• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ٹی آئی مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈال دی

پی ٹی آئی مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈال دی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈال دی۔ نومنتخب صدر عابد زبیری نے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

صدر سپریم کورٹ بار کی جانب سے حمایت کے بعد دس نو منتخب ایگزیکٹو عہدیداروں نے اسے مسترد کردیا ہے۔

دیگر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بار ایسوسی ایشن غیر سیاسی ادارہ ہے، نو منتخب صدر اسے کسی سیاسی جماعت کی ذیلی تنظیم بنانے سے گریز کریں۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس سے پہلے نو منتخب صدر عابد زبیری نے کہا تھا، کہ وکلا برادری لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply