خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

انگلش سپیلنگ میں تاریخ رقم کرنے والی14سالہ بچی

امریکی افریقن لوزیانا کے علاقے کی رہائش 14 سالہ بچی زائلہ نے انگلش الفاظ کی سپیلنگ کرنے میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ تاریخ میں یہ پہلی امریکن افریقن بچی ہے جس نے انگلش الفاظ کی سپیلنگ کر کے تاریخ←  مزید پڑھیے

مارک زکربرگ کے شہر میں خوش آمدید

مارک زکربرگ سلیکون ویلی  کے ہیڈکوارٹر کے قریب ایک نیا شہر تعمیر کررہے ہیں۔ فیس بک کے جو ملازمین وہاں رہنے کا فیصلہ کریں گے وہ ملازمت نہیں چھوڑسکیں گے۔ مارک زکربرگ کا سوشل نیٹ ورک ، جس کے 2.9←  مزید پڑھیے

بغیر اطلاع چھٹیوں پر اساتذہ کی تنخواہ کٹے گی

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ اعلامیے کے←  مزید پڑھیے

دوسرے ممالک معاملات میں مداخلت نہ کریں، طالبان کا روس کو دو ٹوک جواب

افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملات میں دوسرے ممالک مداخلت سے گریزکریں۔ قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے اہم رکن شہاب الدین دلاور کی سربراہی میں وفد نے روسی مندوب برائے افغانستان ضمیر کابلوف سے←  مزید پڑھیے

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش

پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ پینٹاگون نے حال ہی جوہری ہتھیاروں کے متعلق پیش کی گئی اپنے رپورٹ میں بتایا کہ روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر شروع

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں سفر کرنےوالے افراد کے کورونا سرٹیفکٹ چیک کیے جائیں گے۔ اویس←  مزید پڑھیے

سندھ: مسافروں کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں سفر کرنےوالے افراد کے کورونا سرٹیفکٹ چیک کیے جائیں گے۔ اویس←  مزید پڑھیے

ہم اکیلے افغانستان کے ٹھیکیدار نہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے کہا ہے کہ ہم اکیلے اٖفغانستان کے ٹھیکیدار نہیں۔ افغانستان کی صورتحال سنگین ہورہی ہےاس کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا جائز نہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں بات کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

کیا مرزا عثمان رہا ہو گیا؟

اس وقت سوشل میڈیا پہ ایک وڈیو وائرل ہو رہی جس میں جنسی تشدد کے مجرم مرزا عثمان کو اپنی ضمانت کی خوشی مناتے ہوئے  دیکھا جا سکتا ہے۔ عوام میں اسکی وجہ سے مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے←  مزید پڑھیے

چاند پر ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے زمین خریدنے والا پاکستانی

لاہورکے شہری نے چاند پر پانچ ایکٹر زمین خرید کر ہاوسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ارزم کا کہنا تھا کہ چاند پر زمین ایک سو تیس ڈالر میں خریدی تھی اور اب اسکی قیمت ایک سو ساٹھ ڈالر←  مزید پڑھیے

افغانستان کے ہمسایہ ممالک مستقبل میں حصہ دار ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک مستقبل میں حصہ دار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ مفادات←  مزید پڑھیے

انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کی آج پانچویں برسی

کراچی: بابائے خدمت معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے، ملک کے مختلف شہروں میں ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہو رہے ہیں۔ عبدالستار ایدھی 28←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کے مستقبل کے لیے آج منصوبہ بندی کرنا ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح کرنے کے بعد←  مزید پڑھیے

پاکستان کا تمام غیر ملکیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ ان کی وزارت نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70سال میں 50ہزار لوگ پاکستان داخل ہوئے اورلاپتہ ہوئے۔ پاکستان داخل ہونے←  مزید پڑھیے

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کی کوشش ناکام

کراچی: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور وہ اس میں محفوظ رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے چاقو برآمد کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس←  مزید پڑھیے

عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ←  مزید پڑھیے

جاپان اس سال بھی دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والا ملک بن گیا

مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے والے ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے رواں برس بھی جاپان کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیدیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کی بنیاد پر دنیا←  مزید پڑھیے

پاکستانی اداکارائیں بے حیائی پھیلا رہی ہیں حریم شاہ

لاہور کے مقامی ہوٹل میں حال ہی میں ہونے والے ہم سٹائل ایوارڈز شو میں پاکستانی اداکارائیں مغربی طرز کے لباس کے انتخاب پر تنقید کی زد میں ہیں- ایوارڈز شو کی تقریب میں اداکارہ علیزے شاہ، سونیا حسین، مایاعلی،←  مزید پڑھیے

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائے گا حرمین انتظامیہ

اس سال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائے گا- سعودی میڈیا کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام سے دینی آگہی پروگرام 25 سے زیادہ زبانوں میں پیش کیے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کا←  مزید پڑھیے

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے جنسی تعلقات قائم کرنے کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وزیر اعلی عثمان بزدار کے حلقہ میں قائم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں فی میل نرسنگ سٹاف کے ساتھ جنسی استحصال کا انکشاف سامنے آیا ہے وزیر اعلی کے حلقے میں قائم ہسپتالوں میں خواتین کے ساتھ جنسی ہراسمنٹ کا←  مزید پڑھیے