ریلوے میں سینکڑوں ملازمتیں

لاہور: وزارت ریلوے نے ملک بھر کی تمام ڈویژنز میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے 700 بھرتیاں اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ اور 500 بھرتیاں ریلوے پولیس میں ہوں گی ۔

ریلوے کے شعبہ اکاؤنٹس میں 500 جونئیر آڈیٹرز جبکہ ریلوے پولیس میں 500  کانسٹیبل اور 25 اے ایس آئی بھرتی کیے جائیں گے۔

تمام اسامیوں پر بھرتی کا عمل آئندہ ماہ سے مرحلہ وار شروع ہو جائیگا۔

وزارت ریلوے نے شعبہ اکاؤنٹس اور ریلوے پولیس میں عرصہ دراز خالی پوسٹوں پر بھرتی کا  فیصلہ کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس ضمن میں آئندہ ماہ سے خواہش مند افراد سے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply