فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا خبریں 20 April 2019ء یہ تحریر 1618 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کے روز اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل نے انہیں وزارت کے امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں