مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ماں باپ کی خدمت/ڈاکٹر راحیل احمد

میرے ابو جان پروفیسر طارق احمد نے پہلی بار برطانیہ آنے کا فیصلہ 1990 میں کیا تھا۔ یونیورسٹی میں داخلہ بھی ہو گیا۔ بتاتے تھے ،کہ  اجازت لینے کے لۓ اپنی امی اور تمہاری دادی کے پاس گیا۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

فیلو جوڈیئس/مبشر حسن

فیلو جوڈیئس کی پیدائش ہوئی 20 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 50 عیسوی(اندازاً)۔ یونان (سکندریہ) کا یہ رہنے والا تھا اور اس کا اہم کام مذہبی فلسفہ ہے فیلو جوڈیئس عرف فیلو آف سکندریہ یہودوی م ہیلینیائی فلسفی تھا۔←  مزید پڑھیے

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟/ڈاکٹر راحیل احمد

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟ نہیں! انجائنا کا درد سینے کا درد ہے جو مشقت کے ساتھ آتا ہے، چند منٹ تک رہتا ہے اور آرام کرنے کے بعد چلا جاتا ہے۔ ہارٹ←  مزید پڑھیے

روایتی جاگیرداری نظام اور سماج /دانش خان

قیوم نظامی کی کتاب پڑھ رہا تھا ایک جملہ نظر سے گزرا”جاگیرداری نظام جمہوریت کی  راہ میں رکاوٹ ہے ،اسے ختم کیے بغیر ملک میں جمہوریت  ہونا ناممکن ہے”۔ یہ وہ لائن ہے جو ہمارے اربن انٹلیکچولز  نے پکڑ رکھی←  مزید پڑھیے

برطانوی میڈیکل سکول میں داخلہ/ڈاکٹر راحیل احمد

برطانیہ کے میڈیکل  سکول میں داخلے کا معیار پاکستان سے بالکل مختلف ہے۔ یو کے کی یونیورسٹی میں جگہ حاصل کرنے کے لیے  تعلیمی امتحانات میں اچھے نتائج کافی نہیں ہیں۔ ایک طالب علم کو اپنی  سکول سے باہر کی←  مزید پڑھیے

یومِ محبت/سجاد ظہیر سولنگی

کل 14 فروری یوم محبت ہے، ویلن ٹائین ڈے ہے، ہزاروں عاشق اپنے محبوب سے اپنے پیار کا وچن دہراتے ہوئے انہیں پھول پیش کریں گے ۔سماج میں بہت سی ایسی کہانیاں اور اس کے من چلے ایک بار پھر←  مزید پڑھیے

کون سی 6چیزیں خواتین کی صحت پر بُری طرح اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

ہماری صحت ہمارے زندگی گزارنے کے طریقوں کی عکاس ہے۔ یقیناً  تمباکونوشی، غیر صحت مند خوراک اور بسیار خوری صحت کے دشمن ہیں لیکن بہت سے اقدامات اور انتخابات ایسے بھی ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں اور←  مزید پڑھیے

مشتعل ہجوم، جلتی لاش اور انسانی نفسیات /طفیل مزاری

ننکانہ صاحب واقعے میں جب لوگوں کو توہین کی اطلاع موصول ہوئی تو وہ سب اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھے۔ کوئی دودھ میں پانی ملا رہا تھا، تو کوئی گدھے کا گوشت حلال طریقے سے ذبح کر←  مزید پڑھیے

ضمیر فروش اردو پروفیسر، رشوت اور چور بازاری/ڈاکٹر راشد راشدی

اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اُردو پر ہندوستان میں زوال خود اُردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں  کی وجہ سے آیا ہے ، تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ اُردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے←  مزید پڑھیے

مجوّزہ تحفظِ والدین قانون: ایک تنقیدی جائزہ (3، آخری حصہ)-محمد مشتاق

پولیس کو دیا گیا اختیار بل کی دفعہ 5 میں کہا گیا ہے کہ اس قانون میں مذکور کسی جرم کے متعلق والد/والدہ کی جانب سے اطلاع پر پولیس مذکورہ بچے/بچی یاس بہو/داماد یا پوتے/پوتی یا نواسے/نواسی کو عدالتی وارنٹ←  مزید پڑھیے

