محمد فیاض حسرت کی تحاریر
محمد فیاض حسرت
تحریر اور شاعری کے فن سے کچھ واقفیت۔

خاں صاحب کا انٹرویو اور ہمارے ایک عزیز دانشور (1) ۔۔محمد فیاض حسرت

دو روز پہلے سینئر دانشور و کالم نگار جناب دانش عالم ہمارے گھر تشریف لائے ۔ بعد از سلامتی ارشاد فرمایا برخوردار ذرا ٹی وی کا بٹن تو دبانا ، میرے بٹن دباتے ساتھ ہی پھر فرمایا ، اب ذرا←  مزید پڑھیے

آئیے میر کو سنتے ہیں(1) ۔۔ محمد فیاض حسرت

تشریف رکھیے، میر کو سنتے ہیں ۔ ضمیر صاحب میں ابھی ابھی اِنہی  قدموں پہ اُنہیں سن کے آ رہا ہوں ، کیا بتاؤں ؟ ہائے ہائے ایسے ایسے الزامات ارشاد کر دیے کہ سنتے ہوئے اچھے خاصے پہلوان صفت←  مزید پڑھیے

میں ایک ماں ، میرے دو بچے اور میرا سفر۔۔ محمد فیاض حسرت

میں ، ایک گنہگار ماں ، ایک خطا کار ماں اور ساتھ اِ س کے ایک شرمسار ماں  ہوں ۔ شرمسار کہ اب تک اپنے ملک کے لوگوں سے معافی بھی نہ مانگ پائی کہ “ایک عورت تنہا گھر سے←  مزید پڑھیے

“عبایا” ایک خط ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

آداب جنید میاں ! تم نے کہا تھا کہ اس بارے مفصل لکھوں، سو لیجیے۔ پاکستان میں کئی یونیورسٹیا ں ایسی ہیں جن کا نظم و نسق یا انتظام و انصرام اپنی مثال آپ ہے ، ذرا اِس یونیورسٹی کا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ سماعت،آج میں نے کیا دیکھا سنا ؟۔۔۔ محمد فیاض حسرت

سپریم کورٹ آف پاکستان کی آرمی چیف کی دوبارہ تقرری سے متعلق کیس کی سماعت آج یعنی ، بروز جمعرات ، نومبر 28، 2019 صبح 9 بجے شروع ہوئی ۔میں قریباً آدھ گھنٹے بعد کورٹ پہنچا ۔ کیوں نہ کچھ←  مزید پڑھیے

کشمیر کی سنو ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

زمانے میں رہا تیری طرح اب تو نہیں کوئی کسے غم ہو جہاں تیرے سوا آزاد ہے سارا ( م ف ح) ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں وہی کشمیر جس کو خدا نے جنت کی صورت بنایا تھا مگر←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو سالگرہ مبارک۔۔۔محمد فیا ض حسرت

معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے ، اگر کسی بھی معاشرے کے افراد بنیادی تربیت سے محروم ہوں تو اس کا اثر براہِ راست معاشرے پر پڑتا ہے اور معاشر ہ بگاڑ کی اور چل پڑتا ہے ، بدقسمتی←  مزید پڑھیے

بس ایک ہی روٹی ملی۔۔۔محمد فیاض حسرت

کل شب گیارہ بجے ایک دوست کے ہاں سے واپس گھر لوٹ رہا تھا ۔ راستے میں قریباً 10 سال کے بچے نے رکنے کا اشارہ کِیا اور کہا بھائی مجھے آگے تک لے جائیے ۔میں نے اس بچے کو←  مزید پڑھیے

بشر علوی کے خط کا جواب الجواب۔۔۔ محمد فیاض حسرت

اسلام علیکم ! دل تہیہِ طوفاں کیے ہوئے تھا ، مگر آپ کا خط موصول ہوا تو اچانک اِس نے اپنا ارادہ بدل لیا ۔اب تو یہ کم بخت خوش ہوئے بیٹھا ہے ۔ ایک خوشی یہ کہ میری شعری←  مزید پڑھیے

بشر علوی کا جواب نامہ۔۔۔محمد فیاض حسرت

بشر علوی کے نام، خط کا لنک بشر علوی کے نام خط ۔۔۔ محمد فیاض حسرت جانِ من فیاض حسرت ! آداب عرض ! کثرت مشاغل کے سوا اور کوئی وجہ نہ تھی کہ آپ کو لاحق رنجش کی تلافی←  مزید پڑھیے

بشر علوی کے نام خط ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

اسلام علیکم ! مرشدی بشر علوی ! رنج و غم دے کر مجھے ہائے خفا بھی وہ ہوئے ہم تو مجرم اور مظلوم، آشنا بھی وہ ہوئے قیس کو بھی رشک آوے ہم پہ لیکن ، ہم نہیں با وفا←  مزید پڑھیے

ہندوستانی و پاکستانی کرکٹ شائقین کے درمیان ایک دلچسپ مکالمہ ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

پاکستانی نوجوان : بھئی آپ کی ٹیم نے جان بوجھ کے اپنا میچ ہارا کہ پاکستان سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکے ۔ ہندوستانی نوجوان : ارے کیا سوچ رے لا اے تو ؟ تیرا بھیجا ہل گیا کیا رے←  مزید پڑھیے

مر جاؤ ۔۔۔۔۔ محمد فیاض حسرت

وہ جو یہ اُمید رکھے  ہوئے ہیں کہ اس بستی میں بھی اچھے دن آئیں گے اُن سے بڑا احمق اور کوئی نہیں، واللہ نہیں ۔ اب تم جو یہ کہو گے  یہ سراسر غلط کہہ دیا میں نے ،تو←  مزید پڑھیے

” ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا “۔۔۔محمد فیاض حسرت

یہ غالب فرما گئے کہ ” ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا ” سوچتا ہوں غم سے میں کیوں بے حس نہیں ہوتا ۔بے حس ہوا ہوتا تو مجھے کیا غم ہوتا←  مزید پڑھیے

چلو مسجد چلتے ہیں شہید ہونے کے لیے ۔۔۔محمد فیاض حسرت

آئیے ہم بھی، شہادت کے لیے سب چلتے ہیں اب کے ہم ، اس واسطے رخ مسجدوں کا کرتے ہیں ( فیاض حسرت ) اب وہ وقت گیا کہ کسی کو شہید ہونے کی تمنا ہوتی تو وہ سرحدوں کا←  مزید پڑھیے

ہم اخلاقی پستی میں کیوں گر چکے ہیں ؟۔۔۔ محمد فیاض حسرت

یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب غورو فکر کرنے کے بعد آسانی سے مل جاتا ہے ۔اخلاقی پستی دو بڑے عناصر کی وجہ سے وجود میں آتی ہے ۔ ایک صحیح تربیت کا نہ ہونا اور دوسرا عزتِ←  مزید پڑھیے

کتاب ” درِادراک ” میری نظر میں۔۔۔ محمد فیاض حسرت

ہندوستان کے ایک دوست نے پوچھا کہ حضور کیا کر رہے اِن دنوں آپ ؟ تو جواباً میں نے عرض کِیا کہ ” درِ ادراک ” کا مطالعہ کر رہاہوں ۔اُس نے مجھ سے ایک خوب صورت سوال پوچھا ،←  مزید پڑھیے

جناب وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلا خط !۔۔۔ محمد فیاض حسرت

اسلام علیکم ! امید اور دعائیں آپ بخیر ہیں اور ملک کے بہتر مستقبل کے لیے فکر مند اور اس کے لیے کوئی عملی صورت بنانے میں مصروف ہیں ۔ بات بالکل مختصر بیان کروں گا ۔ آپ نے اِس←  مزید پڑھیے

فیروز ناطق خسرو صاحب کی سات کتابوں کے مختصر ریویوز از محمد فیاض حسرت

طلسم مٹی کا (غزلیں) 14 جنوری 2019ء شاعری ، یعنی خیالات ، احساسات و جذبات کو اِس انداز سے لفظوں کی صورت دے دینا جو قاری پڑھتا جائے اور ہر ہر لفظ اُس پہ اثر کرتا جائے ۔اگر احساسات و←  مزید پڑھیے

بک ریویو:فرصتِ یک نفس ۔فیروز ناطق خسرو/تبصرہ:محمد فیاض حسرت

زیرِ تبصرہ ساتویں کتاب ، (مطالعے کے لحاظ سے ) “فرصتِ یک نفس” قطعات پر مشتمل ہے۔ میں نے خسرو صاحب کی پچھلی 6 کتابوں کے مطالعے کے بعد مختصر ریویوز تحریر کیے مگر خسرو صاحب کا تعارف کسی بھی←  مزید پڑھیے