ابھینندن اپنے ہی ملک میں اچھوت ہوگیا

نئی دہلی: ہم تو امن چاہتے ہیں لیکن بھارت کچھ اور ہی چاہتا ہے، جبھی تو اپنے ہیرو ابھینندن کو شک کی نظر سے دیکھتا ہے۔ بھارت میں ابھینند کے ساتھ اچھوتوں جیسا سلوک کیا جانے لگا ہے۔

آپ کہتے ہیں ابھی نندن ہیرو ہے تو جناب ثابت کریں دعوے نہیں۔

یہ کل اُس وقت کا منظر ہیں جب یہ ہیرو آپ کے گھر لوٹا، لیکن آپ کا یہ رویہ اس کی اصل اوقات صاف دکھا رہا ہے۔

دشمن کی قید سے آنے والے اس ہیرو کو سلیوٹ تک کرنا گوارا نہ کیا۔

لیکن چند ہی سیکنڈز بعد جب آپ کے سینک پلٹے تو پھر دشمن یعنی پاکستان کے فوجی کو سلیوٹ کیا۔

چلیں یہ تو چند فوجی تھے اب بھارتی وزیر دفاع کا حال بھی دیکھ لیجیے۔

وزیر دفاع دیگر حکام کیساتھ اسپتال پہنچیں پر یہاں بھی اس ہیرو کی اوقات نچلی ذات کے کسی ہندو جیسی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors

Image result for abhinandan meets defence minister

جہاں اعلیٰ ذات کے لوگ تو صوفوں پر اور نچلی ذات کے دور پلاسٹک کی کُرسیوں پر بیٹھتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply