• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے،سپریم کورٹ

پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: برطانیہ سے پاکستانی قیدیوں کی منتقلی کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے  پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داروزارت داخلہ ہے،سیکرٹری داخلہ سے پاکستانی محفوظ نہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کے مطابق، پیر کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں  سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے برطانیہ سے قیدیوں کی پاکستان منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply