محمد فیاض حسرت کی تحاریر
محمد فیاض حسرت
تحریر اور شاعری کے فن سے کچھ واقفیت۔

فیروز ناطق خسرو صاحب کی نظمیں … محمد فیاض حسرت

میں نے باقاعدگی سے نظموں کی صرف ایک کتاب پڑھی ۔ سارا شگفتہ کی کتاب” آنکھیں “۔اِس کتاب کا مطالعہ کرنے سے یہ ممکن نہیں کہ آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے محروم رہ جائیں ۔ درد کی کیفیت اس طرح←  مزید پڑھیے

کوئی تو میرے بابا، اماں کو لا دے ۔۔۔۔ محمد فیاض حسرت

صائمہ اپنے 8 سالہ   بھائی سے روتے ہوئے ، سسکیاں لیتے ہوئے پوچھتی ہے ۔ بھیا یہ کیا ہوا ؟ یہ اماں اور بابا بول کیوں نہیں رہے ؟ فراز اپنی بہن سے دو سال بڑا ہے ۔ اُسے←  مزید پڑھیے

بک ریویو /ہزار آئنہ ۔۔۔۔ فیروز ناطق خسرو/تبصرہ:محمد فیاض حسرت

کتاب ہزار آئینہ ، حمد باری تعالی ، نعت ، منقبت اور سلام پر مشتمل ہے ۔ حمد یعنی ، باری تعالیٰ کی تعریف میں کچھ کہنا ۔ سوچا جائے تو ذہن بات کو صاف کر دیتا ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

بک ریویو/کندقلم کی جیبھ۔۔ فیروز ناطق خسرو/تبصرہ : محمد فیاض حسرت

اس بک ریویو سیریز میں فیروز ناطق صاحب کی تمام کتابو ں پر تبصرہ قارئیں کی نذر کیا جائے گا،یہ اسی سلسلے کی  تیسری  کڑی ہے۔ اِس کتاب کو اگر کھول کر پڑھا بھی نہ جائے صرف دیدار ہی کر←  مزید پڑھیے

بک ریویو/آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے (غزلیں )۔۔۔۔ فیروز ناطق خسرو/ تبصرہ، محمد فیاض حسرت

اس بک ریویو سیریز میں فیروز ناطق صاحب کی تمام کتابو ں پر تبصرہ قارئیں کی نذر کیا جائے گا،یہ اسی سلسلے کی دوسری کڑی ہے کم اور سادہ لفظوں میں بڑی بات کہنا اور انداز ایسا اپنانا کہ قاری←  مزید پڑھیے

بک ریویو / طلسم مٹی کا (غزلیں)۔۔۔ فیروز ناطق خسرو/تبصرہ ،محمد فیاض حسرت

شاعری ، یعنی خیالات ، احساسات و جذبات کو اِس انداز سے لفظوں کی صورت دے دینا جو قاری پڑھتا جائے اور ہر ہر لفظ اُس پہ اثر کرتا جائے ۔اگر احساسات و جذبات درد و غم کی نمائندگی کر←  مزید پڑھیے

حضرتِ قائداعظم محمد علی جناح ؒ… محمد فیاض حسرت

خدا حضرتِ قائداعظم ؒ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ یقینا ً انہوں نے صدقِ دل اور بغیر کسی اپنی ذات کے فائدے کے پاکستان کو بنانے کی کوششیں کی جس میں انہیں   کامیابی  نصیب ہوئی ۔ ان←  مزید پڑھیے

مشتاق کاملانی ، مختصر آپ بیتی ۔۔۔محمد فیاض حسرت

بیٹا بات سننا ، جی بابا عرض کیجئے ۔ بیٹا وہ سامنے آدمی نظر آ رہا ہے آپ کو ؟ جی ہاں ،بابا کیا ہوا اس کو ؟ بیٹا مجھے یہ معلوم نہیں کیا فرق لگا ہے اُس کو ،←  مزید پڑھیے

کچھ اہم باتیں ۔۔۔محمد فیاض حسرت

ہمیں خدا سے اور خدا کے آخری رسولؐ سے محبت ہے ، خدا اور اس کے آخری رسولؐ سے عشق ہے ۔ خدا کرے کہ ہمیں خدا اور اس کے رسولؐ کے ساتھ سچا عشق نصیب ہو ۔   خدا گواہ←  مزید پڑھیے

کچی آبادی میں بسنے والا ایک شخص ۔۔۔محمد فیاض حسرت

میرے پاس کیا تھا ؟ ایک کچا ، ٹوٹا سا گھر تھا ۔ ایسا گھر جس کے اندر سے دن میں سورج صاف دکھائی دیتا تھا اور رات میں چاند بھی ایسے دکھتا تھا جیسے وہ اس گھر کو ہی←  مزید پڑھیے

ایک سفر ۔۔۔۔ محمد فیاض حسرت

کوئی انسان اگر کہیں سفر کرتا ہے تو لازماً اس سفر کی کوئی منزل ہو تی ہے اور وہ اس منزل تک پہنچنے کے لیے سفر کرتا ہے یا اس سفر کا کوئی مقصد ہوتا ہے جس کو حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

بات کچھ پاکستانی شاہینوں کی۔۔۔ محمد فیاض حسرت

مجھے سمجھ نہیں آتی ہے آخر کار پاکستانی کھلاڑی اور مینجمنٹ ایک اچھی پلاننگ کرنے میں ناکام کیوں ہوتے ہیں ۔ جبکہ انہیں یہ   خبر ہے کہ اچھی کارگردگی کے لیے اچھی پلاننگ کتنی ضروری ہے ۔ خیر یہ←  مزید پڑھیے

المیہ ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

المیہ یہ نہیں کہ ہم کسی کی بات کو سنتے نہیں بلکہ المیہ یہ ہے کہ ہم کسی کی بات کو سن کر اس کو اپنے حساب سے آگے بیان کرتے ہیں ۔بیشک بات کہنے والا کتنی ہی مدلل بات←  مزید پڑھیے

مکالمہ ، مبارکباد۔۔۔ محمد فیاض حسرت

مکالمہ کو اس معاشرے ، اس معاشرے میں بستے لوگوں اور ادب کی خدمت کرتے ہوئے دو سال آج کے دن مکمل ہوئے یعنی آج مکالمہ کی دوسری سالگرہ ہے ۔ تو کیوں نا آج کے ہی دن مبارک باد←  مزید پڑھیے

آہ !ضیغم سے بھی زندگی جینے کا حق چھین لیا گیا ۔۔۔۔محمد فیاض حسرت

ڈرو اس وقت سے کہ آسماں پتھروں کی بارش برسانے لگے اور زمین چھپنے کی جگہ نہ دے ،ڈرو اس وقت سے کہ زمین گھومنے کی بجائے اچھلنا شروع کر دے اور آسماں مدد کو نہ آئے ، ڈرو اس←  مزید پڑھیے

آہ! عمران حیدر،ہنسی کا استعارہ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

عمران حیدر جس کا نام سنتے ہی  لبوں پر  مسکرا ہٹ آ جاتی  تھی، پر آج اسی کا نام سننے پر  لب وں پر خاموشی ہے ؟ وہ جس کی ایک ایک بات پہ قہقہے امڈ آتے تھے آج وہی←  مزید پڑھیے

الیکشن2018۔۔۔محمد فیاض حسرت

ملک   کی اس وقت جو صورتِ حال ہے  وہ  ہر پہلو سے مایوس کن ہے ۔معاشی ،معاشرتی  اور اخلاقی  ہر لحاظ سے  ہم پستی میں چلے جا رہے  ہیں۔ سوال  یہ پیدا ہوتا ہے   کیا الیکشن   کا اس پہ←  مزید پڑھیے

بُک ریویو!پراسرار کائنات کا معمہ، مصنف ایم سلیم۔۔۔محمد فیاض حسرت

الحمد اللہ کتاب ” پر اسرار کائنات کا معمہ ” کا مطالعہ مکمل ہوا ۔ اس کتاب کو پڑھنے سے پہلے کائنات کے بارے میرے جو خیالات تھے یا جو مجھے اس بارے علم تھا اب اس میں کئی  گنا←  مزید پڑھیے

اے خدا تیری یہ بندی تجھ سے کچھ سوال کرتی ہے…محمد فیاض حسرت 

اے خدا تجھ سے تیر ی یہ بندی سوال کرتی ہے۔بن دیکھے میرا ایمان تجھ پہ کہ تو اس سارے جہاں کا مالک ہے ۔اس جہاں میں تو نے مجھے پیدا کیا ۔مجھے بے شمار نعمتوں سے نوازا۔  تو نے←  مزید پڑھیے

ماہِ رمضان اور ہمارے رویے ۔ ۔۔محمد فیاض حسرت

ہم کتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ  ذرہ برابر بھی ہمیں  کسی کا احساس نہیں۔   اگر احساس ہے بھی تو اس احساس کی نوعیت صرف  اپنی ذات تک محدود ہے ۔ دن  رات  ہماری سوچ و فکر صرف   اپنی←  مزید پڑھیے