خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

صدر عارف علوی ،عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ

صدر مملکت عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت زمان پارک لاہورمیں عمران خان سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول زمان پارک پہنچ گیا ہے، صدر←  مزید پڑھیے

یروشلم میں بم دھماکے

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم میں بس اسٹاپ پر دو بم حملوں میں ایک نوجوان ہلاک 18 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یروشلم میں ایک بس اسٹاپ پر دو بم دھماکے ہوئے ہیں، جن میں ایک 15←  مزید پڑھیے

اپوزیشن رہنما انور ابراہیم نے ملائشیا کے نئے وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیا

ملائشیا کے بادشاہ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے شاہ السلطان عبداللہ آج ملائشین پیلس میں انور ابراہیم سے حلف لیں گے۔ ملائیشیا میں 5 روز←  مزید پڑھیے

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کون ہیں؟

پاک فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک←  مزید پڑھیے

عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کردیا گیا

اہم عسکری تعیناتیوں کا فیصلہ ہوگیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ ودھرنا،اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور دھرنے سے قبل اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 26 نومبر کو پنڈی پہنچ←  مزید پڑھیے

40 ہزار سے زائد کارکنان کیلئے خیمہ بستی تیار کی جائے،عمران خان کی ہدایت

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لیے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کے راولپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب←  مزید پڑھیے

زکر برگ کا استعفیٰ ، کیا فیس بک اور ٹوئیٹر بند ہونیوالے ہیں ؟

کیا فیس بک اور ٹوئیٹر بند ہوجائیں گے؟ نیوز ویب سائٹ پر مارک زکر برگ کے استعفا کی خبر گرم ، میٹا نے تردید کردی۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو زوال کا سامنا، ایک سال میں 30 کھرب ڈالر کا نقصان←  مزید پڑھیے

شلپا سیٹھی کے شوہر نے فحش فلمیں کہاں شوٹ کیں ؟

: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے فحش فلمیں کہاں فلم بند کیں ، پولیس نے عدالت میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتادیا۔ بزنس مین راج کندرا نے اپنے ساتھیوں سمیت فائیو اسٹار ہوٹلوں میں فحش←  مزید پڑھیے

معروف اداکار ٹونی نوید رشید انتقال کر گئے

اداکار ٹونی نوید رشید اپنے مداحوں کو اداس کر گئے ۔اداکار نوید رشید کے پیٹ میں تکلیف تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار ٹونی نوید فیشن فوٹوگرافی مزاحیہ اداکاری اور نجی چینلز پر بطور میزبان←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرذاکرنائیک نے لیکچرکیوں دیا؟ بی جے پی کا فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

بھارت کی انتہا پسند جماعت نے کھیلوں کوبھی نہ چھوڑا۔فیفاورلڈ کپ کے بارے میں زہراگلناشروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیفاورلڈ کپ کے میچز میں ڈاکٹرذاکرنائیک کے لیکچرز کے باعث بھارت کی ہندو انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے فٹبال ورلڈ←  مزید پڑھیے

امریکہ : کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہاؤس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران←  مزید پڑھیے

چین؛کرونا سے 24 گھنٹوں میں 28 ہزار افراد متاثر

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 28 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں کورونا وبا ایک مرتبہ پھر←  مزید پڑھیے

ورجینیا ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

ورجینیا کی سپر مارکیٹ میں اندھا دھند فائرنگ، 10 افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہوگئے ، حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی ریاست ورجینیا کے ایک وال مارٹ سٹور پر فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں امریکی پولیس نے کم←  مزید پڑھیے

ناسا کیجانب سے چاند کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند کی ایک نئی تصویر شائع کر دی ہے۔ ناسا کے خلائی جہاز اورین نے اپنے خلائی سفر کے چھٹے روز چاند کی تصویر لی، جسے ناسا نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے جاری کیا ہے،←  مزید پڑھیے

29 نومبر کو ریٹائر ہو جاؤنگا، فوج کا سیاست میں مداخلت کرنا غیر آئینی ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو میں ریٹائر ہو جاؤں گا، یوم شہدا پر بطور آرمی چیف آج آخری خطاب کر رہا ہوں۔ یوم دفاع اور یوم شہدا کی تقریب سےخطاب←  مزید پڑھیے

گوگل کا 15ہزار پاکستانیوں کو سکالرشپ دینے کا ارادہ

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے بتایا ہے کہ گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار سکالرشپ دینے کا ارادہ ہے ، گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا ۔ اسلام آباد میں سمارٹ فون فار آل کے←  مزید پڑھیے

جوائے لینڈ : بین الاقوامی ایوارڈز میں بہترین فلم کیلئے نامزد

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو انڈیپنڈنٹ سپرٹ ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کے لیے نامزد کر لیا گیا۔ انڈیپنڈنٹ سپرٹ ایوارڈز نے گزشتہ روز نامزدگیوں کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری میں پاکستانی فلم←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا اہل تشیع ملک کونسا ہے؟

آذربائیجان اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے والا پہلا شیعہ ملک بن گیا۔ یہ فیصلہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم یائر لاپڈ کی سفارتی فتح ہے۔ دریں اثناء آنے والے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے حکمران اتحاد کو اکٹھا کرنے←  مزید پڑھیے

طویل ترین عمر پانے والے کتے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔ خبر رساں←  مزید پڑھیے