ماسٹر محمد فہیم امتیاز کی تحاریر
ماسٹر محمد فہیم امتیاز
پورا نام ماسٹر محمد فہیم امتیاز،،ماسٹر مارشل آرٹ کے جنون کا دیا ہوا ہے۔معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ،سائبر ٹرینر،بلاگر اور ایک سائبر ٹیم سی ڈی سی کے کمانڈر ہیں،مطالعہ کا شوق بچپن سے،پرو اسلام،پرو پاکستان ہیں،مکالمہ سمیت بہت سی ویب سائٹس اور بلاگز کے مستقل لکھاری ہیں،اسلام و پاکستان کے لیے مسلسل علمی و قلمی اور ہر ممکن حد تک عملی جدوجہد بھی جاری رکھے ہوئے ہیں،

غیرت کا خمیازہ ۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

پاکستان کے سربراہ کی طرف سے مغرب کے اسلاموفوبیا کے بخیے ادھیڑتے ہوئے اسلام کا مقدمہ لڑنا، ناموسِ رسالتﷺ  کی اقوام ِ متحدہ میں کھڑے ہو کر پہرے داری کرنا اور ہولوکاسٹ جیسی دُکھتی رگ پر پاؤں رکھنا۔کشمیر مسئلے کو←  مزید پڑھیے

بدترین منافق۔۔ماسٹر محمد فہیم

عزیز الرحمن والا معاملہ چار پانچ دن پہلے سامنے آیا۔ اس سے چند دن پہلے گیارہ جون کو میں نے   فیس بک پر ایک تحریر پوسٹ کی تھی “میرا تعارف،میرے نظریات” جس میں گستاخی کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر واضح←  مزید پڑھیے

الموت، ولن یتمنوہٗ۔۔ماسٹر محمد فہیم

کیا آپ مرنا چاہتے ہیں؟ کیا ہم میں سے کوئی بھی مرنا چاہتا ہے؟ جواب مجھے معلوم ہے کہ آج اس دنیا کو سب سے بڑا مجموعی خوف “موت” ہی کا ہے! کیا ہمیں بھی؟ ہم تو مسلمان ہیں ہمیں←  مزید پڑھیے

دوسری دنیا کے ذہنی مریض۔۔ماسٹر محمد فہیم امتیاز

میں نے مدارس کو بڑے قریب سے دیکھا ہے روایتی مدارس کی اپنی ایک الگ دنیا ہوتی ہے،جہاں باقاعدہ ایک سلطنت قائم نظر آتی ہے،جہاں پر لاٹھی بھی ناظمِ مدرسہ کی ہوتی  ہے اور بھینس بھی۔  مدارس کے مہتمم اور←  مزید پڑھیے

اطعنا کا انعام(یوم تکبیر، یوم لبیک)۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

اگر آپکا وجود برداشت ہوتا تو پہلی پانچ دہائیوں میں چار باقاعدہ جنگیں آپ پر مسلط نہ کی جاتیں۔ 1948،1965،1971 اور 1999 یہ تاریخ ہے ہماری جو چیخ چیخ کر بتاتی ہے کہ تمہیں مٹانے کی تمنا دل میں بسائے←  مزید پڑھیے

برائلر امت ۔ ۔ ماسٹرمحمدفہیم امتیاز

آپ نے کبھی مرغی پکڑی ہے۔۔۔ دیسی مرغی چاق و چوبند،جو گھروں میں پالی گئیں ہوتی ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ بخوبی جانتے ہیں ، اگر نہیں تو میں آپکو بتا دوں کہ دیسی مرغی پکڑے جانے سے پہلے←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کیوں ؟۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

وطن سے محبت کے تین بڑے پہلو اسلامی، فطری، نظریاتی سامنے رکھوں گا۔ اسلامی حوالے سے ایک حدیثِ مشہور کوٹ کی جاتی ہے “حب الوطن من الایمان” اس کی سند مشہور(جس کے راوی ہر طبقے میں کم از کم تین←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی، اسباب و سدباب (قسط2)۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

ٹک ٹاک پر پھر وہی کام فحش ویڈیوز سے لے کر فحش باتوں ذومعنی حرکات و سکنات جو دیکھنے والے کا دماغ سر کے بجائے پینٹ میں رکھیں۔ اس کے بعد نیشنل میڈیا بھی بھارتی میڈیا کے نقش قدم پر←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی، اسباب و سدباب (حصہ اول)۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

بچے سے زیادتی،بچی سے زیادتی،لڑکی سے لڑکے سے زیادتی،ہمسائے اور استاد سے لے کر خون کے رشتوں تک کی زیادتی،زندہ انسانوں سے لاشوں اور لاشوں سے لے کر  جانور بھیڑ بکری گدھی تک سے زیادتی،چار سالہ بچے سے لے کر←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، بیماری یا جنگ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

میرے نزدیک یہ کرونا وائرس بائیولوجیکل ڈیسیز سے کہیں زیادہ اکنامک وار کا شاخسانہ ہے۔ دو باتیں ہیں ،پہلی ۔۔چائنہ جو اپنی معاشی و تجارتی پالیسیوں کی بدولت مستقبل قریب کی ابھرتی ہوئی سوپر پاور کے طور پر سامنے آ←  مزید پڑھیے

فوج ہی کیوں؟۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

کسی گاؤں میں کنواں تھا جہاں سے لوگ پانی لیتے اور گھریلوں ضروریات پوری کرتے تھے۔ ایک رات اندھیرے میں ایک بیمار کتا کنویں میں گر کے مر گیا۔ اگلے دن پورا گاؤں وہاں اکٹھا ہو گیا کہ اوہ ہو←  مزید پڑھیے

سات سالہ دہشت گرد ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

خبر معلوم ہوئی کہ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے ، ہمیشہ کی طرح میرا ذہن ممکنہ آفٹر افیکٹس کی طرف گیا۔۔کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انصاف کا جنازہ ، ظلم ، جنگل کا←  مزید پڑھیے

خود میں جھانکیے ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

آپ سوشل میڈیا کے بادشاہ ہیں ، آپ کی پوسٹوں پر لوگوں کا ہجوم رہتا ہے ، آپ دن بھر کا آدھے سے زیادہ وقت سوشل میڈیا کو دیتے ہیں۔ آپ کی واہ واہ ہو رہی ہے ، پوری فیسبک←  مزید پڑھیے

رافیل ! بھارت کی تاریخی بے وقوفی ۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

اگر آپ کو لگ رہا ہے بھارت نے رافیل لے کر فضائی طاقت کے بیریئر توڑ دیے ہیں تو آپ مکمل طور پر غلط ہیں! دراصل طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے یہ رافیل خریدے گئے ہیں، یہ←  مزید پڑھیے

دوسرا پہلو۔ آگے کیا ؟۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

گزشتہ دنوں کا سب سے گرما گرم ٹاپک تقریر تھی ! عمران خان کی تقریر۔۔ ہمیشہ کی طرح یہاں بھی بے مقصد بحث نظر آئی، ایک گروہ تنقید در تنقید پر لگا ،دوسرا دفاع پر اور تعریف پر، اس کی←  مزید پڑھیے

آئینے کے سامنے بطور امت۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز/حصہ اوّل

موت کا خوف اس وقت تک رہتا ہے جب تک اس سے آنکھیں چرائی جائیں، اس سے بھاگا جائے، پھر بھی موت تو آ جاتی مگر مرنے والے کو مرنے سے پہلے مار کے، یہ موت بھاگنے والے کو بھگا←  مزید پڑھیے

کشمیر ایشو،حل اورسٹانس۔۔۔۔ماسٹر محمد فہیم امتیاز

کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل سکتا ہے اگر یہاں پر ذرا سی بھی ڈھیل اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا تو۔ پہلا قدم یہ اٹھایا  گیا ہے، کہ  آرٹیکل 370 کا خاتمہ بھارتی پلان کا پہلا آدھا حصہ←  مزید پڑھیے

دوسرا رُخ ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

موٹیوشن آپکے آگے ہوتی ہے آپ اس کو پکڑنا ہی نہیں چاہتے۔ کیونکہ آپ ان رخوں سے آشنا ہوتے ہوئے بھی ناآشنا رہتے ہیں، جن رخوں میں دریچے اور پھر دریچوں کی بھی پرتیں ہیں۔ ایک ایک پرت ایسی ہے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ”نظر انداز کیے جانے والے حقائق” ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز/قسط2

چائنہ کے کردار اور سی پیک کے بعد دوسرا اہم نکتہ ہے، پی ٹی ایم اور تمام تر انڈیا سپانسررڈ تحاریک ، بی ایل اے، ایم کیو ایم،سندھو دیش،سرائکستان،سمیت اور کئی چھوٹی موٹی تحاریک جیسے موجودہ دنوں نظر آنے والی←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ۔۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز/قسط1

ہماری عوام کی مجموعی طور پر یہ ذہنیت بن چکی ہے کہ جنگ نہیں ہوگی،بھارت حملہ نہیں کرے گا،لیکن اگر کر دیتا ہے، تویہ ذہنیت ہی، خدانخواستہ سب سے زیادہ نقصان کرے گی،کیونکہ جنگ میں سرپرائز ایک بہت بڑا ویک←  مزید پڑھیے