سکندر سلطان نے میری دیانتداری پرسوال کھڑا کیا، 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوائوں گا: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکندر سلطان! تمہارے جیسا دو نمبر آدمی پہلے کبھی الیکشن کمیشن میں نہیں بیٹھا، تم نے میری دیانتداری پر سوالیہ نشان کھڑا کیا ہے، چیف← مزید پڑھیے
