خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مکمل لاک ڈاؤن کرکے ملکی معیشت کو تباہ نہیں کرنا چاہتے: وزیراعظم کی اپنی عوام سے مشاورت

اسلام آباد:مکمل لاک ڈاؤن کرکے ملکی معیشت کو تباہ نہیں کرنا چاہتے: وزیراعظم کی اپنی عوام سے مشاورت،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کرکے ملکی معیشت کو تباہ نہیں کرنا چاہتے۔ عوام←  مزید پڑھیے

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی تحقیقی و تجزیاتی ادارے گو بینکنگ ریٹس کمپنی نے دنیا کے سستے ممالک کی درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ اس درجہ بندی←  مزید پڑھیے

ہوشیار: کورونا، ڈیلٹا سے بھی زیادہ خطرناک قسم کا انکشاف

امریکہ: طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم ڈیلٹا نہیں بلکہ لمباڈا ہے جو اب تک دنیا کے 26 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکی←  مزید پڑھیے

خواتین کو وراثت میں حصے سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے خواتین کو وارثت میں حق نہ دینے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق آئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری←  مزید پڑھیے

کیا بکریوں کو بھی عبایا پہننے کی ضرورت ہے؟متھیرا کا سوال

مشہور سوشل میڈیا اسٹار متھیرا نے  بکری کے ساتھی زیادتی کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے  کہا ہے کہ کیا اب  بکریوں کو بھی عبایا پہننا پڑے گا؟ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  انسٹاگرام پر اداکارہ متھیرا نے گزشتہ←  مزید پڑھیے

بیرون ملک پاکستانیوں نے ’میڈ ان پاکستان’ الیکٹرک کار تیار کرلی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے  ملک کی پہلی الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی ہے جس کی نقاب کشائی آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران پاکستان میں کی جائے گی۔ یہ پروٹو ٹائپ الیکٹرک کار امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ←  مزید پڑھیے

دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے تین ماہ میں دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے دنیا←  مزید پڑھیے

کورونا کی چوتھی لہر،لاہورکے 13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاون کی تجویز

ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہرا ور مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک کے پیش نظرصوبائی دارالحکومت کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگانے کی تجویز دے دی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہاٹ سپاٹ ایریاز علامہ اقبال←  مزید پڑھیے

نور مقدم کا مقدمہ لڑنے کے لیے عطیہ مہم کیوں روک دی گئی؟

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد کے بعد بہیمانہ طور پر قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے مقدمے کے قانونی اخراجات اٹھانے کے لیے عطیہ مہم روک دی گئی ہے۔ طاہر غفار نامی شخص نے 28 جولائی←  مزید پڑھیے

کیا امریکی فوجی بوڑھے نہیں ہوں گے ؟

واشنگٹن: امریکہ نے ایسا خفیہ کیپسول تیار کر لیا ہے جو امریکی فوجیوں کو صحت مند رکھنے کے علاوہ بڑھاپے کو بھی روک سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھاپا روکنے کا خفیہ کیپسول امریکہ کی اسپیشل←  مزید پڑھیے

میرا بس چلے تو نورمقدم کے ملزم کو گولی مار دوں، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرا بس چلے تو میں نور مقدم کے ملزم کو گولی مار دوں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

کوہستان: ایلیٹ فورس اہلکار، کم عمر لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار اور ایک کم عمر لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق دور دراز علاقے←  مزید پڑھیے

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر اب کہاں ہے؟

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا ہے لاہور میں فرانزک لیبارٹری میں ملزم ظاہر جعفر کی رہائشگاہ سے لی گئی ویڈیو کا تجزیہ کیا جائے گااور ویڈیو←  مزید پڑھیے

سنی لیونی بھارت میں فصلوں کی حفاظت کریں گی

اچھی کاشت اور فصل کو لوگوں کی بری نظروں سے بچانے کے لیے بھارتی کسان نے انوکھا اندازاپنا لیا، بھارتی کاشت کار نے اپنی فصل کی حفاظت کے لیے بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی بولڈ تصاویر آویزاں کردیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

برطانیہ: خبردار ، اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

لندن: برطانوی شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور کسی بھی قسم کی غیر معمولی یا مشکوک سرگرمی دیکھیں تو فوراً ہی متعلقہ ادارے کو آگاہ کریں۔ برطانیہ: مسلم خاتون←  مزید پڑھیے

بالی ووڈ کے تین خان مودی کے “نئے بھارت” میں کیسے جی رہے ہیں؟

کیا مستقبل میں کبھی ایسا ممکن ہوسکے گا کہ بھارت کے ثقافتی افق پر تین بڑے ستارے ایک خاص مذہب سے تعلق رکھتے ہوں گے؟ کیا آج کے بھارت میں بالی ووڈ کے تین خانوں شاہ رخ، سلمان اور عامر←  مزید پڑھیے

چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

چین کے شہر نانجبگ میں سامنے آنے والا خطرناک کورونا وائرس مزید پانچ صوبوں اور دارالحکومت بیجنگ تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے چینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ووہاں شہر میں سامنے←  مزید پڑھیے

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلمپنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) خیبر پخٹونخوا کے فرنٹئر ریجن لکی مروت میں تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ایف آر←  مزید پڑھیے

غیر ملکی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان میں سیریز کھیلنے کے پُرامید

نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ماہرین بھیجنے کا فیصلہ کر لیاہے جوکہ آئندہ ماہ پہنچیں گے اگر نیوزی لینڈ دورے کا حتمی فیصلہ کرتی ہے تو یہ 18 سال بعد پاکستان آ←  مزید پڑھیے

مردوں کو چاہیے کہ نگاہیں نیچی رکھیں اور عورتیں… وینا ملک بھی وزیراعظم کے حالیہ بیان پر بول پڑیں

پاکستانی سابق اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ خواتین کو چاہیے کہ پردہ مرد اور عورت دونوں کے لیئے ضروری ہے- حال ہی امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے