بغیر اطلاع چھٹیوں پر اساتذہ کی تنخواہ کٹے گی
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ اعلامیے کے← مزید پڑھیے