خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کورونا کی چوتھی قسم ڈیلٹا : ماہرین نے بڑے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برسلز : یورپی طبی ماہرین نے دنیا کو ڈیلٹا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا ان کا کہنا ہے کہ آنے والی گرمیوں کی چھٹیوں میں وائرس کے دوبارہ پھیلنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ یورپ میں بیماریوں سے←  مزید پڑھیے

نومنتخب ایرانی صدر کا مہمان خانہ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

تہران :نومنتخب ایرانی صدر کا مہمان خانہ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا،اطلاعات کے مطابق نومنتخب ایرانی صدر کی طرف سے دی گئی کھانے کی دعوت کا ہال اوراندازدعوت اس وقت ساری دنیا کا مرکز بنا ہوا ہے ذرائع←  مزید پڑھیے

فیمنسٹ لڑکی کی جانب سے شادی کے لیے دیا گیا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں 30 سالہ فیمنسٹ لڑکی کی جانب سے شادی کے لیے دیا گیا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بی بی سی کے مطابق چند دن قبل ایک بھارتی لڑکی کے بھائی اور ان کی سہیلی نے ان کی←  مزید پڑھیے

کراچی کے نوجوان نے موٹر وے پر ہنگامی‌صورتحال کیلئے خاص موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی

کراچی کے شعیب احمد نے موٹر وے کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی- ایپ سے مسافر کسی ہنگامی حالت میں اپنی لوکیشن اسپتال یا سکیورٹی اداروں تک پہنچا سکیں گے شعیب احمد نے جامعہ کراچی سے کمپیوٹر سائنس میں←  مزید پڑھیے

پینٹاگون اڑن طشتریوں سے متعلق وضاحت دینے سے قاصر

امریکہ کے ادارے پینٹاگون نے اڑن طشتریوں سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کے پاس نامعلوم اڑن طشتریوں کی کوئی وضاحت نہیں ہے جنھیں فوجی پائلٹوں نے دیکھا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ←  مزید پڑھیے

معروف اداکارہ خورشیدشاہدانتقال کرگئیں

ماضی کی معروف ٹی وی اداکارہ خورشیدشاہدانتقال کرگئی ہیں۔ ان کے بیٹے سلمان شاہد نے افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر95 سال تھی۔ بیگم خورشیدشاہد نے فنی کیریئرکا آغاز9سال کی عمرمیں کیا۔ بیگم خورشیدشاہد کی←  مزید پڑھیے

معاون خاتون کے ساتھ “رومانس” برطانوی وزیر مستعفی

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے اپنی معاون خاتون جینا کولاڈ اینجیلیو سے رومانس کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کو ویڈیو←  مزید پڑھیے

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر صحت مقرر

پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ میں وزیر صحت مقرر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت کی فوری تعیناتی کورونا صورتحال کے باعث کی گئی۔ برطانوی وزیر بورس جانسن نے ساجد جاوید کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ساجد←  مزید پڑھیے

انگریزی بولنا اور مغربی لباس پہننا سافٹ امیج نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگریزی بولنا اور مغرب کی طرح کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں ہے۔ انہوں نے کہا سافٹ امیج خود داری سے آتا ہے، جس میں خودداری نہیں، دنیا اس کی عزت نہیں کرتی۔ وزیراعظم←  مزید پڑھیے

امریکی صدر نےڈو مور کہنا ہے تو فون نہ کریں، معید یوسف

پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا واشگاف الفاط میں کہا ہے کہ امریکی صدر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں، ڈومور کہنا ہے تو بہتر ہے فون نہ کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام’نیوزلائن‘ میں گفتگو←  مزید پڑھیے

ڈیڑھ لاکھ سال قدیم انسان سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

ماہرین نے ڈیڑھ لاکھ سال قدیم انسان سے متعلق نئے انکشافات کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زمانہ قدیم کے ڈریگن مین کی آنکھیں مربع شکل اور منہ بڑا تھا۔ چینی یونیورسٹی کے ماہرین←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصاویر

ایک اسٹرو فوٹوگرافر نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصاویر لے لیں۔ پرتگال کے 43 سالہ فوٹو گرافر میگلو کلارو نے آدھے سیکنڈ میں اسپیس اسٹیشن کی 20 تصاویر لیں۔ فوٹو گرافر نے یہ تصاویر←  مزید پڑھیے

یقین کریں: انسانوں کا کورونا سے پہلا واسطہ 25 ہزار سال قبل پڑا تھا، تحقیقاتی رپورٹ

کینبرا: یقین کریں! عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا انسانوں سے پہلا رابطہ و واسطہ تقریباً 25 ہزار سال قبل پڑا تھا۔ اس بات کا انکشاف آسٹریلیا اور امریکہ کے سائنسدانوں پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم نے کیا←  مزید پڑھیے

