ’کفریہ‘ ہے؟ (1)-محمد مشتاق

پچھلے مباحث کی روشنی میں جب ہم پاکستان کی مخصوص صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں تو چند نتائج بدیہی طور پر سامنے آجاتے ہیں: اولاً : پاکستان دار الاسلام ہے۔  پاکستان میں شامل علاقے یقیناًدار الاسلام کی تعریف پر پورا←  مزید پڑھیے

دہشت گردی ، ایمل ولی کا سوال اور کچھ پس منظر/حیدر جاوید سیّد

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا یہ سوال بجا طور پر درست ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں 130سے زیادہ دہشت گردوں کی صدارتی فرمان پر رہائی سے قبل اس بات پر غور کرنے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لئے تحریک انصاف ناگزیر ہو چکی ہے/نعمان خان مروت

موجودہ  دور میں یہ بات مضحکہ خیز حد تک عجیب لگ سکتی ہے مگر پاکستان کی سیاسی اور معاشرتی حقیقتوں کو دیکھتے ہوئے نظر آتا ہے کہ ایک نظریہ ایسا ہے جو پاکستان کو موجودہ معاشرتی انحطاط اور سیاسی تقسیم←  مزید پڑھیے

کیا آپ کبھی مایوس ہوتے ہیں؟/گُل رحمٰن

وقت کی چابک جب زندگی کے گھوڑے کو بھگاتی ہے تو تکبک تکبک کی آواز میں اور کچھ سنائی نہیں دیتا۔اور اگر گھوڑا منہ زور ہو تولگام کی پکڑ میں مہارت ضروری ہو جاتی ہے۔ ناتجربہ کار گھڑ سوار زمین←  مزید پڑھیے

بیلے پر رات-2/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پہاڑی پانی کے بڑے سیلابی ریلے نے ہمیں انجانے میں دبوچ لیا تھا- ہماری گاڑی تھوڑی دیر پانی پر لٹو کی طرح گھومنے کے بعد سیدھی ہو گئی تھی اور اب کشتی بنی تیزی سے پانی کے بہاؤ کے ساتھ←  مزید پڑھیے

“ہومر” قریب 8 قبل مسیح/مبشر حسن

کئی صدیوں تک ہو مر کی نظموں کے اصل مصنف کا مسئلہ زیر بحث ہے۔ یعنی یہ کہ کب کہاں کیسے یہ نظمیں ایلیڈ اور اوڈیسی لکھی گئی ہیں؟ کس حد تک ان کا انحصار پہلے سے موجود مختصر نظموں←  مزید پڑھیے

دغاباز تماشا گروں کی قوم /حیدر جاوید سیّد

متحرمہ سلمیٰ اعوان کا شکریہ جنہوں نے ’’عالمی ادب کی فروزاں قندیلیں‘‘ کے عنوان سے کتاب لکھی۔ برادرم احمد سہیل نصراللہ کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے کتاب مجھ طالب علم کو عنایت کی۔ کتاب یو ایم ٹی (یونیورسٹی آف←  مزید پڑھیے

آخر انسان کو کیا درکار ہے؟/سعید ابراہیم

انسان ایک انتہائی پیچیدہ مظہر ہے اور علم کی ترقی اس پیچیدگی کو صرف واضح ہی نہیں کر رہی بلکہ اس میں اضافہ بھی کر رہی ہے۔مگر اس کا مطلب قطعاً یہ نہیں کہ اسے سمجھا نہیں جاسکتا۔ انسان کو←  مزید پڑھیے

سامراجی مداخلت کی تاریخ/ترجمہ و تحقیق: محمد عثمان

عرض مترجم: تاریخ کا مطالعہ ہمیں اِس قابل بناتا ہے کہ گردوپیش میں ہونے والے واقعات کا جائزہ لے کر اُن کے پیچھے چھپی حقیقتوں تک پہنچا جائے اور پھر مستقبل کے حوالے سے ایسی حکمتِ عملی ترتیب دی جائے←  مزید پڑھیے