خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بولی وڈ میں پلوامہ، ابھی نندن، بالاکوٹ بنانے پر لڑائی شروع

ممبئی: لڑائی کے میدان میں پاک فوج کے ہاتھوں اور سیاست کے میدان میں وزیر اعظم عمران خان کے ہاتھوں ہزیمت اُٹھانے کے باوجود ہندوستانی پروڈیوسرز نے پلوامہ حملے اور اس کے تناظر میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے←  مزید پڑھیے

اے بی ڈی ویلیئرز کی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان لگ گیا

دبئی:پاکستان سپر لیگ 4کے لاہور میں شیڈول تینوں میچز کی کراچی منتقلی کے بعد جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان لگ گیا پروٹیز اسٹار بیٹسمین کا لاہور قلندرز←  مزید پڑھیے

پاکستان سپرلیگ 4میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے

ابوظہبی :پاکستان سپرلیگ 4میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے، ابوظہبی کا زید کرکٹ اسٹیڈیم پہلی بار لیگ کے میچز کی میزبانی کرے گا۔ پی ایس ایل 4میں 2روزآرام کے بعداب ابوظبی میں میدان سجے گا،پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپشاور←  مزید پڑھیے

بھارتی ائیر اسٹرائیک کی حقیقت سے متعلق امریکہ کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک نے بھی بھارت کی ائیر سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ حملے کی جگہ کا سیٹلائٹ تصاویر سے موازنہ امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ تصویروں سے ثابت ہوتا←  مزید پڑھیے

مولانا مسعود اظہر کے انتقال سے متعلق بڑی خبر

اسلام آباد: بھارتی میڈیا نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے انتقال کی خبر چلا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا اپنے ہی عوام کے ردعمل سے اتنا بوکھلایا ہوا ہے کہ اس نے مولانا مسعود اظہر←  مزید پڑھیے

چین کا پاکستان اور بھارت کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار

بیجنگ: چین نے پاکستان اور بھارت کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست الاباما میں ہوا کے بگولوں سے تباہی،22افراد ہلاک

الاباما:امریکی ریاست الاباما میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی،حادثات میں 22افراد ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے ،بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ امریکی ریاست الاباما  اور جارجیاطاقتورہواکے بگولوں  کی زد میں  آگئے، لی کاؤئنٹی میں مختلف حادثات میں درجنوں←  مزید پڑھیے

بلوچستان :طوفانی بارش سے سیلابی ریلے ، حادثات میں 7افراد جاں بحق

کوئٹہ :بلوچستان میں طوفانی بارش سے صورتحال سنگین ہے،مختلف علاقے سیلابی ریلوں کی زد میں آگئے،کئی گھر تباہ ہوگئے، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی۔ ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج قوم کے شانہ بشانہ ہے،بلوچستان میں←  مزید پڑھیے

جے ایف 17 تھنڈر کی مانگ اور مقبولیت میں اضافہ

کراچی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے دو مگ 21 بائسن طیارے کیا مار گرائے ہیں، دنیا بھر میں پاک فضائیہ کا طوطی بولنا شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا مایہ ناز طیارہ جے ایف←  مزید پڑھیے

سمجھوتہ ایکسپریس پاکستان سے امن کا پیغام لے کر بھارت روانہ

لاہور:بھارت کے جنگی جنون کے باعث منسوخ کی جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس ایک دفعہ پھر پاکستان سے امن کا پیغام لے کر بھارت روانہ ہوگئی، مسافروں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی←  مزید پڑھیے

میں نوبل امن انعام کا حق دارنہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے واضح کہ دیا کہ میں نوبل امن انعام کا حق دارنہیں ،نوبل پرائزکا اصل حقداروہ ہے جوکشمری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیرحل کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو سماجی رابطے کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: برطانیہ سے پاکستانی قیدیوں کی منتقلی کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے  پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داروزارت داخلہ ہے،سیکرٹری داخلہ سے پاکستانی محفوظ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں ←  مزید پڑھیے

جرمنی میں ایک شخص کا خون واقعی ’سفید‘ ہوگیا

کولون جرمنی: آپ نے خون سفید ہونے کا ذکر محاوروں میں سنا ہوگا لیکن جرمنی میں طب کا ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا جس میں ایک شخص کا خون جسمانی چربی اور چکنائی کی وجہ سے دودھیا ہوگیا ہے۔ ماہرین نے اس←  مزید پڑھیے

صدر کے سیکرٹ فنڈ کو چرانے کیلئے منصوبہ تیار

نیویارک: امریکی گینگ نے صدر کے سیکرٹ فنڈ کو چرانے کیلئے منصوبہ بنالیا، لیکن کیا اس میں کامیابی ملے گی؟ جاننے کیلیے پندرہ مارچ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ‘فائنڈنگ اسٹیو میک کوئن’ کا نیا←  مزید پڑھیے

ابھینندن اپنے ہی ملک میں اچھوت ہوگیا

نئی دہلی: ہم تو امن چاہتے ہیں لیکن بھارت کچھ اور ہی چاہتا ہے، جبھی تو اپنے ہیرو ابھینندن کو شک کی نظر سے دیکھتا ہے۔ بھارت میں ابھینند کے ساتھ اچھوتوں جیسا سلوک کیا جانے لگا ہے۔ آپ کہتے←  مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ کی بیوہ نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی: بھارتی فوجیوں کی بیویاں بھی بھارتی حکومت کی جانب سے پیدا کردہ صورتحال سے پریشان ہیں۔ ہلاک پائلٹ کی بیوہ نے جنگی جنونیت کو شٹ اپ کال دے دی۔ ہلاک ہونے والے دوسرے بھارتی پائلیٹ کی بیوہ نے←  مزید پڑھیے

بھارتی بحریہ کا کسی بھی وقت حملے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی نیوی نے پاکستان پر کسی بھی وقت حملے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ نیوی کے جہاز کسی بھی←  مزید پڑھیے

‘بھارتی وزیراعظم لاپرواہ اور غیر ذمہ دار شخص ہے’اروندھتی رائے

نئی دہلی: تنازع کشمیر جوہری جنگ کی وجہ بن سکتا ہے اور اس کے ذمہ دار کوئی اور نہیں صرف نریندر مودی ہوں گے۔ بھارت کی معروف مصنفہ ارون دھتی رائے نے بھارتی وزیراعظم کو لاپروا اور غیر ذمہ دار←  مزید پڑھیے

بھارت روسی ساختہ طیاروں سےکونسا میزائل داغنا چاہتا ہے؟

کراچی: بھارت روسی ساختہ SU-30 جنگی طیاروں کے ذریعے میزائل داغنے کی منصوبہ بندی کرہا ہے۔ معروف صحافی صابر شاکر کے مطابق منصوبے کے تحت بھارت انٹرنیشنل ائیرلائن کے روپ میں انٹرنیشنل فضائی روٹ استعمال کرسکتا ہے۔ انہوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ نوکری سے برخاست، کروڑوں کی پیشکش

نئی دہلی: بھارت پہنچنے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھینندن کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے، جبکہ وزارت دفاع بھارتی پائلٹ کو پینشن کی مد میں 3 کروڑ روپے ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھینندن سے←  مزید پڑھیے