نئی دہلی: بھارتی فوجیوں کی بیویاں بھی بھارتی حکومت کی جانب سے پیدا کردہ صورتحال سے پریشان ہیں۔
ہلاک پائلٹ کی بیوہ نے جنگی جنونیت کو شٹ اپ کال دے دی۔
ہلاک ہونے والے دوسرے بھارتی پائلیٹ کی بیوہ نے بھارتی شر انگیزی اور جنگی جنونیت کو منہ توڑ جواب دے دیا۔
پائلٹ کی اہلیہ نے کہا کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، جو لوگ جنگ کا پرچار کررہے ہیں انہیں کیا معلوم کہ جنگ کے بعد کس تباہی سے گزرنا پڑے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں