جنوبی افریقہ: بس حادثے میں 45افرادہلاک

جنوبی افریقہ میں تیزرفتاربس گہرئی کھائی میں گرنےسے45افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی افریقہ میں حادثےکاشکارہونےوالی بس میں 46مسافرسوارتھےجس میں 45افرادموقع پرہی ہلاک ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےمیں ایک آٹھ سالہ بچی معجزانہ طورپرزندہ بچ گئی، حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے، لاشوں کونکال کرہسپتال منتقل کیاگیاجبکہ زندہ بچ جانےوالی بچی کوبھی ائیرلفٹ کرکے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثہ ڈرائیورکی غفلت اورلاپروہی کی وجہ سےپیش آیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply