خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان کے نیوکلئیر ہتھیار بھارتی میڈیا کے حواسوں پر طاری

کراچی: پاکستان کی عسکری قوت بھارت کے حواس پر پوری طرح سے چھا چکی ہے، بھارتی میڈیا حملے سے قبل ہی پاکستان کی عسکری طاقت کا رعب بھارت کی عوام میں پھیلانے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں نیوز اینکر←  مزید پڑھیے

محبوبہ مفتی بھی مودی پالیسی کے خلاف بول پڑی

محبوبہ مفتی نے ٹی وی پروگرام ‘آپ کی عدالت’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان کی سفارتی تنہائی کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ امریکا، چین، روس، سعودی عرب سب پاکستان کے ساتھ ہیں۔ پاکستان اب تنہا نہیں ہے۔←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے مظالم پر “او آئی سی” کا ہنگامی اجلاس طلب

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے مظالم پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق او آئی سی اجلاس میں←  مزید پڑھیے

لاہور میں میٹرو بسیں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق آمنے سامنے سے آنے والی دو میٹرو بسیں ٹکرانے کے بعد ٹریک بند ہونے سے بس سروس معطل ہو گئی جب کہ ریسکیو کی سات ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے←  مزید پڑھیے

اب 800 سی سی گاڑی مناسب پیسوں میں

کراچی: ذاتی سواری اب ہر خاندان کی ضرورت بن چکی ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں آئے دن گاڑیوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گاڑیوں کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے باعث کچھ لوگ چھوٹی←  مزید پڑھیے

علیم خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ءعلیم خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ،آمدن سے زائد اثاثوں اورآف شور کمپنی←  مزید پڑھیے

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں آج سے وصول کی جائیں گی

کراچی:سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں آج سے وصول کی جائیں گی،14بینک یہ درخواستیں وصول کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق، ملک کے مختلف شہروں میں حج در خواستوں کی وصولی آج سے شروع ہورہی ہے ،ملک بھر میں 14 بینکس←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ  میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پرفیصلہ آج سنایا جائے گا،اس حوالے سے نوازشریف اورنیب کونوٹسزبھی بھجوا دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق،پیر کوجسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس آج ہونے جارہے ہیں ،پلوامہ واقعے کے بعد بھارتی دھمکیوں ، کشیدہ صورتحال اورمقبوضہ کشمیرمیں جاری مظالم پربحث ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو قومی سمبلی کا اجلاس 2روزکے وقفے کے بعد←  مزید پڑھیے

جےآئی ٹی سانحہ ماڈل ٹاؤن:شہباز،حمزہ ،نثارسمیت دیگررہنماءآج طلب

لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں بننے والی نئی جے آئی ٹی نےبیانات ریکارڈ کروا نے کیلئے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف، حمزہ شہباز، چوہدری نثار سمیت دیگر رہنماؤں کو آج طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان←  مزید پڑھیے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کوٹیلیفون

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپانی ہم منصب کوٹیلیفون کیا اورانہیں دورہ جاپان مؤخرکرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپانی ہم منصب تاروکونوکوٹیلیفون کرکے انہیں دورہ جاپان مؤخرکرنے کی←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی نے انہیں آج طلب کررکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ،پیر کو مسلم لیگ ن کے رہنماءحمزہ شہباز صبح غیر←  مزید پڑھیے

ریلوے میں سینکڑوں ملازمتیں

لاہور: وزارت ریلوے نے ملک بھر کی تمام ڈویژنز میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے 700 بھرتیاں اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ اور 500 بھرتیاں ریلوے پولیس میں ہوں گی ۔ ریلوے کے شعبہ اکاؤنٹس میں 500←  مزید پڑھیے

کراچی میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی:کراچی میں ملیر کے علاقے جعفر طیار میں 3 منزلہ عمارت گرگئی،جس کے نتیجے میں  2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو کراچی کےعلاقے ملیر جعفرطیار میں 3 منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں متعدد←  مزید پڑھیے

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی شرح اموات میں اضافہ، سندھ حکومت خاموش

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے 3 بچے چل بسے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے←  مزید پڑھیے

بار ایسوسی ایشنز کا قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں اہم کردار ہے: وزیراعظم

انہوں نے ملک بھر کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کے نئے منتخب ارکان کےلئے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ میں بارز اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ←  مزید پڑھیے

تاریخ ساز تبدیلی، امریکا میں شہزادی ریما سعودی سفیر مقرر

شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں پہلے سے تعینات سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ خالد بن سلمان کی جگہ سعودی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے شاہی←  مزید پڑھیے

حج درخواستوں کی وصولی کا عمل پیر سے شروع ہو گا

حج درخواست فارم کل سے مختلف بینکوں میں دستیاب ہوں گے اور درخواستیں مکمل کرنے کے بعد 6 مارچ تک مختلف بینکوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 8 مارچ کو کی جائے گی جس←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 24 سے 27 فروری تک جاپان کا اہم دورہ کرنا تھا جس کے لیے انہیں آج علی الصبح روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے یہ دورہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ←  مزید پڑھیے

علی ظفرکی حب الوطنی پر اجے دیوگن کی حمایت

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن  نے کہا  ہے کہ علی ظفر نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی حمایت کرکے اپنے ملک سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔  اجے دیوگن نے دیگر بھارتیوں←  مزید پڑھیے