معیار زندگی کے اعتبار سے دنیا کا بہترین شہر کون سا؟

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن نے سب کو مات دے دی، مسلسل چوتھی مرتبہ معیار زندگی کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عالمی جریدے مونیکل کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ڈینش دارالحکومت کوپن ہیگن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کا شہر زیورخ دوسرے، فن لینڈ کا دارالحکومت ہیل سینکی تیسرے اور سویڈن کا دارالحکومت سٹاک ہوم چوتھے نمبر پر رہا۔ جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو نے پانچویں ، آسٹریا کے دارالحکومت ویانا نے چھٹی ، نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ نے اٹھویں پوزیشن حاصل کی۔ معیار زندگی کے لحاظ سے تائیوان کے دارالحکومت تائپے کو نواں اور آسٹریلیا کے شہر سڈنی کو دسواں بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

نائن الیون کے بعد: جنگوں سے چار گنا زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی

واشنگٹن: 11 ستمبر 2001 کے بعد فوجی خدمات سرانجام دینے والے 30177 فوجیوں نے خود کشی کی ہے جب کہ دو جنگوں میں مرنے والے فوجی اہلکاروں کی تعداد صرف 7057 ہے۔ یہ اعداد و شمار براؤن یونیورسٹی کے کوسٹ←  مزید پڑھیے

علما سے متعلق غیر اخلاقی مواد سوشل میڈیا پر پھیلا کراُنکی بے توقیری کی جارہی ہے،ایکشن لیا جائے،مفتی قوی کی سائبر کرائم کو درخواست

علما سے متعلق غیر اخلاقی مواد سوشل میڈیا پر پھیلا کراُنکی بے توقیری کی جارہی ہے،ایکشن لیا جائے،مفتی قوی کی سائبر کرائم کو درخواست (مکالمہ:ویب ڈیسک )مفتی عبدالقوی  نے سائبر کرائم اسلام آباد کو لکھی درخواست میں موقف ا ختیار←  مزید پڑھیے

جو کرمنلز منٹیلیٹی مردوں میں ہوتی ہے وہی عورت میں بھی ہوتی ہے،خلیل الرحمٰن قمر

معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے وزیراعظم عمران خان کے عورتوں پر ہونے والے جنسی ہراسگی کے واقعات کو ان کے لباس سے جوڑنے کے بیان پر کہنا ہے کہ انہوں نے تو صرف ایک بات کی ہے←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیشی عالم کافیس بک کے اموجی’ہاہا‘ کیخلاف فتویٰ

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک ممتازعالم دین نے لوگوں کا مذاق اڑانے کے لئے فیس بک کا “ہاہ” اموجی استعمال کرنے والوں کیخلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ احمداللہ نامی اس صارف کے فیس بک اور یوٹیوب پر30لاکھ فالورز←  مزید پڑھیے

دنیا کی عجیب و غریب عمارات کی تصاویر

ایک ویب سائٹ نے دنیا کی عجیب و غریب عمارات کی تصاویر پر مشتمل گیلری مرتب کی ہے۔ بعض ڈیزائنرز نے روائتی طور پر بنائے جانے والی عمارات کے ڈیزائن سے ہٹ کر مخصوص طرز اور شکلوں کی عمارات بنائی ہیں۔ کیکڑے کی  شکل کی یہ عمارت چین میں تعمیر ہونے والے نئے ماحولیاتی مرکز کی ہے۔ تین چینی دیوتاوں پر مشتمل یہ عمارت چین میں موجود ایک ہوٹل کی ہے۔ انسانی چہرے سے ملتی جلتی یہ عمارت جاپان میں موجود ہے۔ یہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی عمارت ہے، جو لہروں سے مشابہت رکھتی ہے۔ بھیڑوں کی شکل پر تعمیر شدہ یہ عمارت نیوزی لینڈ میں واقع ہے۔ بادل سے ملتی جلتی یہ عمارت آسٹریا میں موجود ہے۔ بلی کی شکل کی عمارت جرمنی میں چھوٹے بچوں کے اسکول کی ہے۔ یہ بلند و بالا عمارت چین میں موجود ہے۔ قالین کی شکل کی یہ عمارت آذربائیجان میں موجود ہے۔ یہ عجیب و غریب عمارت سنگاپور میں واقع ہے۔ یہ حیدرآباد میں موجود بھارت کے محمکہ فیشریز کی عمارت ہے۔ لوکوموٹو کی شکل کی یہ تصویر جاپان کے ایک ریل میوزیم کی ہے۔ یہ 1930 میں شیل کمپنی کے ایک پٹرول اسٹیشن کی ہے، جو کمپنی کے لوگو پر مشتمل ہے۔ یہ عجیب و غریب عمارت جنوبی فرانس میں واقع ہے۔←  مزید پڑھیے

کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے ساجد سدپارہ کی کے ٹو روانگی

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے والد کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے آج (بروز جمعہ) کے ٹو کے لیے روانہ ہوں گے۔ انہوں←  مزید پڑھیے