• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان نے خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کے بعد مارچ منسوخ کردیا

عمران خان نے خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کے بعد مارچ منسوخ کردیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کے بعد اپنا لانگ مارچ منسوخ کردیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے ایک حادثہ ہوا ہے، آج ہم نے کامونکی جانا تھا، حادثے کی وجہ سے کینسل کر دیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ آج ہم اپنے مارچ کو ختم کر رہے ہیں، ان شاءاللّٰہ کل کامونکی سے اپنا مارچ شروع کریں گے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ حادثے کی وجہ سے ہمیں آج کا مارچ منسوخ کرنا پڑا۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ خاتون رپورٹر کی فیملی سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply