خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وی پی این استعمال کرنے والے خبردار، کروڑوں روپے جرمانہ ہو سکتا ہے

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے حکام نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) سافٹ ایئر کا غلط استعمال کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی نے←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے اسٹوریج کو بچانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی اسٹوریج بچانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وایٹس ایپ نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ واٹس←  مزید پڑھیے

4 لاکھ کا خرچہ کر کے شکل بدل ڈالی

یوکرائن میں انسٹاگرام ماڈل نے لاکھوں روپے خرچ کر کے اپنی شکل ہی بدل ڈالی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 32 سالہ کیو نے دو سالوں کے دوران خود ہی اپنے چہرے پر انجکشن لگائے،←  مزید پڑھیے

افغانستان جانے والوں کیلئے 10 سال کی قید

حکومت کے انسداد دہشت گردی کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے۔ برطانوی وزرا افغانستان کے سفر پرپابندی لگانے پر کر رہے، کیونکہ خدشہ ہے کہ کچھ لوگ افغانستان←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم آج رکھ جھوک میں اسمارٹ جنگل کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج بدھ کو رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل میں پودا لگا کر پاکستان کے پہلے اسمارٹ←  مزید پڑھیے

ریپ کیس: اسلامی یونیورسٹی انتظامیہ قصوروار نکلی

مکالمہ ایکسکلیسو: مکالمہ کو کچھ عرصہ قبل اسلامی یونیورسٹی میں ہونے والے ریپ کیس کے بارے میں فائنڈنگ رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ ریپ کے واقعہ کے بعد ایڈیشنل سیکٹری ایجوکیشن کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی تاکہ غفلت←  مزید پڑھیے

شاپنگ پر جی ایس ٹی، رسید پر ایک روپیہ دینا پڑے گا

ایف بی آر نے بڑے ریٹیلرز کے صارفین پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کر دیا. نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سےشاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے۔ ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول کرنے کے←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کردیا ہے۔ ٹویٹر کے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ”کا مقصد عالمی وبا کورونا اور دیگر اہم عالمی موضوعات اور معاملات سے متعلق غلط معلومات←  مزید پڑھیے

افغانستان میں سرمایہ کاری کریں، طالبان کی چین کو دعوت

افغان طالبان نے چین کو دعوت دی ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کریں۔ سہیل شاہین نے ایک چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ ترجمان طالبان←  مزید پڑھیے

سرکاری ڈاکٹرز کی تنخواہ دو کروڑ سالانہ

آمدن کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور فیملی ڈاکٹرز کی سالانہ تنخوا ایک لاکھ پاؤنڈ (دو کروڑ 23 لاکھ 99 ہزار 5 سو روپے) ہوگئی ہے۔←  مزید پڑھیے

شہید راشد منہاس کا 50واں یوم شہادت ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج تحسین

راشد منہاس شہید نشان حیدر کی آج 50 ویں برسی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے راشد منہاس شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر←  مزید پڑھیے

حکومت نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی منظوری دیدی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک بھر کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے والے مستحق طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹوڈنٹ←  مزید پڑھیے

کابل ایئر پورٹ پر افراتفری، امریکی بوئنگ طیارہ اور گنجائش سے زائد پناہ گزین

امریکی بوئنگ طیارے کی افغانستان ایئر پورٹ پر حیرت انگیز پرواز کی تصویر منظرعام پر آگئی جس میں سینکڑوں پناہ گزین طالبان کے خوف سے بیرون ملک پناہ کے لیے روانہ ہوئے۔ رپوٹ کے مطابق کمرشل طیارے بوئنگ میں 650←  مزید پڑھیے

فیس بک نے افغان طالبان پر پابندی لگادی

فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے اپنے تمام پلیٹ فارمز بشمول انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر افغان طالبان اور ان کی حمایت سے متعلقہ تمام مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیس بک نے ایک بیان میں کہا←  مزید پڑھیے

سلامتی کونسل کا اجلاس: پاکستان کو پھر خطاب کرنے کی اجازت نہ ملی

افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر پاکستان کو خطاب کرنے سے روک دیا گیا۔ چین کے نائب مندوب نے پاکستان کے معاملے کو اٹھایا اور اجلاس میں کہا کہ کچھ ممالک افغانستان←  مزید پڑھیے

کابل: مشکل صورتحال میں پی آئی اے کے کپتان نے کمال کردیا

کابل ائیر پورٹ پر مشکل صورتحال میں سی ای او پی آئی اے اور طیارے کے کپتان کی بروقت کوآرڈینیشن نے کمال کر دیا۔ پی آئی اے کا طیارہ سفارت کاروں اورمسافروں کو لینے کابل پہنچا تو حالات اچانک ہی←  مزید پڑھیے

عائشہ عمر اور یاسر حسین کس فلم میں اکٹھے دکھائی دیں گے؟

اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرتے نظرآئیں گے، فلم کا نام ’’ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر؛ جاوید اقبال‘‘ ہے،←  مزید پڑھیے

بھارتی سیاستدانوں اورمیڈیا کو پاکستانی حکام اور میڈیا سے سیکھنے کی ضرورت ہے بھارتی تجزیہ کار

بھارتی تجزیہ نگار اور بلاگر نوین کمار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارتی سیاستدانوں اور صحافت کو پاکستانی سیاستدانوں اور صحافت سے سیکھنے کی ضرورت ہے – سوشل میڈیا پر بھارتی بلاگر اور تجزیہ کار نوین کمار نے←  مزید پڑھیے

امریکا میں سفید فام آبادی 60 فیصد سے بھی کم

امریکا میں غیر ملکی تارکین وطن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، جس سے امریکی سفید فام آبادی 60 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔ امریکی مردم شماری 2020 کے مطابق امریکی تاریخ میں پہلی بار←  مزید پڑھیے

طالبان نے طورخم بارڈر کا کنٹرول سنبھال لیا

افغانستان میں طالبان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور اب طالبان نے طورخم بارڈر کا بھی کنٹرول سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اور اب طالبان نے پاک افغان سرحد طورخم پر تعینات←  مزید پڑھیے