خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ملک میں کورونا کے باعث مزید 83 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 83 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 580ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

چور چوری کی بجائے معافی مانگ کر چلا گیا

جرمنی میں گھر میں چور چوری کی نیت سے داخل ہوا لیکن پھر مہزبانہ انداز میں معافی مانگ کر واپس چلا گیا۔ واقع جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے چھوٹے سے شہر گیوَلزبرگ میں پیش آیا۔ پولیس رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

پنجاب کیلیے خوشخبری: ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جو چار گھنٹے طویل تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب←  مزید پڑھیے

افغانستان کے بعد پاکستان میں خواندگی سب سے کم

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ اور جاپان انٹر نیشنل کارپوریشن ایجنسی (جائیکا ) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان کے بعد پاکستان میں خواندگی سب سے←  مزید پڑھیے

فلسطینی قیدیوں کی تلاش، اسرائیل نے فوج داخل کر دی

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوج داخل کردی ہے، رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی بٹالینز مقبوضہ مغربی کنارے میں داخل ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بھی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی آرمی چیف نے←  مزید پڑھیے

ملا حسن اخوند کا سابق افغان حکام سے واپسی کا مطالبہ

کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا حسن اخوند نے سابق افغان حکام سے واپس آنے کا مطالبہ کر دیا۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا حسن اخوند نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے لیے کمر کس لی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیف←  مزید پڑھیے

وہ قانون چاہتے ہیں جس کا حکومت بھی غلط استعمال نہ کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا قانون چاہتے ہیں جس کا حکومت بھی غلط استعمال نہ کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی بل سے←  مزید پڑھیے

پاکستانی بچے کی ہالی ووڈ میں دھوم

پاکستانی بچے نے ہالی ووڈ میں دھوم مچا کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا، ہالی ووڈ کے مشہور سنگر کینے ویسٹ کے نئے البم کا ایک ٹریک پاکستانی بچے آصف اسفد نے تیار کیا ہے۔ اس ایچیومنٹ←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں ساحل کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا

بلوچستان کے ساحل کنڈ ملیر کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ بڑے رقبے پر محیط ہے۔ سمندر میں یہ جزیرے گہرے پانیوں میں جغرافیائی ردوبدل کی وجہ←  مزید پڑھیے

دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت ؟

وارسو: پولینڈ کے غوطہ خوروں نے گہرے سمندر میں دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت کر لیا ہے جسے باہر نکالنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دوسری←  مزید پڑھیے

بالی ووڈ انتہائی زہریلی جگہ ہے، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری زہریلی جگہ ہے اور یہاں پیار و ہمدردی نام کی کسی شے کا کوئی وجود نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کیا ہے۔ مؤقر بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق←  مزید پڑھیے

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ وسطی امریکا کے ملک نے جون میں اس قانون کی منظوری دی تھی کہ بٹ کوائن کو قانونی کرنسی بنا دیا جائے اور 7 ستمبر←  مزید پڑھیے

یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا ، جوبائیڈن

افغانستان میں طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، جس کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش کرے گا۔ جو بائیڈن سے پوچھا←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم آج لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج ایک ایسے منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں جس سے←  مزید پڑھیے

کامیاب جوان پروگرام، 95 ہزار سے زائد ہنرمند نوجوان تیار

اسلام آباد: کامیاب جوان پروگرام نے ایک سال میں 95 ہزار سے زائد ہنرمند نوجوان تیار کر لیے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں کی←  مزید پڑھیے

مکالمہ خصوصی/قاری فصیح الدین مردہ قرار دیے جانے سے آرمی چیف تک

طالبان نے قاری فصی الدین کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ اصل میں صوبہ بدخشان سے تعلق رکھنے والے ، تاجک کمانڈر کو ایک بار مردہ قرار دے دیا گیا تھا جب کہ افغان حکومت نے اس کی   فتح کا←  مزید پڑھیے

پرانے طالبان کی واپسی،کابینہ کا اعلان

طالبان نے منگل کو ملا محمد حسن آخوند کو افغانستان میں اپنی نئی حکومت کا سربراہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ طالبان کے شریک بانی عبدالغنی برادر نائب←  مزید پڑھیے

طالبان نے پنجشیر میں عام معافی کا اعلان کر دیا

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے ہم نے←  مزید پڑھیے

کابل میں نئی حکومت کے اعلان کی تقریب جلد ہو گی

افغان میڈیا کے مطابق کابل میں نئی حکومت کے اعلان کی تقریب جلد ہو گی. نئی حکومت کی تشکیل میں طالبان نے پاکستان ، چین، روس، ایران، ترکی اور قطر کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ افغان میڈیا نے یہ←  مزید پڑھیے