خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری،مسلح افواج کے سربراہان شریک

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، مشیر قومی سلامتی←  مزید پڑھیے

انوکھا سیارہ،جہاں لوہے کی بارش ہوتی ہے

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو اس قدر گرم ہے کہ اس پر پگھلے ہوئے لوہے کی بارش ہوتی ہے۔ ہماری زمین سے 640 نوری سال کے فاصلے پر موجود اس سیارے کا نام واسپ 76←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کا اگلا خلائی مشن ‘وینس’ روانہ ہو گا

‘مشن ہوپ’ کی کامیابی کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنے اگلے خلائی مشن کا اعلان کر دیا جس کا ہدف وینس ہو گا۔  مریخ اور مشتری کے درمیان سیارچوں کی بیلٹ کی تحقیق کرنے سے پہلے امارات وینس کا مشن←  مزید پڑھیے

فرانس میں پادریوں کی 3 لاکھ 30 ہزار بچوں سے زیادتی

پیرس: فرانس کے کیتھولک چرچوں میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے 3 لاکھ 30 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ زیادتی کے یہ افسوسناک واقعات گزشتہ 70 سالوں کے دوران پیش آئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس ضمن←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث وہ محقق بن گئی ہیں۔ برطانوی اخبار کے حوالے سے بتایا  گیا ہے کہ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اپنے خاندانی شجرہ نسب پر تحقیقات کر←  مزید پڑھیے

امریکی وفد کی پاکستان آمد ، جسمانی تلاشی سے روک دیا گیا

وزرات خارجہ نے ایوی ایشن ڈویژن کومراسلہ بھیجا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ان کی جسمانی تلاشی نہ لی جائے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سات رکنی وفد کے ہمراہ 7←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جنسی زیادتی کی دردناک کہانی

اساتذہ طلباء کے روحانی باپ ہوتے ہیں ، لیکن اگر استاد حیوان بن جائے اور مدرسہ کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرے تو اور کیا باقی رہ جاتا ہے۔  ۔ سیشن کورٹ نے مفتی عزیز الرحمن←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حکومت اور جنرل باجوہ قیادت اب ایک پیج پہ نہیں رہے؟

مکالمہ ڈیسک: کیا عمران خان حکومت اور جنرل باجوہ قیادت اب ایک پیج پہ نہیں رہے؟ آج سویرے آج ایک خبر فلوٹ کی گئی کہ آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کو ہٹا کر کور کمانڈر پشاور مقرر کیا←  مزید پڑھیے

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟

متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے جس کے ذریعے152 ممالک میں داخلہ ممکن ہے۔ اس پاسپورٹ کیساتھ98 ممالک ویزا فری انٹری ہوسکتی ہے،54 ممالک آمد پر ویزا جاری کردتے ہیں اورصرف46 ممالک کا ویزا وہاں←  مزید پڑھیے

قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کا کردار تھا؟

لندن: ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف برطانوی اخبار نے کیا ہے۔ اس ضمن میں برطانیہ کے مؤقر اخبار دی گارڈین نے ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ اخبار←  مزید پڑھیے

میلبورن میں نیا ریکارڈ، 246 دن کا لاک ڈاؤن

آسٹریلیا کا جنوب مشرقی حصہ کورونا سے بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہا ہے۔ متعدد اقدامات کے باوجود کورونا مریضوں کی تعداد ایک بار پھر آسمان کو چھو رہی ہے۔ میلبورن میں دوبارہ پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ کورونا←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کیجانب سے پنڈورا پیپرزکی تحقیقات کیلئے سیل کےقیام کا فیصلہ مسترد

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پنڈورا پیپرزکی تحقیقات کے لئے سیل کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا پنڈوراپیپرز کی تحقیقات وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی←  مزید پڑھیے

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر مستعفی

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر مستعفی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے ابھی تک ڈپٹی چیئرمین نیب کا استعفیٰ موصول نہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، منیر اکرم

اقوامِ متحدہ میں پا کستان کے مستقل مندوب منیر اکرام کا کہنا ہے کہ پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، اسے روکنے اور شکست دینے کے لیے جو بھی کر سکا کرے گا اور ہر←  مزید پڑھیے

پاکستان نے ویکسین نہ کروانے والے مسافروں کے ہوائی سفر پر پابندی لگا دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ صرف مکمل طور پر ویکسین شدہ اندرون اور باہر جانے والے مسافروں کو نیشنل کمانڈ اور آپریشن کی پابندیوں کے مطابق ہوائی راستے سے سفر کرنے کی اجازت←  مزید پڑھیے

روسی بینک کی نائب صدر بڑا فراڈ کر کے فرار

ماسکو: روسی بینک کی نائب صدر مرینا راکووا کو فراڈ کے الزام میں انتہائی مطلوب قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے Sberbank کی نائب صدر مرینا راکووا کو غبن کر کے←  مزید پڑھیے

الکوحل کی پیشکش پر باکسرخبیب کا دلچسپ جواب

روس سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر خبیب  نورماگومیدوف نے پینے کیلئے الکوحل کی پیشکش پر دلچسپ جواب سے سب کو مسکرانے پر مجبور کر دیا۔ خبیب اولڈ ٹریفورڈ فٹبال میچ دیکھنے گئے تھے اور انہوں نے وہاں←  مزید پڑھیے

عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش ہے، وینا ملک

پاکستان کی معروف اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائیں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے میزبان←  مزید پڑھیے

زمین ماضی کے مقابلے زیادہ گرم اور کم روشن ہو گئی

گزشتہ 20 برس کے ڈیٹا کے مطابق دنیا کے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین پر پہنچنے والی سورج کی روشنی کو کم کرنے کا باعث←  مزید پڑھیے

بھارت میں کسانوں کا احتجاج، وزیر کے بیٹے نے 8 افراد کچل ڈالے

بھارت میں کسانوں پر بی جے پی رہنما کے بیٹے نے گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاست اتر پردیش میں کسان نائب وزیراعلیٰ اجے مشرا کی آمد پر احتجاج کے لیے←  مزید پڑھیے