​پہلے نام کی موت-صادقہ نصیر/مبصّر-سائیں سُچّا

اندھیرے کا ذکر ہوتے ہی ہمیں اپنی بینائی کی صلاحیت کے متعلق تشویش شروع ہو جاتی ہے کہ اب ہم ظلمت میں کیا کریں گے۔ یہ اور بات ہے کہ تیرگی میں صرف چند لمحات بعد ہماری ہر ایک حِس←  مزید پڑھیے

کیا کتابیں بولتی ہیں ؟-گل رحمٰن

آج ایک بات سمجھ میں آ گئی ۔کتابوں کی زبان نہیں ہوتی ،کتابوں کا دل ہوتا ہے۔کیونکہ کتاب آپ سے باتیں نہیں کرتی ، وہ تو بس یہاں وہاں بالکل چُپ چاپ خاموشی سے پڑی رہتی ہے۔کسی ادھیڑ عمر شخص←  مزید پڑھیے

ایک پاکستانی نوجوان برطانیہ کے سکول میں/ڈاکٹر راحیل احمد

18 سال پہلے میں نے برطانیہ میں اپنی آٹھویں جماعت کی تعلیم شروع کی۔ اس سے پہلے میں سینٹ انتھونی کالج لاہور میں پڑھتاتھا۔ یہ وہی سکول ہے جہاں سے پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے تعلیم حاصل کی ،جن←  مزید پڑھیے

مجوّزہ تحفظِ والدین قانون: ایک تنقیدی جائزہ (2)-محمد مشتاق

  ڈپٹی کمشنر کو شکایت  اس بل کے ذریعے ایک دفعہ پھر بیوروکریسی کو عدالتی اختیارات دینے کی سعی کی جارہی ہے۔ چنانچہ بل کی دفعہ 4 (4) میں قرار دیا گیا ہے کہ بے دخلی کا نوٹس ملنے کے←  مزید پڑھیے

آئی وی ایف(IVF)کیا ہے؟اور 5 مختلف مراحل میں کیسے کام کرتا ہے

ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) خواتین کو حاملہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے معاون تولیدی ٹیکنالوجی (ART) کی سب سے عام اور سب سے مؤثر قسم ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی تکنیک 30 سال سے زائد عرصہ قبل خراب←  مزید پڑھیے

عجائب خانہ/انجینئر ظفر اقبال وٹو

“شکیل عادل زادہ “سب رنگ” ڈائجسٹ کے مدیر اور معروف ناول “بازی گر” کے مصنف ہیں۔ اُن کے سر پر قارئین کو اعلیٰ ادب اور عمدہ اردو زبان سے متعارف کروانے کا سہرا ہے۔دل چسپ بات تو یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

مجوّزہ تحفظِ والدین قانون: ایک تنقیدی جائزہ (1)-محمد مشتاق

سینیٹ آف پاکستان میں اس وقت ایک قانون کا مسودہ زیرِ غور ہے جسے قومی اسمبلی پہلے ہی منظور کرچکی ہے اور سینیٹ سے منظوری کے بعد اسے صدر کے دستخطوں کےلیے بھیجا جائے گا اور پھر اسے قانون کی←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کے دور میں عدالتی فیصلے اور چند حقائق/حیدر جاوید سیّد

ہائیکورٹس کے جج صاحبان پر مشتمل جس خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کے مقدمہ میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا اس عدالت کے فیصلے اور خود عدالت کی حیثیت پر کوئی ہائیکورٹ←  مزید پڑھیے

مختلف فوبیاز اور ڈپریشن/محمد جمیل آصف

ڈیپرشن  چونکہ آپ کو عدم تحفظ کا احساس دلاتی ہے اس لیے مزاج، سوچوں اور معمول کے بدلنے سے پینک ہونے کی بناء پرجو جسمانی تغیر پیدا ہوتا ہے ۔۔ بعض اوقات آپ کو اتنا حساس بنا دیتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہری یوپیا/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پچھلا پورا ہفتہ ماضی کے بھید بھرے شہر میں گزرا۔ میں محترمہ حنا جمشید کے ہمراہ اس شہر کے دروازے ہری یوپیا کے راستے داخل ہوا اور کل رات ایک تختے پر بیٹھ کر سیلابی پانی کے تھپیڑوں کے رحم←  مزید پڑھیے